واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آج آپ کا موڈ کیسا ہے؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 04:59 PM   #1
آج آپ کا موڈ کیسا ہے؟؟؟؟
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 08-09-11, 04:59 PM

السلام علیکم

امید ہے آپ سب لوگ خیرت سے ہونگے۔

اس تھریڈ سے تو آپ لوگ واقف ہی ہونگے۔
اس تھریڈ میں آپ کو بتانا ہے کہ آج آپ کا موڈ کیسا ہے؟؟؟؟
اچھا، خراب یا بہت اچھا اور اس کی وجہ بھی ضرور بتائیں۔‌

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 483
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
مون (14-09-11), حیدر (08-09-11), سیپ (19-09-11)
پرانا 08-09-11, 05:52 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا موڈ ٹھیک ٹھاک۔۔۔۔ کیونکہ آج حساب کتاب دے کر فراغت ہے۔ اب کئی دن سکون رہے گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مون (14-09-11), سیفی خان (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 09:23 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,206
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج ھماری پوری فیملی کا موڑ بہت اچھا ھے وجہ معلوم نھیں ھو سکی
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:31 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج موڈ اچھا ہے الحمد للہ ۔ ۔ ۔ ۔ وجہ نامعلوم
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
مون (14-09-11), حیدر (09-09-11), حسن قادری (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:43 AM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج جمعہ کادن ھے جمعہ پڑھیں گے اور یہ دن اہل اسلام کے لے افضل دن ھے اسلے میرا بہت اچھا موڑ ھے خصوص بیگم کیساتھ بھی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
مون (14-09-11), حیدر (09-09-11), سیفی خان (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 11:30 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج موڈ بُرا ہے۔ بلا وجہ کی چخ چخ کی وجہ سے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 11:36 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,637
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سنو آج جمعہ ہے اور میر ا موڈ خراب ہے کیونکہ تم اور وہ دوسرا کھنگلا صحافی اسلام آباد چلے گئے اور مجھے یہاں اکیلے چھوڑ گئے ، آج روٹی بھی اکیلا کھاؤں گا اگر چہ وہ انجنیر ہوگا لیکن تم نہیں ہوگے ۔

ہاں یہ بتاؤ این او سی کا کیا بنا ؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
حیدر (16-09-11), سیفی خان (09-09-11)
پرانا 14-09-11, 11:47 PM   #8
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موڈ ٹائٹ ہے ، اب یہ نہ پوچھنا کیوں ، ورنہ لوز ہو جائے گا ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
ابو اسد (16-09-11), حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 09:07 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
سنو آج جمعہ ہے اور میر ا موڈ خراب ہے کیونکہ تم اور وہ دوسرا کھنگلا صحافی اسلام آباد چلے گئے اور مجھے یہاں اکیلے چھوڑ گئے ، آج روٹی بھی اکیلا کھاؤں گا اگر چہ وہ انجنیر ہوگا لیکن تم نہیں ہوگے ۔

ہاں یہ بتاؤ این او سی کا کیا بنا ؟؟؟
این او سی نہیں مل رہا یارا۔ وہ کہتے ہیں 35 ہزار دو۔ اور میں 5 ہزار سے ایک روپیہ اوپر دینے کو روادار نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-09-11, 02:10 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
موڈ ٹائٹ ہے ، اب یہ نہ پوچھنا کیوں ، ورنہ لوز ہو جائے گا ۔
میں تو پو چھونگا کہ کیوں؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-11, 06:31 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,637
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں ابو اسد ! یہ بتاؤ کہ وہ وہ دستاویزات اس باس سے دستخط بھی کروانے ہیں یا نہیں ؟ عبدالرحمن نے وہ آپ کو فیکس کردیے تھے غالباآپ کو ، بخت امین کے نمبر سے

Last edited by عبیداللہ عبید; 17-09-11 at 06:38 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-11, 07:21 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا موڈ قدرے بہتر ہے۔ آج ہفتہ بھر کی نیند پوری کر کے کل فریش ہو جاؤں گا۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-09-11), عبیداللہ عبید (20-09-11)
پرانا 17-09-11, 07:31 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خراب ہے۔۔۔۔
معظم فیس بُک پہ مجھے ریپلائے نہیں کر رہا پتا نہیں کنو کر ریا اے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (19-09-11)
پرانا 17-09-11, 07:43 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل رات فن لینڈ پہنچا ہوں تب سے موڈ خراب ہے ۔ اپنے ملک کے حالات اچھے ہوں تو یہاں ایک دن بھی نہ رکوں ،
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-11, 06:27 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
خراب ہے۔۔۔۔
معظم فیس بُک پہ مجھے ریپلائے نہیں کر رہا پتا نہیں کنو کر ریا اے
جان دو سر جی ۔۔ بچے کی جان لو گے کیا؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (19-09-11)
جواب

Tags
color, green, red, ہے۔, ہے؟؟؟؟, کیسا, کئی, کتاب, گا۔, ٹھیک, یا, واقف, وجہ, لوگ, موڈ, معلوم, آج, السلام, تھریڈ, جائے, حساب, خیرت, خراب, دے, سکون


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج اپکا موڈ کیسا ھے؟؟؟؟؟ ابو اسد گپ شپ 71 10-05-12 05:05 AM
پریمیئم جیسا ڈونلوڈ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 13 17-02-11 11:03 PM
کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 16 02-07-08 05:21 PM
ایسا کیا لکھیں ؟؟؟؟ خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 0 08-05-08 03:31 AM
ونڈو لاگ ان ہوتے وقت آپ کا میسج شو کرے۔ زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 6 28-12-07 05:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger