واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آج اپکا موڈ کیسا ھے؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-11, 03:26 PM   #1
آج اپکا موڈ کیسا ھے؟؟؟؟؟
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 14-06-11, 03:26 PM

السلام علیکم

امید ہے آپ سب لوگ خیرت سے ہونگے۔

اس تھریڈ سے تو آپ لوگ واقف ہی ہونگے۔
اگر نہیں ھے تو اب واقف ھو جاے
اس تھریڈ میں آپ کو بتا ہے کہ آج آپ کا موڈ کیسا ہے؟؟؟؟
اچھا، خراب یا بہت اچھا اور اس کی وجہ بھی ضرور بتائیں۔‌

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1145
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-06-11), فیصل ناصر (14-06-11), فخر بٹ (14-06-11), حیدر (14-06-11), سحر بٹ (15-06-11), عروج (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 03:51 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک تو اچھا ہے۔
بس ایک کال آنے کی دیر ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-11), فخر بٹ (14-06-11), سامیہ بٹ (01-07-11), سحر بٹ (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 03:56 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا موڈ بہت خراب ہے
کراچی کے ساتھ جو کچھ ہورہا اس پر
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
fazain (14-06-11), حیدر (14-06-11), سامیہ بٹ (01-07-11), عبدالقدوس (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 04:02 PM   #4
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا موڈ بہت اچھا ہے کیونکہ پاک نیٹ پر دوستوں سے بات کرتاہوں
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-06-11), عبدالقدوس (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 04:05 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب دل کا موسم ہی خراب ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-06-11), سامیہ بٹ (01-07-11), سحر بٹ (15-06-11), عبدالقدوس (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 04:13 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میرا موڈ بہت خراب ہے
کراچی کے ساتھ جو کچھ ہورہا اس پر
چاچا، میرا موڈ نہ خراب کر۔
میں ٹی وی نہیں دیکھتا اسی چکر میں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-11), ابو اسد (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 04:35 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
چاچا، میرا موڈ نہ خراب کر۔
میں ٹی وی نہیں دیکھتا اسی چکر میں۔

بہت اچھا کر تے ہو اس سے بہتر ھے آدمی کارٹون دیکھ لیاکرے ؟؟
کیوں کیاخیال ھے
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 04:39 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں

بہت اچھا کر تے ہو اس سے بہتر ھے آدمی کارٹون دیکھ لیاکرے ؟؟
کیوں کیاخیال ھے
میں نے جیو پر "ٹیڈی سِم سِم" دیکھنا شروع کیے تھے۔ خاصے مزے دار تھے۔ لیکن کبھی کبھی وہ ایسی فحاشی مار جاتے تھے کہ میں نے جیو کو بند ہی کر دیا ہے۔ اس سے اچھے تو انڈین ہیں۔ اب ٹام اینڈ جیری اور صبح کے وقت سیسم سٹریٹ پر گزارا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 04:49 PM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صادق آباد برانچ سے ایک لڑکا حیدر سے ملاقات کے لئے نکلا ہے، 7 بجے تک رحیم یار خان پہنچ جائے گا۔ باس کی طرف سے آرڈر ہے کہ حیدر اس سے لازمی ملے تاکہ موڈ کراچی والوں جیسا ہو سکے-
اس چاچے کو یہ نہ کہنا کہ میں باس کی بات بھی نہیں مانتا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 04:52 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
صادق آباد برانچ سے ایک لڑکا حیدر سے ملاقات کے لئے نکلا ہے، 7 بجے تک رحیم یار خان پہنچ جائے گا۔ باس کی طرف سے آرڈر ہے کہ حیدر اس سے لازمی ملے تاکہ موڈ کراچی والوں جیسا ہو سکے-
اس چاچے کو یہ نہ کہنا کہ میں باس کی بات بھی نہیں مانتا
آج نہیں یار۔
بس صرف 15 دن سکون سے گزار لینے دو۔
پھر بے شک ایسی بد دعائیں دیتے رہنا۔

میں کوئی بہانہ لگا دوں گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:44 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میراموڈ،،،،،،،،،،،،،،،busyہ وں۔ابھی بھنڈی بنائی ہےاوراب چکن بریانی بنانی ہے۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:48 PM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا موڈ آج بہت اچھا ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 05:50 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا موڈ اداس ہے
ایسی اداسی ہے دل میں کے ہسنے سے گھبر رہے ہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو اسد (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 06:03 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میرا موڈ اداس ہے
ایسی اداسی ہے دل میں کے ہسنے سے گھبر رہے ہیں
نا منہ نا اتنی چھوٹی سے عمر میں اتنی اداسی ٹھیک نہیں حوصلہ کر یار
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 06:22 PM   #15
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
میراموڈ،،،،،،،،،،،،،،،busyہ وں۔ابھی بھنڈی بنائی ہےاوراب چکن بریانی بنانی ہے۔۔
لگے ہاتھوں بھائیوں کی دعوت بھی کر دینی تھی۔
اللہ آپ کے رزق میں برکت دے-
ہم نے کونسا اینی دور آجانا سی
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, mad, red, size, ہورہا, کیسا, کال, ھو, ھے, ھے؟؟؟؟؟, یا, واقف, وجہ, لوگ, موڈ, آج, اپکا, السلام, ابھی, تھریڈ, جاے, خیرت, خراب, دیر, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا ایسا ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟ شریف گپ شپ 13 13-03-11 08:35 AM
پریمیئم جیسا ڈونلوڈ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 13 17-02-11 11:03 PM
میرے پاس تھریڈ ایسا کیوں دیکھتا ہے؟؟؟؟؟ J.S گپ شپ 11 21-10-08 09:36 AM
لوڈ شیڈ نگ کیوں ہوتی ہے ؟؟؟؟؟ قیصرجی قہقہے ہی قہقے 0 04-03-08 01:43 PM
ونڈو لاگ ان ہوتے وقت آپ کا میسج شو کرے۔ زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 6 28-12-07 05:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger