واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آئی ایم دی بیسٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-11, 11:31 AM   #1
آئی ایم دی بیسٹ
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 22-09-11, 11:31 AM


آئی ایم دی بیسٹ یہ میں‌ثابت کر سکتا ہوں یہ میں‌3 باتوں‌سے آپ کو ظاہر کر دوں‌ گا باقی زیادہ ایموشنل نہیں‌ ہونا۔




1۔ میں‌کافی (cofee) کافی کپ میں‌ڈال سکتا ہوں‌ کیا آپ ورلڈ‌ کو ورلڈ‌کپ میں‌ ڈال سکتے ہیں‌ ؟



2۔ میں‌اپنے موبائل پر بیلنس سینڈ کر سکتا ہوں‌کیا آپ میرے نمبر پر بیلنس سینڈ‌کر سکتے ہیں‌؟



3۔ میں‌آپ کے سیل پر اپنے گھر کا اڈریس سینڈ‌کر سکتا ہوں‌ کیا آپ اپنا سیل میرے گھر کے اڈریس پر سینڈ‌ کر سکتے ہیں‌؟


کیوں‌لگ گئی نا چُپ ہاہاہاہا ایسے ہی نہیں‌کہہ میں‌ کہ آئی ایم دی بیسٹ دستو:۔

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 219
Reply With Quote
پرانا 22-09-11, 11:49 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,637
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں آپ کو مس کال کرسکتا ہوں ، کیا آپ مجھے کال کرسکتے ہیں ؟؟؟
۔
۔
،
۔
۔
اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو پھر مان لیجیے کہ آپ نہیں ، آئی ایم دی بیسٹ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو اسد (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 05:31 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
میں آپ کو مس کال کرسکتا ہوں ، کیا آپ مجھے کال کرسکتے ہیں ؟؟؟
۔
۔
،
۔
۔
اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو پھر مان لیجیے کہ آپ نہیں ، آئی ایم دی بیسٹ
میں نے آپکو کال کی لیکن میرے پاس بیلنس ختم ہو گیا تھا کیا اپ مجھے پیسے بھجواسکتے ہیں؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, size, ہوں‌, ہاہاہاہا, کال, کرسکتے, گھر, گئی, ورلڈ‌کپ, نہیں‌, چُپ, میں‌ڈال, میں‌آپ, موبائل, ؟؟؟, آئی, ایسے, بیلنس, بیسٹ, باقی, دی, زیادہ, سیل, سینڈ, ظاہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیسٹ آف عزیزی۔۔۔ ڈاکڑ عبدالقدیر ہے۔۔۔ محمدخلیل خبریں 0 16-09-11 11:24 AM
بیسٹ آف اقبال سامیہ بٹ گپ شپ 0 14-08-11 09:20 AM
آئی ایم دا بیسٹ شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 16-02-10 09:25 PM
ورلڈبیسٹ میئرز فرحان دانش خبریں 3 03-02-10 10:19 PM
رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘ Real_Light خبریں 6 01-08-08 08:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger