واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-08, 05:00 PM   #1
آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے
سہیل اسلم سہیل اسلم آف لائن ہے 30-05-08, 05:00 PM

سلام علیکم
آج کل مارکیٹ میں ایک دوا لانچ ہوئی ہے جس کا مقصد عورتوں اور مردوں میں بالوں ، ناخن اور سکن کے مسائل کا حل ہے، براہ کرم اگر آپ ان مسائل سے دو چار ہیں اور 12 سال سے زیادہ عمر ہے تو آپ یہ دوا استعمال کر سکتے ہیں ۔
Medicine name: Epivite ( Stiefel ) , Rs:/288=30Tab
روزانہ ایک گولی

 
سہیل اسلم's Avatar
سہیل اسلم
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Rahim Yar Khan
عمر: 38
مراسلات: 32
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 862
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:33 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے

اللہ معاف کرے اگر بچے کھچے بھی کر گئے تو

اور خرم نے تو ابھی شادی بھی کرنی ہے ویسے ہی لیٹ‌ہے اور لیٹ‌کورائیں گے آپ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:35 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے

اور آپ نے حل نہیں بلکہ اشتہار پیش کیا ہے نہ کوئی تفصیل نہ توئی تاویل؟؟؟

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا

خیر فی الحال اس مراسلے تو گپ شپ میں‌بھیج دیتے ہیں کوئی حل نکل آیا تو واپس لے آئیں گے۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (30-05-08), عمیر نعیم (05-06-08)
پرانا 08-06-08, 07:03 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,998
کمائي: 49,171
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے

الکمونیا میں سارے ہی پہلے سے گنجے ہیں کیا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 07:06 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے

جی جی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 10:03 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
الکمونیا میں سارے ہی پہلے سے گنجے ہیں کیا
پہلے سے نہیں‌ہوتے آنے سے پہلے آپ کی طرح‌حسین بال ہوتے ہیں کچھ عرصے بعد گنجے ہو جاتے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مسائل, آج, اللہ, جواب, حل, خرم, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مردوں اور عورتوں کے دماغوں میں فرق!!! وجدان دلچسپ اور عجیب 1 23-03-11 09:24 AM
پاکستان میں گزشتہ سال عورتوں پر تشدد کے 6221 کیسز کا اندراج گلاب خان خبریں 0 07-02-11 07:07 AM
عورتوں اور مردوں میں صرف جسمانی فرق رہ گیا جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:14 PM
جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 04-08-10 02:19 PM
عورتوں اور مردوں کی Mix محفلیں! Zullu230 گپ شپ 13 14-01-10 12:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger