واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


** مزاحیہ انگریزی جملے**

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-11, 12:59 PM   #1
** مزاحیہ انگریزی جملے**
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 13-06-11, 12:59 PM

صدر بازار میں گولیاں چل رہی ہیں۔

tablets are walking in the President bazar.

وہ غصے سے لال پیلا ہو گیا۔

He became red and yellow with anger.

یہ لنگڑا آم ہے۔

This mango is lame.

چراغ تلے اندھیرا۔

load shedding under the lamp.

میری آواز بیٹھ گئی ہے۔

my voice has sit down.

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 470
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
fazain (13-06-11), فخر بٹ (13-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 01:18 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔ اسی فورم میں ایک اور تھریڈ میں بھی اسی طرح کے فقرے پڑھے تھے وہ بھی خوب تھے۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 02:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری یہی خواہش ھے کہ اس فورم کا ھر ممبر ھنستا مسکراتا رھے کیونکہ اس فورم سے سایئن اوٹ ھونے کہ بعد دنیا کے غم اور کچہ اپنے مسایئل بس جب تک اس فورم پر رھتے ہیں ھنسنے اور ھنسانے کی کو شش کر تے ھیں
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
fazain (13-06-11), سحر بٹ (13-06-11), عبدالقدوس (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 02:24 PM   #4
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شئرنگ کی ہے چلو اس خوشی میں آپکو ایک لطیفہ سناتاہوں
استادشاگرد سے: چیئرمین کیسے کہتے ہیں؟
شاگرد : کرسی بنانے والے کو۔
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-11), عبدالقدوس (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:14 PM   #5
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی
شیئرنگ کا شکریہ
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:25 PM   #6
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تیری یاد ہر پل ستاتی تھی واہ واہ
تیری یاد ہر پل ستاتی تھی
ایک بلی تھی موٹی تازی جو مزے سے ڈینگ ڈونگ کھاتی تھی
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 03:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بلی تھی موٹی تازی جو مزے سے ڈینگ ڈونگ کھاتی تھی اور بعد میں وہ بہت پچہتاتھی تی کہ وہ کیوں ڈینگ ڈونگ کھاتی تھی؟؟؟؟/ ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:45 PM   #8
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[FONT="Arial Black"][SIZE="6"]جب لوڈشٹنگ ہو آوٹ آف کنٹرول
کڑکی دروازے کھول
چندا ماما کو بھول
آل از ویل
کے ای ایس سی والے کیاجانے سٹوڈنٹ کا اب کیا ہوگا
ریو یژن کرےگا یا پسینے میں خوار ہوگا
تو موم بتی جلا ۔
جینریٹر چلا۔ یو پی ایس لگا کے بھول
بھیہ آل از ویل ارے چاچو آل از ویل
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 03:56 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,998
کمائي: 49,171
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اُڑن کبوتر
پیجن فلائی
لُک دیکھو
آسمان سکائی۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 05:55 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیری مڈ نشستہ بودم اُتوں اِٹ کومیندی آئی اف آئی ہیڈ پرے نہ کردم ٹوٹر وچ لگائی
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 06:16 PM   #11
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کا فی اچھی انگلش ہے بھائی بہت اچھے
شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 06:55 PM   #12
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,525
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fazain مراسلہ دیکھیں
[FONT="Arial Black"][SIZE="6"]جب لوڈشٹنگ ہو آوٹ آف کنٹرول
کڑکی دروازے کھول
چندا ماما کو بھول
آل از ویل
کے ای ایس سی والے کیاجانے سٹوڈنٹ کا اب کیا ہوگا
ریو یژن کرےگا یا پسینے میں خوار ہوگا
تو موم بتی جلا ۔
جینریٹر چلا۔ یو پی ایس لگا کے بھول


بھیہ آل از ویل ارے چاچو آل از ویل
بہت عمدہ جی بہت عمدہ۔ مزاحیہ تنزو مزاح کافی دلچسپ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 06:58 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
بیری مڈ نشستہ بودم اُتوں اِٹ کومیندی آئی اف آئی ہیڈ پرے نہ کردم ٹوٹر وچ لگائی
میرےابوجی نےمجھےیوں سنائی تھی

بیری ہیٹھ نشستم بودم اٹ جوآئی کوکیندی،
مائی ہیڈپرےنہ کردن بوتھاجاندی تُڑیندی
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 07:11 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھے جملے ہیں
بھوک ہی نہیں لگتی کھانا کھانے کے بعد
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 07:20 PM   #15
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے وقتوں میں مزاحیہ انگریز ہوتے تھے اور اب مزاحیہ انگریزی

Washington
دھوبی گھاٹ

come date
کھجور! ادھر آ

Air Force running
ہوا تیز چل رہی ہے

میں اخبار کی موٹی موٹی سرخیاں پڑھتا ہوں
i read fat fat lipsticks of the newspaper

ادھر مرو
die here

میں تو آج بال بال بچا
Today I Hair Hair Saved
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-06-11), یاسر عمران مرزا (14-06-11)
جواب

Tags
bazar, color, president, red, size, under, گولیاں, گئی, پیلا, لنگڑا, لال, چل, مزاحیہ, voice, walking, with, آواز, آم, انگریزی, بیٹھ, بازار, تلے, جملے, غصے, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ازاربند کی انگریزی ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 0 29-03-11 11:48 PM
چکن جلفریزی سیپ باورچی خانہ 2 24-03-11 04:06 PM
دہشت گردی اور دین گُریزی نورالدین پاکستان میں دہشت گردی 21 13-11-10 09:54 PM
انگریزی کا سب سے لمبا لفظ طارق راحیل خبریں 10 09-05-09 05:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger