واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آج کا SMS

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-11, 11:01 PM   #1
آج کا SMS
ایکسٹو ایکسٹو آف لائن ہے 28-04-11, 11:01 PM

کچھ ایس ایم ایس ایسے ہوتے ہیں جو ذہن و دل پر گہرے اثرات چھوڑجاتے ہیں ......SMS.میں سبق بھی ہوتا ہے اور نصیحت بھی .....ڈانت بھی ہوتی ہے اور پیار بھی ....گپ شپ بھی اور حالات حاضرہ پر تبصرہ بھی......دین بھی ہوتا ہے اور دنیا بھی......... اگر آپ کو کوئی SMSموصول ہو تو ہیہاں ضرور شیئر کیجیئے.
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا

Last edited by ایکسٹو; 19-11-11 at 06:44 PM..

 
ایکسٹو's Avatar
ایکسٹو
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1009
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), فخر بٹ (26-05-11), نورالدین (07-05-11), شبنم (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 04:00 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کرتے ہو X2
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (20-11-11), شبنم (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 08:15 PM   #3
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Thank You......................
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (20-11-11)
پرانا 30-04-11, 11:31 PM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگدا شروعات مینوں ای کرنے پینی اے،،،


آج کا SMS


شادی اس سے مت کرو جسے تم چاہتے ہو.

بلکہ

شادی اس سے کرو جو تمہیں چاہتا ہے
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-05-11), ارشد کمبوہ (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 11:38 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
لگدا شروعات مینوں ای کرنے پینی اے،،،


آج کا SMS


شادی اس سے مت کرو جسے تم چاہتے ہو.

بلکہ

شادی اس سے کرو جو تمہیں چاہتا ہے
بھیا ایسا ہی کیا تھا۔

ہن بھگت رہے ہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 11:45 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
کچھ ایس ایم ایس ایسے ہوتے ہیں جو ذہن و دل پر گہرے اثرات چھوڑجاتے ہیں ......SMS.میں سبق بھی ہوتا ہے اور نصیحت بھی .....ڈانت بھی ہوتی ہے اور پیار بھی ......دین بھی ہوتا ہے اور دنیا بھی......... اگر آپ کو کوئی ایسا SMSموصول ہو تو ہمارے ساتھ ضرور شیئر کیجیئے.

یہ دھاگہ اسی مقصد کے لیئے بنایا گیا ہے .
Dear Customer, your account has reached 76% of your credit limit. Your total amount payable is Rs.759/- Please make the required payment. Thank you

يہ ايس ايم ايس بہت دل پر اثر كرتا ہے۔۔۔۔جب آتا ہے تو دب ہي بيٹھ جاتا ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-05-11), نورالدین (07-05-11), ایکسٹو (30-04-11), ارشد کمبوہ (01-05-11), حیدر (06-05-11), سام (18-05-11)
پرانا 01-05-11, 12:49 AM   #7
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تک کوئی ایس ایم ایس ہوا نہیں
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-11, 01:01 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

........you received u loan
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-11, 08:25 AM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آج کا sms

نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا

مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ سوکھنے سے پہلے ادا کرو

بحوالہ ۔ سنن ابن ماجہ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-11, 10:57 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Trx ID 270********0. Rs. 969.00 paid by 5*****2 to Wateen at 10:01:24 on 01/05/2011. Fee charged is Rs. 0.00.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (07-05-11)
پرانا 01-05-11, 02:09 PM   #11
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

At least give a smile to those whom u care , if u cant afford any costly gift.
A smile of encouragement at the right moment may act like sunlight on a closed-up flower; it may be the turning point for a struggling life.
Have a nice day.
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-05-11, 04:45 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی سے دوستی کی ہے تو اسکو مکمل کرو

K___N___O__H__T__G___T___I__AJ___NT____S___S__H__
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-11, 10:21 PM   #13
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کا ایس ایم ایس


عروج و زوال زندگی کا حصہ ہیں .

جب آپ عروج پہ ہوتے ہیں تو آپکے دوستوں کو پتا چلتا ہے کہ آپ کون ہیں.

مگر

جب آپ زوال پذیر ہوتے ہیں تو آپکو پتا چلتا ہے کہ آپ کے دوست کون ہیں
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-05-11), منتظمین (06-05-11), مرزا عامر (20-11-11), wajee (07-05-11), حیدر (06-05-11), سام (18-05-11), شمشاد احمد (07-05-11), شبنم (07-05-11), عروج (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:08 PM   #14
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کا ایس ایم ایس


ایک لڑکا اور لڑکی محبت کرتے تھے ۔۔ ۔ایک دن لڑکی کے والد کو پتا چلا تو وہ غضبناک ہو گیا ۔۔۔۔ اور غسے میں لڑکے کو اغوا کر کے اپنے کسی خفیہ اڈے میں لے گیا اور اسے زمین پر لٹا کر بجلی سے چلنے والی آری اس کی گردن پر رکھی

ابھی آری چلائی نہیں تھی کہ اچانک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔















لائٹ چلی گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔!



اور لڑکے نے زور سے نعرا لگایا
جیو زرداری
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-05-11), شمشاد احمد (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:31 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے لڑكي كا باب نيا نيا ولايت سے آيا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر يہاں كا ہوتا تو ااتني مشقت نہ كرتا
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
sms, ہوتی, ہوتے, ہوتا, کیجیئے, کوئی, کمال, گہرے, پیار, لیئے, نصیحت, مقصد, آج, ایس ایم ایس, ایسے, ایسا, اثرات, دھاگہ, دین, دل, دنیا, ذہن, ساتھ, سبق, شیئر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger