واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آج سےایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-11, 04:09 PM   #1
آج سےایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 11-06-11, 04:09 PM


کیا حال ہیں ساتھیو ؟؟؟

آج سے ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں ۔۔۔ سمائلز تو آپ استعمال کرتے ہی ہیں ، ہو سکتا ہے کسی سمائل کو دیکھ کر آپ کو کوئی شعربھی یاد آتا ہو !

تو بس ہر ساتھی ایک پوسٹ میں ایک سمائل اور اس کے متعلق ایک شعر لکھ بھیجیں گے !


شعر سنجیدہ ہو یا مزاحیہ ، کوئی قید نہیں ! خوش ؟؟؟

ارررر، ایک منٹ ، اتنی آزادی بھی نہیں ۔

ذذ ۔۔۔ ذاتی اور فف فلمی شاعری م ۔۔مم ۔۔۔ ممنوع ہے !

اور مغربی ثقافت سے متعلق سمائلز کو بھی نظر انداز کیجئیے گا ، امید ہے خیال رکھیں گے ؟؟؟

نہیں رکھیں گے تو سلسلہ بین ہو جائے گا

چلیں پھر ہو جائیں شروع !

Last edited by ابو اسد; 11-06-11 at 04:11 PM..

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 911
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (11-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11), حیدر (14-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 11-06-11, 04:21 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے آپ شروع کریں
دو چار شعر آپ کی طرف سے آئیں گے تو ساتھیوں کو حوصلہ بھی ملے گا اور رہنمائی بھی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11), حیدر (14-06-11), عروج (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 05:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تو لو بہایئ اپکا حکم سر انکھو پر

ائے بجلی وائے بجلی
ائے بجلی! ہائے بجلی!
دو دو گھنٹے جائے بجلی
ہائے بجلی، ہائے بجلی

اس کے بنا ہے جینا مشکل
بے چینی ہو ہر دم ہر پل
کیوں ہم کو تڑپائے بجلی
ہائے بجلی! ہائے بجلی!

صبح، دوپہر اور شام کو جائے
جب جائے واپس نہ آئے
ہر شخص کو رلائے بجلی
ہائے بجلی ! ہائے بجلی!

چھوٹے بڑے، سب ہیں پریشان
اس سے بچنا نہیں ہے آساں!
عمر کا فرق مٹائے بجلی
ہائے بجلی! ہائے بجلی!

جب آئے تو الحمدللہ!
جب جائے تو انّا للہ!
اللہ یاد دلائے بجلی
ہائے بجلی! ہائے بجلی!

سب کی راج دُلاری ہوں میں!
لیکن غم کی ماری ہوں میں!
آتے جاتے گائے بجلی
ہائے بجلی، وائے بجلی
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (11-06-11), احمد نذیر (14-06-11), حیدر (14-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 11-06-11, 05:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

humpty dumpty sat on a wall
humpty dumpty had a great fall

Last edited by سام; 11-06-11 at 05:46 PM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-06-11), احمد نذیر (14-06-11), حیدر (14-06-11)
پرانا 11-06-11, 06:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس گھر ماں نہ ھووے ،
ربّ موڑ کے رُخ لنگ جاندا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 06:39 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شعر سمائل کی مناسبت سےہوناچاہیے۔
مجھےتویہ سمجھ آئی ہے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 08:05 PM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
جس گھر ماں نہ ھووے ،
ربّ موڑ کے رُخ لنگ جاندا۔
آدابِ الوہیت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے اور اللہ پاک ہر جگہ حاضر و ناظر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
fazain (13-06-11), skjatala (11-06-11), محمدخلیل (11-06-11), احمد نذیر (14-06-11), حیدر (14-06-11), حسن قادری (14-06-11), راجہ اکرام (12-06-11)
پرانا 11-06-11, 08:28 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,998
کمائي: 49,171
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زما پستا رورا لاکا
واکا واکا اے او
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
fazain (13-06-11), skjatala (11-06-11), احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 11-06-11, 08:46 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
زما پستا رورا لاکا
واکا واکا اے او
کیایہ پختوہے۔توکیایہ واکاواکاہمارالفظ ہےجوشکیرانےاستعمال کیا
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
fazain (13-06-11), احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 11-06-11, 10:06 PM   #10
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسکرانا تو لڑکیوں کی ادا ہے
جو اسے محبت سمجھے وہ سب سے بڑا گدا ہے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
fazain (13-06-11), احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 11-06-11, 10:07 PM   #11
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہہاہاہاہا ہاہاہاہا
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 10:46 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زاما پختہ زاما میلی
رفحان کسٹرڈ تے رفحان جیلی
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (13-06-11), احمد نذیر (14-06-11), عبدالقدوس (12-06-11)
پرانا 11-06-11, 10:50 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
آدابِ الوہیت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے اور اللہ پاک ہر جگہ حاضر و ناظر ہے
جی صحیح کہا۔ یہ تو سنا سنایا لکھ دیا، اچھا لگا تو لکھ بیٹھی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 12:04 AM   #14
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہ دھواں جو ہے یہ کہاں کا ہے وہ جو آگ تھی ہو کہاں کی تھی
کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے

__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
fazain (13-06-11), محمدمبشرعلی (13-06-11), احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 12:27 PM   #15
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ننھے کی چپل چھوری ہوگئ وہ قبرستان پہنچااور وہاں بیٹھ کر کہنےلگا چور کو کہاں ڈھونڈنےجائے ایک نہ ایک دن تو یہاں آئے گاہی۔
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (16-06-11), محمدمبشرعلی (13-06-11)
جواب

Tags
color, کوئی, کرتے, گے, پوسٹ, قید, نظر, متعلق, مزاحیہ, مغربی, آتا, آج, آزادی, اللہ, انداز, اتنی, استعمال, بس, جائیں, جائے, حال, خوش, دیکھ, شاعری, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنوبی افریقہ میں عالمی فٹ بال کپ کے مقابلے شروع زارا فٹبال 0 26-02-11 01:15 PM
پنجاب اسمبلی میں طاقت دکھانے کےلئے صف بندی شروع گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:07 AM
قرآن کریم میں وقوع نسخ اور اس کی تحقیق ! آبی ٹوکول علوم قرآن کریم 3 11-12-10 05:44 AM
فرانس میں وکی لیکس کے خلاف کارروائی شروع گلاب خان خبریں 0 04-12-10 06:12 AM
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger