واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آج حجاب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-11, 06:41 PM   #1
آج حجاب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
سیپ سیپ آف لائن ہے 14-02-11, 06:41 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دنیا بھر میں آج حجاب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ حجاب کے لغوی معنی ڈھکنا یا ڈھانپنا ہے۔ اسلامی فقہ میں حجاب کا تعلق پردے سے ہے جسے شرم و حیا اور اخلاقی اقدار کے تحفظ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔اسلامی تعلیمات میں پردے کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ مختلف ملکوں میں سرسے پاوٴں تک برقعہ پہننے سے لیکر سر ڈھانپنے تک مختلف حجاب استعمال کئے جاتے ہیں۔ حجاب ڈے کی بنیاد فرانس میں حجاب کیخلاف پابندیاں بنیں۔ فرانس میں مسلم خواتین کے برقع اوڑھنے پر تنازعات پیدا ہونے کے بعد اپریل میں ہیملٹن کی مشہور میک ماسٹر یونیورسٹی میں کچھ مسلم و غیر مسلم طلباء نے حجاب ڈے منایا۔ کچھ عرصے بعد یہ دن فرانس میں قومی سطح پر منایا جانے لگا۔ کچھ عرصہ بعد کینیڈا کی یونیورسٹیوں میں بھی اس دن کو منانے لگے۔ فرانس اور کینیڈا کے بعد اب چار ستمبر کو عالمی سطح پر حجاب کا دن منایا جاتا ہے۔
آج یہ دن کراچی کی بقائی یونیورسٹی میں منایا گیا۔ الحمداللہ
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 237
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-02-11), مون (12-01-12), مرزا عامر (15-02-11), معظم (14-02-11), سحر (25-02-11), شمشاد احمد (14-02-11), عبداللہ آدم (18-02-11), عروج (25-02-11)
پرانا 14-02-11, 08:26 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حجاب مسلمان خاتون کا اصل زیور ہے۔ اللٰہ ہماری بہنوں کو حوصلہ دے کہ ایسے دور میں بھی حجاب پر عمل کررہی ہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-02-11, 08:46 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اجر دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا عمل کرنے والیوں کو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کیخلاف, کراچی, پیدا, یونیورسٹی, قومی, چار, مسلم, معنی, آج, اہمیت, اللہ, السلام, اسلامی, استعمال, برقعہ, جانے, جاتا, حاصل, خواتین, خصوصی, طلباء, عالمی, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger