| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 39 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (26-09-11), al-hashim (17-12-11), hassan mustafa (24-12-11), rana ammar mazhar (21-01-12), فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (04-05-09), ھارون اعظم (15-10-10), یاسر عمران مرزا (14-11-11), نیلم خان (15-03-11), ننھا بچہ (12-03-11), ناصحی (12-03-11), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), محمد یاسرعلی (14-11-11), محمد عاصم (25-05-11), محمدخلیل (12-06-09), مرزا عامر (15-10-10), مسافر (04-05-09), معظم (03-04-11), yashaka (04-05-09), yousafdummar (14-03-11), Zullu230 (04-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (10-06-09), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), ابن جلال (04-05-09), تبتیلا انجم (18-11-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سیپ (04-05-09), سحر بٹ (28-05-11), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ آدم (13-03-11), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09), عروج (15-10-10) |
|
|
#91 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے جو اوپر تصویر لگائی ہے وہ curved impacted wisdom کا ہے
اگر تو آپ کی سچویشن بالکل ایسی ہی ہے تو اس کا حل extraction ہی ہے ۔ کیونکہ اگر یہ erupt ہونگے بھی تو ٹیڑھے ہی ہونگے ۔ اور ٹیڑھے wisdom پرابلم ہی کرتے رہتے ہیں ۔ اگر تو آپ کے دانت straight wisdom ہیں تو ان کی eruption کا انتظار کرلیں ۔ آپ ایکسرے کراکر دیکھ لیں ۔ اور ہوسکے تو اپنا ایکسرے اسکین کرکے یہاں لگادیں ۔ بہت سے کلینکس میں ایکسرے مشین کمپیوٹر سے کنکٹ ہوتی ہے ۔ یعنی آپ کا ایکسرے ڈائریکٹ کمپیوٹر میں سیو ہوجاتا ہے ۔ پہر صحیح تشخیص ہوجائے گی ۔ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (13-03-11) |
|
|
#92 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بہنا، میرے منہ سے بو سی آتی ہے شاید دانتوں کی وجہ سے کوئی مسلئہ ہے کیا علاج کرو ،
اور ایک بات یہ تو بتادیں کے آپ کون سے ہسپتال میں ہوتی ہے، یا اپنا کلینک ہے، |
|
|
|
|
|
#93 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شریف بھائی
منہ سے بو آنے کی دو وجوہات ہوتیں ہیں ۔ 1 معدے میں مسائل کی وجہ سے 2 جب دانت اور مسوڑھوں کے درمیان جگہ بن جاتی ہے اور وہاں کھانے کی چیزیں پھنستی ہیں اور صاف نہیں ہوپاتی ہیں تو ان چیزوں کے سڑنے کی وجہ سے بو آتی ہے آپ ریگولر دانتوں کی اسکیلنگ کرایا کریں یعنی ہر چھ مہینے میں ۔ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (13-03-11) |
|
|
#94 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بہنا معدے کے کیے کیا کیا جائے
دوسری بات تو آپ نے بتائی نہں، |
|
|
|
|
|
#95 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معدے کے مسائل کے لیے متعلقہ ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
بس علاج کا basic rule بتائے دیتی ہوں کہ ہمیشہ پرابلم کی اصل وجہ کو تلاش کریں ۔ پہر علاج کریں ۔ یعنی انویستیگیشن بہت ضروری ہے ۔ آنکھیں بند کرکے دوائیں کھالینا مسئلہ کا حل نہیں ہوتا ہے ۔ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (14-03-11) |
|
|
#96 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
اکثرلوگ molar میں فیلنگ کرواتے ہیں۔ میں نے سُناہے dead the molar rather than to fill that. Is it true? I mean after doing that the molar will feel not pain or there will be no need to fill that? شکریہ |
|
|
|
|
|
#97 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
dead the molar سے مراد سمجھ نہیں آئی
ذرا تفصیل لکھ دیں ، آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں |
|
|
|
|
|
#98 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
داڑھ میں دردہویا کوئی بھی مسئلہ ہوتو اکثرداڑھ نکالناپڑتی ہے۔ میں نے سُنا ہے کہ داڑھ نہ نکلوائیں بلکہ اُسکی نروس کو ڈیڈ کروا دیں جس سے تکلیف نہیں ہوگی۔ کیا واقعی ہی ایسا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#99 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
root canal treatment کہتے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#100 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بتانے کا شُکریہ، جزاک اللہ خیر
|
|
|
|
|
|
#101 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســلامُ علیــکم
نئے ممبرزیا جنکو اس دھاگے کا علم نہیں اُن کیلئے۔ |
|
|
|
|
|
#102 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#103 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#104 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اگر اس کے فوائد بتا دیں تو پھر پیسہ خرچ کرنے میں تکلیف بھی نہیں ہوتی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#105 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
آج اس دھاگہ پر نظر پڑی ۔ مجھے تو معلوم نا تھا کہ ہمارے درمیانڈینٹل سرجن موجود ہیں۔ خیر مدعا یہ ہے کہ میںنے سن 2008 کے اخیر میںRCT کروائی تھی۔ درد انتہائی شدید تھا اور میں ان دنوں تعلیم کی غرض سے لاہور تھا ۔ لہذا دوسرا آپشن نہیں تھا۔ ڈاکٹر اچھا تھا اس نے مبلغ 1800 میں 7-8 وزٹ میںتسلی سے روٹ کنال کیا۔ پھر اس نے کہا کہ اس کی کراؤننگ لازمی کروالینا ورنہ داڑھ ضائع ہو جائے گی۔ پھر جیسے ہماری عادت ہے کہ درد ختم تو اس طرف دھیان بھی ختم۔ گزشتہ ماہ کھانا کھاتے ہوئے داڑھ کی ایک دیوار اندر والی سائیڈ سے ٹوٹ گئی ہے۔ تھوڑا درد محسوس ہوا اور لیکن اب درد نہیں ہے۔ مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ اسی طرح کھلی داڑھ جسکی روٹ پہلے سے ڈیڈ ہیں ، میںانفیکشن یا درد پیدا ہونے کا کوئی خطرہ تو نہیں ؟ اور دیوار گرنے کے بعد اب کراؤننگ ہو سکتی ہے یا کوئی اور پراسیس ہو گا؟ آپ کا مشکور ہوں گا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (04-04-11) |
![]() |
| Tags |
| color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں | گوہر | اپکے کالم | 2 | 29-12-10 09:44 AM |
| نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 1 | 19-10-10 08:15 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے | احمدنواز | شعر و شاعری | 23 | 12-11-09 03:14 PM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 11:16 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے | aliali | شعر و شاعری | 5 | 05-12-07 02:22 PM |