واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ہم ہیں مزاح نگار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-09, 01:36 PM  
ہم ہیں مزاح نگار
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 22-04-09, 01:36 PM

السلام علیکم دوستوں
آج ایک اور سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ جیسا کے آپ سب جانتے ہیں ہمارے فارم پر ایک بہت ہی اچھے دوست انجم شاہ صاحب بھی موجود ہیں جن کے ساتھ میرا محبت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اب ان کے ساتھ مل کر میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ سلسلہ ہے کہ “ ہم ہیں مزاح نگار“ اس میں ہوگا کچھ یوں کہ آپ سب میں سے جو بھی چاہے وہ ہم دونوں سے مذاق بھی کر سکتا ہے سوال بھی کر سکتا ہے اور ہمیں تنگ بھی کر سکتا ہے ۔ لیکن ہم دونوں میں سے جو بھی یہاں پہلے آئے گا وہ آپ کے مذاق کا جواب ایسے انداز سے دے گا جسکو پڑھ کر آپ ہنسے گے نہیں تو کم از کم مسکرائیں گے ضرور انشاءاللہ تو پھر شاہ صاحب کیا خیال ہے اس دھاگے پر آمد کے لیے میں سب دوستوں کو پہلے ہی خوش آمدید کہتا ہوں تو پھر شروع کرتے ہیں دیکھتے ہیں پہل کون کرتا ہے
خرم اور شاہ جی

خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2920
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (22-04-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (25-08-09), رضی (30-06-09), سعود (24-04-09)
پرانا 27-08-09, 11:10 PM   #121
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اور ہم نے کب شک کیا کہ آپ شیرنی نہیں ہو

شیرنی
خواب دیکھنا منع نہیں ہے
اور شیرنی
خود کو ہنسی نہیں آ رہی یہ کہتے ہوئے کہ میں شیرنی
ارے بھئی اپنی عمر دیکھو اب آپ جنگل میں بس بیٹھ کر دھاڑ سکتی ہو
اور شیرنی
انجم بھائ بچ جاؤ بار بار کہہ رھی ھوں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 27-08-09, 11:12 PM   #122
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ایک بات یاد آ گی ہا ہا ہاہا ہا ہا
کون سی بات یاد آ گئ خرم پھا جی
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 27-08-09, 11:14 PM   #123
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
آپ سے کون مقابلہ کر سکتا ہے جناب
ہارن لے کر کیا کروں گا
کار نہیں ہے ، موٹر کار بھی نہیں ہے اور تو اور سائیکل بھی نہیں ہے ہا ہا ہا
انجم شاہ نے ابھی 4 دن پہلے بینک سے 2 ڈی نکلوائ ھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 01:05 AM   #124
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
کون سی بات یاد آ گئ خرم پھا جی
ہا ہا ہا آپ کو نہیں بتاؤں گا
اگر آپ کو پتہ چل گی تو آپ مجھے نہیں چھوڑیں گئیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 01:35 AM   #125
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کون سی بات یاد آ گئ خرم پھا جی
پھا جی
ہا ہا ہا
پا جی تو سنا یہ پھا جی ۔۔ہاہ ہا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 01:39 AM   #126
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا آپ کو نہیں بتاؤں گا
اگر آپ کو پتہ چل گی تو آپ مجھے نہیں چھوڑیں گئیں
او دس دیو میں کج نہیں کہندی سچی مُچی
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 01:41 AM   #127
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
پھا جی
ہا ہا ہا
پا جی تو سنا یہ پھا جی ۔۔ہاہ ہا
جی ایسا ھی ھے دراصل میں بناتی پا جی ھی ھوں جو مستی کرے فیر پھا جی آہو
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 09:58 AM   #128
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
خرم شہزاد خرم:آپ سے کون مقابلہ کر سکتا ہے جناب
ہارن لے کر کیا کروں گا کار نہیں ہے ، موٹر کار بھی نہیں ہے اور تو اور سائیکل بھی نہیں ہے ہا ہا ہا
تو یار میں کب کار سائیکل موٹر سائیکل کی بات کی کر رہا ہوں وہ جو ٹریکٹر ٹرالی لی تھی اسکے ہارن کی بات کی ہے
اقتباس:
نیلم:چئیر مین کا مکو ھم مل کر ٹپھیں گے
توں کون میں خوامخواہ ہاہاہاہاہاہاہا

اقتباس:
نیلم:انجم بھائ بچ جاؤ بار بار کہہ رھی ھوں
کیا مجھے ٹرک کے نیچے آتے دیکھ لیا ہے جو بار بار بچنے کا کہا جا رہا ہے

اقتباس:
نیلم:کون سی بات یاد آ گئ خرم پھا جی
خرم میں بتا دوں وہ بات

اقتباس:
نیلم:انجم شاہ نے ابھی 4 دن پہلے بینک سے 2 ڈی نکلوائ ھے
ٹو ڈی ہائیں آپ کو کیسے پتہ چلا
کہیں آپ بھی اسی بینک میں کھلونے تو نہیں لے رہی تھیں

اقتباس:
خرم شہزاد خرم:ہا ہا ہا آپ کو نہیں بتاؤں گا
اگر آپ کو پتہ چل گی تو آپ مجھے نہیں چھوڑیں گئیں
ہی ہی ہی ہی ہی میں بتا دوں وہ والی بات
تاکہ ریمانڈ زرا اچھے طریقے سے ہو جناب کا

اقتباس:
رازی:پھا جی
ہا ہا ہا
پا جی تو سنا یہ پھا جی ۔۔ہاہ ہا
رازی بچے کیا روزہ لگ رہا ہے یا یونیورسٹی والوں نے مت مار دی ہے کیا کیا لکھتے جا رہے ہو

اقتباس:
نیلم:او دس دیو میں کج نہیں کہندی سچی مُچی
تے کہہ کہ ویکھ لو ایڈی کیڑی گل اے

برائے کرم یہاں تشریف لائیں

انجم شاہ کی والدہ کے لیئے دعا کریں - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
دعا کی درخواست ہے آپ سب سے اور رازی کا مشکور ہوں جس نے مجھ پر یہ احسان کیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 10:16 AM   #129
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
برائے کرم یہاں تشریف لائیں

انجم شاہ کی والدہ کے لیئے دعا کریں - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
دعا کی درخواست ہے آپ سب سے اور رازی کا مشکور ہوں جس نے مجھ پر یہ احسان کیا

سلام شاہ جی
یہ رازی ک نے کوئی احسان وحسان نئیں کیا
یہ اس کی ذمہ داری تھی جو اس نے ادا کی، بلکہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے جس کو بھی کسی بھائی کی مشکل یا پریشانی کا علم ہو وہ اس کی اطلاع کرے

اللہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-09), نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), رضی (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 01:58 PM   #130
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سلام شاہ جی
یہ رازی ک نے کوئی احسان وحسان نئیں کیا
یہ اس کی ذمہ داری تھی جو اس نے ادا کی، بلکہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے جس کو بھی کسی بھائی کی مشکل یا پریشانی کا علم ہو وہ اس کی اطلاع کرے

اللہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
ماشااللہ راجہ جی میرے فورم میں آنے کے بعد آپ سیانے ھوتے جا رھے ھیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 06:23 PM   #131
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
ماشااللہ راجہ جی میرے فورم میں آنے کے بعد آپ سیانے ھوتے جا رھے ھیں
راجہ جی اور سیانے
کیا کہنے آپ کے
ویسے کیا یہ سچ ہے یا مذاق کیا گیا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 07:57 PM   #132
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
ماشااللہ راجہ جی میرے فورم میں آنے کے بعد آپ سیانے ھوتے جا رھے ھیں
کیوں آپ آتے ہوئے ’’خمیرہ گاؤزبان‘‘ ساتھ لے کر آئی تھیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-08-09), نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (29-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 10:27 PM   #133
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
راجہ جی اور سیانے
کیا کہنے آپ کے
ویسے کیا یہ سچ ہے یا مذاق کیا گیا ہے
راجہ جی کا جواب پڑھ کر آپ کو پتہ چل گیا ھو گا کہ وہ سچ تھا یا مذاق
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 10:29 PM   #134
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
کیوں آپ آتے ہوئے ’’خمیرہ گاؤزبان‘‘ ساتھ لے کر آئی تھیں
’’خمیرہ گاؤزبان نہیں ھریڑہ کا مربہ
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09)
پرانا 28-08-09, 10:33 PM   #135
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے آپ نے یہ مربہ سارا بانٹ دیا اور خود کھانا بھول گئیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (29-08-09), رضی (29-08-09)
جواب

Tags
فورم, فارم, پاک, موقع, محبت, مزاح, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, بچوں, جواب, حال, خوش, خلاف, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دل, درخواست, دعا, ذوالفقار, رمضان, شہزاد, شور, عید, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger