واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چار شادیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-07, 10:36 PM  
چار شادیاں
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 09-08-07, 10:36 PM

اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے۔اگر پہلی بیوی سے دوسری شادی کے بارے میں رائے لی جائے تو وہ طلاق لینے پر آمادہ ہو جاتی ہے مگر دوسری شادی کا نام تک نہیں لینے دیتی۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے پیچھے کیا راز مضمر ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3026
Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 11:37 AM   #76
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by سحر; 18-01-11 at 11:58 AM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 04:08 AM   #77
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,578
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال تھا کہ عبداللہ آدم صاحب میرے طرف سے کئے گئے سوال پر کچھ روشنی ڈالیں گے؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-11, 07:18 AM   #78
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی مجے اپ کی شرط سمجھ نہیں ائی تھی......................

کیا دوسری شادی یتیم لڑکی سے ہی ہو سکتی ہے؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 09:02 AM   #79
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,578
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری کوئی شرط نہیں‌ہے بھائی۔۔ بلکہ یہ میرا سوال ہے آپ سے ۔۔۔۔ کہ آیت کا وہ حصہ جو میں نے نمایا ں‌ کیا ہے اس پر تھوڑی سی روشنی ڈالئے۔ پھر ایک بار لکھ رہا ہوں۔ -- اللہ تعالی کا فرمان ۔۔۔۔۔ آپ آیت کے اس حصے کی روشنی میں اپنا خیال ظاہر کیجئے ۔ پلیز کہیں سے کٹ‌پیسٹ‌نہیں‌ کیجئے گا۔ ۔ آپ کا اپنا ذاتی خیال درکار ہے۔۔۔ کہ آپ آیت کے اس حصے سے کیا سمجھتے ہیں؟؟؟؟

وَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تُقْسِطُواْ فِي الْيَتَامَى فَانكِحُواْ مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلاَثَ وَرُبَاعَ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تَعْدِلُواْ فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ذَلِكَ أَدْنَى أَلاَّ تَعُولُواْ
اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لئے پسندیدہ ہوں، دو دو اور تین تین اور چار چار (مگر یہ اجازت بشرطِ عدل ہے)، پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم (زائد بیویوں میں) عدل نہیں کر سکو گے تو صرف ایک ہی عورت سے (نکاح کرو) یا وہ کنیزیں جو (شرعاً) تمہاری ملکیت میں آئی ہوں، یہ بات اس سے قریب تر ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو


مندرجہ بالاء‌آیت نا تو میرے الفاظ ہیں اور نا ہی آپ کے۔ یہ اللہ تعالی کے الفاظ‌ہیں ہم دونوں‌کے ایمان کے مطابق۔ تو پھر ہمیں کم از کم یہ بتائیے کہ اس آیت میں --- یتیم لڑکیوں ‌---- سے کیا مطلب اور مقصد ہے۔

سوچئے اور غور کیجئے اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہم کو اس نکتے پر ہدایت عطا فرمائیں۔۔۔۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-02-12)
پرانا 04-02-12, 01:52 AM   #80
Member
اجنبی
 
شیرازی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: islamabad
مراسلات: 39
کمائي: 962
شکریہ: 20
32 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیرازی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation چار چار شادیاں

اسلام علیکم
کافی عرصہ کے بعد فورم پر آیا ہوں ۔ چار شادیوں کے حوالے سے بحث دیکھی اسی مناسبت سے دو لنک آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔ ان کو ضرور دیکھیں اس کے بعد پھر اس بحث کو جاری رکھیں۔
یہاں کلک کریں
یہاں کلک کریں
اپنی رائے ضرور دیں ۔ شکریہ
شیرازی آف لائن ہے   Reply With Quote
شیرازی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (06-02-12)
پرانا 04-02-12, 02:01 AM   #81
Member
اجنبی
 
شیرازی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: islamabad
مراسلات: 39
کمائي: 962
شکریہ: 20
32 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیرازی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اور میرے خیال سے آج کے دور میں ایک بیوی سے بھی انصاف مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اور ایک سے زائد کے ساتھ انصاف تو اور زیادہ مشکل ہے۔
میں نے اوپر دو عدد لنک دیئے ہیں پہلا لنک تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں آپ کی اس بات کا جواب مل جائے گا۔ میرے خیال میں اس دور میں ایک سے زائد شادیاں کرنا جتنا ضروری ہے شاید تاریخ انسانی میں اتنا ضروری کبھی نہ ہوا ہو۔
دوسری بات یہ کہ پہلے سے ہی سوچ لینا کہ میں انصاف نہیں کر سکتا سمجھ میں نہیں آتا کیا ہم دیگر کاموں میں بھی اسی طرح پہلے سے ہی سوچتے ہیں آپ تجارت کو دیکھیں شریعت میں اس کے کتنے سخت احکام ہیں اور کتنی سخت وعیدیں موجود ہیں کیا کسی نے ان قرآنی آیات اور احادیث کو پڑھ کر پہلے سے ہی کہا کہ میں چونکہ تجارت کے تمام تقاضے پورے نہیں کر سکتا اس لئے کرتا ہی نہیں ۔ وہاں تو ہم صرف نیت کرلیتے ہیں کہ انشااللہ صحیح صحیح کریں گے ۔
شیرازی آف لائن ہے   Reply With Quote
شیرازی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-02-12)
جواب

Tags
color, pakistan, فوٹو, ٹیک, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لڑکی, نظر, محبت, آج, اللہ, بھائی, جواب, حل, حال, خوش, خبر, ذوالفقار, طلاق, عدنان, صفحہ, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger