واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 06-08-07, 02:58 PM  
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط
پاکستانی لڑکی پاکستانی لڑکی آف لائن ہے 06-08-07, 02:58 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

آجکل ہر طرف یہی سننے میں آتا ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ آپ اس بات سے کس حد تک اتفاق کرتے ہیں اگر کرتے ہیں تو کیوں اور اگر نھیں کرتے تو کیوں؟

 
پاکستانی لڑکی's Avatar
پاکستانی لڑکی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4348
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 06:09 PM   #91
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
قائد اعظم محمد علی جناح صاحب نے ایک بار فرمایا تھا کہ دنیا میں دو چیزیں سب سے طاقت ور ہیں
ایک تلوار
اور دوسری قلم
لیکن اس سے بھی بڑھ ایک ایک چیز طاقت ور ہے وہ ہے

عورت
اگر عورت اتنی طاقتور ہے تو پھر عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر انہیں دنیا کی سب سے کمزور مخلوق کیوں ثابت کیا جاتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-03-11, 06:52 PM   #92
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جی بات دراصل یوں ہہ کہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اور ہر ناکام مرد کے پیچھے دو عورتوں کا۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 12:30 PM   #93
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بل کہ مرد بذات خود ناکام مخلوق ہے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 12:40 PM   #94
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت اور مرد دونوں کی کامیابی فقط ایکدوسرے کے رہین نہیں ہوتی بلکہ اس میں مختلف عوامل factors شامل ہوتے ہیں لہزا ان تمام عوامل کی عمومی طور ہر تخصیص نہیں کی جاسکتی الا یہ کے کوئی خاص کیس ہو ۔ ۔ ۔ ۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 01:13 PM   #95
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بل کہ مرد بذات خود ناکام مخلوق ہے
آب بیتی کے لئے کوئی اور تھریڈ شروع کر لیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 01:14 PM   #96
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
جی ھاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عیاشیوں سے مراد۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
یہی کرتوت ھوتے ھیں۔
اگر دوسری عورت تمام تر شرعی تقاضوں کے ساتھ شریکہ حیات ہو تو ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, haath, فوٹو, ٹیک, پاک, پاکستانی, واقعات, لوگ, لڑکی, مکمل, ماں, آج, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, جواب, رفتار, زندگی, شخص, عورت, صحیح, صحت, صرف, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پانی زیادہ پینے سے وزن کم ہوتا ہے قاسم شاہ خبریں 5 23-12-10 01:02 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
عوام سے اپیلیں ۔۔ فیصل ناصر سیاست 12 26-05-09 03:51 AM
بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل وجدان خبریں 1 10-07-08 01:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger