واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ª!ª مشتری ہوشیار باش ª!ª

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-11, 04:32 PM   #1
ª!ª مشتری ہوشیار باش ª!ª
آبی ٹوکول آبی ٹوکول آن لائن ہے 21-05-11, 04:32 PM

۔ ۔ کافی دنوں کہ ہماری نظر اس پر ہے کہ بہت سے اراکین پاک نیٹ " روٹھ اور من " رہے ہیں سو ایسے میں انھے منانے والوں نے مختلف تھریڈز کھول کر اپنے اپنے " نکوں " ساتھ شکریہ کہ متعدد تمغات سجالیے ہیں ۔ ۔ ۔ جب کہ ہمیں کسی نے اس معاملے میں پوچھا تک نہیں ؟؟؟؟ ھذا کے چکر است ؟؟؟
لہزا حالات کی سنگینی اور وقت کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ہم نے از خود "سو موٹو ایکشن" لینے کا بروقت اور ضروری اقدام کر ڈالا ہے اور ہم نے اس معاملے خود کو ہر طرح سے اہل جانتے ہوئے اپنی ذات "بابرکات مقدسہ شریفہ" سے متعدد بار روٹھنے اور پھر خود ہی مننے کا انتہائی اقدام اٹھانے کا اور یوں خود کی ذات کو شکریہ کی صورت میں انواع اقسام کہ انعامات و اعزازات سے نوازنے کا انتہائی بر وقت اور مبنی بر عدل فیصلہ فرمایا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
اگر کسی کو اعتراض ہو تو مدت ہفت روزہ یعنی جملہ سات ایام کہ اندر اندر زیر دستخطی کو مطلع کرے وگرنہ بعد میں کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا۔
المشتہر: آبی ٹوکول سکنہ بارسلونا سپین
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

 
آبی ٹوکول's Avatar
آبی ٹوکول
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 738
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), کنعان (22-05-11), پاکستانی (22-05-11), ھارون اعظم (21-05-11), منتظمین (21-05-11), معظم (21-05-11), wajee (21-05-11), ارشد کمبوہ (21-05-11), بزم خیال (23-05-11), سام (22-05-11), سحر بٹ (29-05-11), طاھر (23-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 21-05-11, 06:34 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی کہ آپ بھی ؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (21-05-11), ارشد کمبوہ (21-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 21-05-11, 06:48 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ بھی آزما لیں قسمت اگر کوئی قدردان ہوا تو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), ھارون اعظم (22-05-11), آبی ٹوکول (21-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 21-05-11, 06:56 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلوجی۔ یہ کیسی وباء پھُوٹ پڑی؟؟؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (21-05-11)
پرانا 22-05-11, 01:13 PM   #5
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یعنی کہ آپ بھی ؟
کیون جیییییییییییی کیا میں نہیں ہوسکتا ؟؟؟؟
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), ھارون اعظم (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 01:13 PM   #6
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
آپ بھی آزما لیں قسمت اگر کوئی قدردان ہوا تو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ہاں کاش ہمیں کوئی ننھا سا ہی قدردان مل جاتا تو ہم اس حد تک نہ اترتے
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), ننھا بچہ (22-05-11), سام (22-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 01:15 PM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
چلوجی۔ یہ کیسی وباء پھُوٹ پڑی؟؟؟؟؟؟؟
چلو ہُن ساڈیو اری آءی تے اے ہُن وباء بن گئی ھذا زیادتیُ
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 01:20 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
ہاں کاش ہمیں کوئی ننھا سا ہی قدردان مل جاتا تو ہم اس حد تک نہ اترتے
کنٹریکت کر لیں
بہت مل جائیں گے ورنہ ان سب میں کوئی سرخاب کے پر تھوڑی ناہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 02:01 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الحمد للہ.............

ہلئ تک ایتھے ای او؟؟..................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 02:01 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عابد صاحب آپ کا مسئلہ سمجھ نہیں آیا بھائی

ایک تو آپ کی ہر موضوع میں اتنی گاڑہی اردو ہوتی ہے۔ ہم جیسے واجبی سا علم رکھنے والوں کے سروں سے گزر جاتی ہے-“بابرکات مقدسہ شریفہ”اب یہاں سمجھ نہیں آرہی کہ با برکات مقدسہ پر چادر چڑھانی ہے یا آپ کی حمایت میں صف بستہ ہونا ہے، یا آپ نے بھی اپنی پیری ڈکلیئر کر دی ہے-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (23-05-11), ھارون اعظم (22-05-11), محمد عاصم (25-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 02:53 PM   #11
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
ایک تو آپ کی ہر موضوع میں اتنی گاڑہی اردو ہوتی ہے۔ ہم جیسے واجبی سا علم رکھنے والوں کے سروں سے گزر جاتی ہے-“بابرکات مقدسہ شریفہ”اب یہاں سمجھ نہیں آرہی کہ با برکات مقدسہ پر چادر چڑھانی ہے یا آپ کی حمایت میں صف بستہ ہونا ہے، یا آپ نے بھی اپنی پیری ڈکلیئر کر دی ہے-
ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ عابد کا ہے اندازِ بیاں اور

چچا غالب اور جتالہ دونوں سے معذرت کہ ساتھ
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 05:17 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
ہاں کاش ہمیں کوئی ننھا سا ہی قدردان مل جاتا تو ہم اس حد تک نہ اترتے
آعندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فخر بٹ (23-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 05:20 PM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
آعندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں
او تے ٹھیک اے پر اے عندلیب ہُن کون یارا ویکھیں کدرے شتر ای ناں پوا دیں
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 11:02 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھذا کیاہورہااست میرے تے ککھ وی پلے نئئ پیا
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 09:15 PM   #15
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آبی ٹوکول آپ کہنااورکرنا کیا چاہتے ہیں۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-05-11)
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہماری, کوئی, کرے, پاک, یوں, وقت, قبول, نیٹ, نظر, مدت, اپنی, اپنے, اقسام, اراکین, از, بار, خود, روزہ, ساتھ, شکریہ, ضروری, عدل, عذر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger