واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آج کا سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 02:18 PM   #1
آج کا سوال
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 13-11-11, 02:18 PM

Name:  317582_166352660118924_100002325726169_331268_369988686_n.jpg
Views: 27
Size:  46.7 KB
جواب دیجے گا ذرا ،،،،، غور کرکے


 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (13-11-11), بنت حوا (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 04:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت تو ھو جاتی ھے کبھی کسی کی ظاھری شخصیت یا خدّوخال ھی متاثر کر دیتے ھیں مگر یہ سب ناپائیدار ھؤا کرتا ھے۔ محبت تو رشتوں کے ساتھ ھی اچھی لگتی ھے جو بڑھتی ھی رھتی ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (13-11-11), بنت حوا (13-11-11), حسن قادری (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 04:51 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت غیر مشروط چیز ہے، اس کے ہونے کے لیے چہرہ، دولت، شخصیت یا حیثیت کچھ ضروری نہیں، یہ تو روح کا تعلق ہے جو کبھی دیکھ کر اور کبھی بن دیکھے ہزاروں میل دور بیٹھے کسی اجنبی سے بھی ہو جاتی ہے۔
کبھی عمر بھر ایک چھت تلے رہ کر بھی نہیں ہوتی اور کبھی صرف ایک نظر، ایک ملاقات، ایک مکالمہ دو روحوں کو ایک کر دیتا ہے۔
محبت بھی عجب شے ہے، اور وہ خوش قسمت ہیں جنہیں محبت ہو ۔ لیکن وہ کہیں زیادہ خوش قسمت ہیں جنہیں محبت ملے ۔ کیوں کہ کسی کو چاہنے کا احساس بلا شبہ بہت خوبصورت ہے لیکن چاہے جانے کا احساس بھی بڑا ہی حسین ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (13-11-11), حسن قادری (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 05:23 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت غیر مشروط چیز ہے، اس کے ہونے کے لیے چہرہ، دولت، شخصیت یا حیثیت کچھ ضروری نہیں، یہ تو روح کا تعلق ہے جو کبھی دیکھ کر اور کبھی بن دیکھے ہزاروں میل دور بیٹھے کسی اجنبی سے بھی ہو جاتی ہے۔
کبھی عمر بھر ایک چھت تلے رہ کر بھی نہیں ہوتی اور کبھی صرف ایک نظر، ایک ملاقات، ایک مکالمہ دو روحوں کو ایک کر دیتا ہے۔
محبت بھی عجب شے ہے، اور وہ خوش قسمت ہیں جنہیں محبت ہو ۔ لیکن وہ کہیں زیادہ خوش قسمت ہیں جنہیں محبت ملے ۔ کیوں کہ کسی کو چاہنے کا احساس بلا شبہ بہت خوبصورت ہے لیکن چاہے جانے کا احساس بھی بڑا ہی حسین ہے

بہت خوب راجا بھائی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (13-11-11), راجہ اکرام (13-11-11)
جواب

Tags
کرکے, کرتا, ھیں, ھو, ھے, ھے۔, یا, لگتی, مگر, متاثر, محبت, آج, اچھی, اجنبی, بڑھتی, جواب, جاتی, ذرا, رھتی, رشتوں, سوال, ساتھ, شخصیت, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger