واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بھائی خرم کی شادی پر..Update with pictures

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-10, 04:29 PM  
بھائی خرم کی شادی پر..Update with pictures
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 25-09-10, 04:29 PM

سلام ہم
شادی پر گئے تھے بہت مزا آیا
ابھی آیا ہوں سوچا یہاں بتا دوں

تفصیلات بعد میں بتائیں گے
سب دوست مل کر

سب کو مبارک ہو۔
ایک بات
خرم بھائی بہت کیوٹ بچے لگ رہیے تھے۔l]

Attached Images
    

__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 08-10-10 at 06:52 PM..

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,998
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2104
Reply With Quote
32 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (09-10-10), J.S (25-09-10), sahj (28-09-10), shafresha (25-09-10), فیصل ناصر (25-09-10), فرحان دانش (25-09-10), کنعان (30-09-10), پاکستانی (25-09-10), ھارون اعظم (09-10-10), منتظمین (25-09-10), محمد یاسرعلی (29-09-10), محمدمبشرعلی (26-09-10), مرزا عامر (25-09-10), معظم (25-09-10), ایم بلال (27-09-10), اویسی (13-10-10), ام طلحہ (27-09-10), ابن آدم (29-09-10), ابرارحسین (26-09-10), احمد بلال (27-09-10), بلال جاوید (28-09-10), حیدر (26-09-10), خرم شہزاد خرم (27-09-10), راجہ اکرام (27-09-10), رضی (28-09-10), سحر (25-09-10), شمشاد احمد (13-10-10), شاہ جی 90 (28-09-10), طارق راحیل (29-09-10), عبدالقدوس (25-09-10), عبداللہ آدم (26-09-10), عروج (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 04:43 PM   #106
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی ،ًًمیں بازی لے گیا ً یا ًمجھ میں بھی سیاستدان بننے کی کوالٹی ھے ً ۔عنوان حاضر ھے پسند کر لیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 04:45 PM   #107
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللّٰہ سے باقی بھائیوں کی شادیوں کے لیے خصوصی دعائیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 04:47 PM   #108
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دلہا سمیت سب اچھے دکھائی دے رھے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 04:55 PM   #109
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش رھیں ،خوشیاں بانٹیں۔ اللّٰہ کا قرب نصیب ھو گا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 04:58 PM   #110
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یحیٰ بھائ کی خوشیوں کے لیے خصوصی دعا ھے۔ بھائ اب خوش۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 07:10 PM   #111
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
یحیٰ بھائ کی خوشیوں کے لیے خصوصی دعا ھے۔ بھائ اب خوش۔
بہت شکریہ عروج
خرم بھائی نے مجھے شادی میں نہیں بلایا میں زبردستی ان کی شادی اور فوٹو میں کھس بیٹھا
ویسے سب نے میری تصویر کی تعریف کی
سچ بتاؤ آپ بھی
میں اچھا لگ رہا ہوں نا؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-10-10), حیدر (13-10-10), راجہ اکرام (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:48 PM   #112
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ عروج
خرم بھائی نے مجھے شادی میں نہیں بلایا میں زبردستی ان کی شادی اور فوٹو میں کھس بیٹھا
ویسے سب نے میری تصویر کی تعریف کی
سچ بتاؤ آپ بھی
میں اچھا لگ رہا ہوں نا؟
اب زبردستی تعریفیں کروائے جاؤ گے کیا ۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), راجہ اکرام (14-10-10)
پرانا 13-10-10, 10:13 PM   #113
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اب زبردستی تعریفیں کروائے جاؤ گے کیا ۔۔۔۔
بدر بھائی تعریف ہی کرا رہا ہوں
کوئی ادھار تو نہیں مانگ رہا
یا زبردستی موبائل تو نہیں چھین رہا
مجھے میں ویسے ہی خون کی کمی ہے
تعریف سن کر تھوڑا خون بڑ جائے گا
اس میں برائی کیا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (14-10-10), حیدر (14-10-10), راجہ اکرام (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 12:18 AM   #114
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تعریفیں سننے سے خون بڑھتا ہوتا تو میں بڑا گول مٹول ہوتا۔ ۔۔۔۔
جانی یہ تعریفیں انسان کو تباہ کر دیتی ہیں۔ مت مانگا کرو انکو۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-10-10), راجہ اکرام (14-10-10), عبدالقدوس (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 12:27 AM   #115
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
تعریفیں سننے سے خون بڑھتا ہوتا تو میں بڑا گول مٹول ہوتا۔ ۔۔۔۔
جانی یہ تعریفیں انسان کو تباہ کر دیتی ہیں۔ مت مانگا کرو انکو۔
بات بہت گہری کہی ہے آپ نے دل کو اچھی لگی ہے

آئندہ احتیاط کروں گا انشاءاللہ

میری تصویر بہت بری آئی ہے، مجھے بہت بری لگ رہی ہے حقیقت تو یہی ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-10-10), راجہ اکرام (14-10-10), عبدالقدوس (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 12:37 AM   #116
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پُر اثر بننے کا راز نمبر دو:
اپنی چیز
بُری ہو یا اچھی۔۔۔۔۔ہے تو اپنی۔
اور اپنی ہر چیز اچھی ہوتی ہے۔
یہ فلسفہ بھی اپنے پلو سے باندھ لیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (14-10-10), عبدالقدوس (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 10:41 AM   #117
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
تعریفیں سننے سے خون بڑھتا ہوتا تو میں بڑا گول مٹول ہوتا۔ ۔۔۔۔
۔
واقعی اگر اس طرح خون بڑھتا ہوتا تو میں بلڈ سپلائی کارپوریشن بنا لیتا

لیکن مجال ہے کہ کبھی ایک قطرہ بھی بڑھا ہو،
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-10, 11:03 AM   #118
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اللّٰہ سے باقی بھائیوں کی شادیوں کے لیے خصوصی دعائیں۔
آمین ثم آمین
آپ کے منہ میں گھی شکر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-10, 12:14 PM   #119
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
آمین ثم آمین
آپ کے منہ میں گھی شکر
ذیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
آپ کی شادی میں ابھی وقت ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-10-10), راجہ اکرام (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 01:26 PM   #120
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ذیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
آپ کی شادی میں ابھی وقت ہے ۔
جی بہنا
جب بہنیں اپنی ذمہ داریاں بر وقت ادا نہ کریں تو اکثر ایسے کاموں میں وقت لگتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-10-10)
جواب

Tags
gif, mad, quote, کیوٹ, کیوں‌نہیں, لگ, میسج, مل, مبارک, مزا, آیا, بھائی, بلایا, بچے, بارات, تھے۔, تصاویر, خرم, دوست, رہیے, سوچا, سلام, ساتھ, شادی, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Eset Nod32 Key Update 20-08-2008 -keys M-a-D سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-08-08 06:30 PM
Removing or Changing the Windows Update Feature عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 10:52 PM
Disabling the Windows Update Manager عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 10:38 PM
Running the Windows Update Manager عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 10:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger