| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#106 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی میں ۔۔۔۔۔۔ فورم پر۔۔۔۔اور sms پہ مس شفیع سے باتیں
|
|
|
|
|
|
#107 |
|
Senior Member
مقبول
|
السلام علیکم
ہم اس وقت سعودیہ کے شہر بریدہ القصیم میں ہیں۔ اور سوچ رہے ہیں کہ شاید ہمارے مقدر میں وطن سے دور پردیس میں دھکے کھانا لکھا ہے شاید۔ زندگی کہتا ہے مجھے چاہنے والا شاید اسے مجھ پہ اعتبار نہیں |
|
|
|
|
|
#108 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آج صُبح راولپنڈی میں تھا ۔۔۔۔ دوپہر کو اسلام آباد میں اور اس وقت پھر راولپنڈی میں اپنے گھر میں اور پاک نیٹ پر ہوں۔
Last edited by Zullu230; 08-02-12 at 06:20 PM. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (08-02-12) |
|
|
#109 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کام کے سلسلے میں اسلام آباد آیا ہوں، چاہتا ہوں اسی بہانے یہاں پاک نیٹ والوں سے شاید ملاقات بھی ہو جائے۔ اس وقت فیض آباد ( راولپنڈی ) میں ہوٹل کے ایک کمرے میں مقید ہوں ،کیونکہ کراچی والے بڈ ھوں کو یہاں ٹھنڈ بہت لگتی ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#110 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مانا کہ بڑے شہروں والے کافی مصروف ہوتے ہیں۔ لیکن دن بھر میں سے چند لمحے نکال کر ہی بندہ ملنے کو چلا جاتا ہے۔ سوائے یاسر بھائی کے کسی نے ہمت نہیں کی ابھی تک۔ ویسے تو کڑاہیون کے قصے سناتے نہیں تھکتے۔ مجھے یاد نہیں آ رہا کس نے کہا تھا بہت عرصہ قبل کہ پاک نیٹ کے ممبرز کی محبت محض پاک نیٹ تک ہی ہے۔ باہر ملنے جاؤ تو ملنا گوارہ نہیں کرتے۔ یارو مجھے تو شرم آتی ہے پھر بھی مل لیتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
|
#113 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
چلیں میرا بھی دل نہیں لگ رہا اس اُجڑے دیار میں |
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-02-12) |
|
|
#114 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر بھائی یاسر نے شاید اس لیے ہمت دکھائی کہ کوئی ایسا بندہ ہی نہیں جس سے مل کے وہ باتیں کر سکے تنہائی سے بھاگنا چاہتا ہے لیکن ہجوم سے خوف ذدہ بھی ہے
جو دو چار دوست ہیں ان کو کال اس لیے نہیں کرتا کہ پتا نہیں وہ کیا سوچیں یا ہماری کال سے کوئی ڈیسٹرب نہ ہو۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#115 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#116 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر، حیدر ، ننھے بچے کے آمد رفت کے تمام اخراجات میں اٹھانے کو تیار ہوں مگر ننھے بچے کا لاہور سے پنڈی تک کا تعام میں برداشت نہیں کر سکتا۔
|
|
|
|
|
|
#118 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتالہ انکل آج آپ سے ملاقات کے لیے ایک اور شاندار "چیز" آنے والی ہے انشا اللہ۔
|
|
|
|
|
|
#119 | |||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اقتباس:
اس لیے بے فکر رہیں۔ اقتباس:
|
|||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فورم, فورمز, فارم, کمپیوٹر, ٹیک, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, مہنگائی, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خوش, دل, درخواست, سال, شہر, عدنان, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کے خیال میں ہر کام کے کتنے پہلو ہوتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 5 | 18-02-12 08:02 AM |
| آپ کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابیں ہیں؟ | ھارون اعظم | کتاب گھر | 125 | 20-01-12 10:40 PM |
| پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں | گلاب خان | خبریں | 2 | 18-03-11 11:29 AM |
| کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟ | پاکستانی | عمومی بحث | 75 | 29-08-10 09:17 AM |
| ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ | محمدعدنان | کیرئر کی راہنمائی | 4 | 08-09-07 10:16 AM |