واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 02:33 PM  
آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-10-07, 02:33 PM

یہاں آپ نے صرف اور صرف یہ بتانا ہے کہ آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ تو شروع کیجئیے! سب سے پہلے میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !

میں اس وقت راوالپنڈی میں ہوں اور اپنے دفتر میں کام کر رہا ہوں۔

Last edited by Zullu230; 09-03-12 at 05:09 PM..

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 5643
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), Miss Khan (27-01-12), ناصحی (29-01-11), نبیل خان (08-02-12), عروج (28-01-11)
پرانا 17-09-08, 07:15 PM   #61
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں‌اس وقت کامونکی میں‌ہوں اپنے دفتر میں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 09:49 AM   #62
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت راولپنڈی میں ہوں اپنے آفس میں ۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 01:14 AM   #63
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,492
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
مہنگائ ہر طرف اپنے اثرات دکھا رہی ہے۔
صرف دل کر رہا ہے یا آبھی رہے ہیں پاکستان؟
ان شاء اللہ جلد ہی پاکستان آ رہا ہوں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 03:34 PM   #64
Member
اجنبی
 
بارش اور گلاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 53
کمائي: 609
شکریہ: 22
26 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اسلام آباد میں آپ کہا ہو؟
بارش اور گلاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 10:42 PM   #65
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت کوئٹہ میں اپنے دفتر میں ہوں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 08:45 AM   #66
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت پنڈی میں ہوں۔ اپنے آفس میں ۔ انتظار ہے "باس" کی سواری کے آنے کا ۔ ۔ ۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 10:03 PM   #67
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت وہاں ہوں جہاں کل تھا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-08, 07:41 AM   #68
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں بھی آج اُسی جگہ ہوں جہاں کل تھا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 02:49 AM   #69
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اچھا تو اپنی جگہ سے ہلتے نہیں ۔
اس وقت میں دفتر میں ہوں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 01:34 PM   #70
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت دفتر میں ہوں اور تھوڑی ہی دیر میں چھٹی ہونے والی ہے۔ اس کے بعد انشاء اللہ صدر اور راجہ بازار میں عید کی خریداری کےلئے جانا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 11:43 PM   #71
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

میں اس وقت کوئٹہ میں ہوں، کچھ دیر بعد گھر جائوں گا اور سوجائونگا، پھر اٹھونگا سحری کروں گا، نماز پڑھونگا پھر سوجائونگا، صبح اٹھ کر کالج جائوں گا وہاں سے چھٹی کے بعد پھر دفتر آئوں گا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-08, 03:21 AM   #72
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

ميں ابهی تك قطر ميں هوں اور پاكستان جانے كی دور دور تك كوئ اميد نهيں, ميكه بهت ياد آرها هے, جب سے شادی هوئ هے ايك بار بهی ان كے ساتھ عيد نهيں كی,اسلام آباد كا موسم بهت ياد آرها هے,قطر ميں تو سارا سال ايك جيسا هى موسم هے
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (28-01-11)
پرانا 25-09-08, 09:14 PM   #73
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

ایک جیسا کیسا موسم ، یعنی موسم سرد یا گرم رہتا ہے ؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 08:16 AM   #74
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
ميں ابهی تك قطر ميں هوں اور پاكستان جانے كی دور دور تك كوئ اميد نهيں, ميكه بهت ياد آرها هے, جب سے شادی هوئ هے ايك بار بهی ان كے ساتھ عيد نهيں كی,اسلام آباد كا موسم بهت ياد آرها هے,قطر ميں تو سارا سال ايك جيسا هى موسم هے
آپ پاکستان آنے کی خواہش کو اپنے دل میں ہر وقت جواں رکھیں۔ اپنا وطن خواہ کیسا ہی کیوں نہ ہو لیکن پردیس میں اس کی یاد بہت تڑپاتی ہے۔ اس کا احساس صرف اُسے ہی ہو سکتا ہے جو پردیس میں رہتا ہو۔

انسان تغیر پسند ہے۔ یکسانیت سے اکتا جاتا ہے خواہ کسی بھی معاملے میں ہو۔

میں سعودی عرب میں رہا ہوں۔ وہاں سخت گرمی پڑتی ہے اور سردیوں میں سخت سردی بھی پڑتی ہے۔ قطر کا موسم بھی شاید تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ سعودی عرب جیسا ہی ہوگا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 01:21 AM   #75
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
آپ پاکستان آنے کی خواہش کو اپنے دل میں ہر وقت جواں رکھیں۔ اپنا وطن خواہ کیسا ہی کیوں نہ ہو لیکن پردیس میں اس کی یاد بہت تڑپاتی ہے۔ اس کا احساس صرف اُسے ہی ہو سکتا ہے جو پردیس میں رہتا ہو۔

انسان تغیر پسند ہے۔ یکسانیت سے اکتا جاتا ہے خواہ کسی بھی معاملے میں ہو۔

میں سعودی عرب میں رہا ہوں۔ وہاں سخت گرمی پڑتی ہے اور سردیوں میں سخت سردی بھی پڑتی ہے۔ قطر کا موسم بھی شاید تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ سعودی عرب جیسا ہی ہوگا۔
آپ نے سهى كها يا شديد گرمى يا شديد سردى كچھ بهى معتدل نهيں
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (27-09-08), ابن جلال (27-09-08)
جواب

Tags
فوٹو, فورم, فورمز, فارم, کمپیوٹر, ٹیک, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, مہنگائی, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خوش, دل, درخواست, سال, شہر, عدنان, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے خیال میں ہر کام کے کتنے پہلو ہوتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 5 18-02-12 08:02 AM
آپ کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابیں ہیں؟ ھارون اعظم کتاب گھر 125 20-01-12 10:40 PM
پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں گلاب خان خبریں 2 18-03-11 11:29 AM
کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟ پاکستانی عمومی بحث 75 29-08-10 09:17 AM
ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ محمدعدنان کیرئر کی راہنمائی 4 08-09-07 10:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger