واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 02:33 PM  
آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-10-07, 02:33 PM

یہاں آپ نے صرف اور صرف یہ بتانا ہے کہ آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ تو شروع کیجئیے! سب سے پہلے میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !

میں اس وقت راوالپنڈی میں ہوں اور اپنے دفتر میں کام کر رہا ہوں۔

Last edited by Zullu230; 09-03-12 at 05:09 PM..

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 5643
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), Miss Khan (27-01-12), ناصحی (29-01-11), نبیل خان (08-02-12), عروج (28-01-11)
پرانا 09-02-12, 06:18 PM   #121
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں


او مائی گاڈ ۔ ۔ ۔ننھہ بچہ اتنا دودھ پی جاتا ہے راستے میں



کھاؤں گا نہیں تو بڑھا کیسے ہوں گا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-02-12), Zullu230 (10-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 09-02-12, 07:07 PM   #122
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں


کھاؤں گا نہیں تو بڑھا کیسے ہوں گا
اپنی گرائمر صحیح کرو بچے:
پینے اور کھانے کا فرق پہچانو۔ اتنے میں میں کھانا کھا کر آتا ہوں، سوچا تھا آج تم دونوں کے ساتھ پنڈی میں باربی کیو اور کانٹوں والی فش فرائی کا مزا لیں گے ، مگر اب مجھے اکیلے ہی تمہارے حصے زہرمار کرنے پڑیں گے ،
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-02-12), محمد یاسرعلی (09-02-12), Zullu230 (10-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 09-02-12, 08:28 PM   #123
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ چاچا جی اور حیدر بھائی ہم نے کون سے ساتھیوں کو چھوڑا ہے ؟
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-02-12), Zullu230 (10-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 10-02-12, 04:44 PM   #124
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
اپنی گرائمر صحیح کرو بچے:
پینے اور کھانے کا فرق پہچانو۔ اتنے میں میں کھانا کھا کر آتا ہوں، سوچا تھا آج تم دونوں کے ساتھ پنڈی میں باربی کیو اور کانٹوں والی فش فرائی کا مزا لیں گے ، مگر اب مجھے اکیلے ہی تمہارے حصے زہرمار کرنے پڑیں گے ،

انکل اب شرمندہ تو مت کریں


آپ پارسل ہی کروادیں

i'll manage
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (10-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:41 PM   #125
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا بات ہے۔۔۔۔ گپ شپ بھی کریں لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتے جائیں کہ آپ اس وقت کس شہر میں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:50 PM   #126
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
میں بھی تیار ہوں وزیر اعظم بننے کیلئے
وزیراعظم بننے کے لئے وڈیرا، گدی نشین، جاگیر دار، سردار، زمیندار، چوہدری، صنعت کار، بینکار (امریکہ میں) اور نواب ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ مذکورہ بالا میں سے کوئی چیز ہیں تو آپکے وزیراعظم بننے کے امکانات کافی حد تک روشن ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:59 PM   #127
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زولو بھائی سب سے بڑھی شرط کرپٹ اور بے غیرتی و بے حسی کا ہونا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-02-12), محمد یاسرعلی (10-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 07:54 AM   #128
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
زولو بھائی سب سے بڑھی شرط کرپٹ اور بے غیرتی و بے حسی کا ہونا
آہاں! یہ ساری خوبیاں اسی قسم کے لوگوں میں پائی جاتی ہیں۔ البتہ بے حسی والی خوبی سب میں مشترک ہے۔

میں اس وقت راولپنڈی میں ہوں۔ اپنے گھر پر ہوں اور تھوڑی ہی دیر میں اسلام آباد جانے والا ہوں۔ ایک تو یہ "باس" قسم کے لوگ موبائل کے زمانے میں ہمیں گھر میں بھی آرام سے نہیں بیٹھنے دیتے۔

Last edited by Zullu230; 11-02-12 at 07:58 AM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (11-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 08:12 AM   #129
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم اپنے گاوں میں ہیں اور کام پہ جانے کے لیے کافی لیٹ ہو چکے ہیں۔ بہرحال اب جانے لگے ہیں آج شام یا کل اسلام آباد کا دورہ کرنے کا ارادہ ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 08:31 AM   #130
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں لاہور میں اپنے گھر ہی ہوں آج یونیورسٹی آف ہے
اسلئے فری بیٹھا ہوں سہ پہر کو کام کے سلسلے میں باہر جانا ہے گلبرگ مارکیٹ تک
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-12, 08:45 AM   #131
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک "ھریم یار خان" میں ہی ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 06:23 PM   #132
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک فیض آباد میں بے فیض
ٹی وی والے کل سے چھوڑ رہے ہیں کہ مری میں آیئندہ ہفتے سے برف باری کا امکان ہے۔ لیکن مجھے ٹی والوں کی بات کا یقین نہیں آرہا کیونکہ رحیم یار خان کے لوگ بھی تو ٹی وی دیکھتے ہوں گے۔
اقتباس:
ابھی تک "ھریم یار خان" میں ہی ہوں
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 06:28 PM   #133
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
آج شام یا کل اسلام آباد کا دورہ کرنے کا ارادہ ہے
دورے کو ذرا وسعت دے لینا۔
تواڈے گرائیں دی لاری تے ساڈے بوئے اگوں جُلدی اے
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 06:29 PM   #134
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈوڈٍّو کے پاس جانے کی تیاری
جنگل میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-02-12), حیدر (11-02-12)
پرانا 11-02-12, 08:32 PM   #135
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ڈوڈٍّو کے پاس جانے کی تیاری
جنگل میں
ڈوڈو بٹ ملتا بھی ہے کسی کو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (11-02-12)
جواب

Tags
فوٹو, فورم, فورمز, فارم, کمپیوٹر, ٹیک, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, مہنگائی, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خوش, دل, درخواست, سال, شہر, عدنان, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے خیال میں ہر کام کے کتنے پہلو ہوتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 5 18-02-12 08:02 AM
آپ کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابیں ہیں؟ ھارون اعظم کتاب گھر 125 20-01-12 10:40 PM
پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں گلاب خان خبریں 2 18-03-11 11:29 AM
کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟ پاکستانی عمومی بحث 75 29-08-10 09:17 AM
ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ محمدعدنان کیرئر کی راہنمائی 4 08-09-07 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger