واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آج کی ذہنی آزمائش 5

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-07-07, 12:24 PM   #1
آج کی ذہنی آزمائش 5
وسیم وسیم آف لائن ہے 18-07-07, 12:24 PM

ایک بلی 30 فٹ گہرے گھڑے میں گری گی وہ ہر روز تین فٹ اونچی چھلانگ لگاتی ہے لیکن دو فٹ نیچھے پھسل جاتی ہے بتایئے وہ کتنے دونوں بعد گڑھے سے باہر نکل جائے گی۔

 
وسیم's Avatar
وسیم
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 920
پرانا 18-07-07, 03:58 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

کبھی بھی باہر نہیں ائے گی اندر ہی مر جائے گی
گندہ بچہ آف لائن ہے  
پرانا 18-07-07, 04:05 PM   #3
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

گندہ بچہ اپ نے پہلی بار شچ بولا ہے اور ٹھیک بات کی ہے. بلی کبھی بھی باہر نہں‌ آ سکتی ہے....
وسیم بھائی
چاچا کمال آف لائن ہے  
پرانا 18-07-07, 06:30 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

میرے خیال سے بلی با ہر نکل سکتی ہے کیونکہ ہر روز وہ پہلے سے 3 فٹ اونچا جمپ لگاتی ہے اور صرف 2 فت نیچے جاتی ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 10:38 AM   #5
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

باہر تو وہ نکلے گی اب اپ کو بتانا ہے کتنے دنوں میں
وسیم آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 01:05 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

10 دن کے بعد
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 01:30 PM   #7
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

اگر اپ ہر روز بلی کو ہوا میں لٹکا رہنے پر ہی اصرار کرتے ہیں تو بلی 15 دن کے بعد نکل آئے گی..

چاچا کمال آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 01:33 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال
اگر اپ ہر روز بلی کو ہوا میں لٹکا رہنے پر ہی اصرار کرتے ہیں تو بلی 15 دن کے بعد نکل آئے گی..

چاچا جی وہ ہر روز تین فٹ اونچی چھلانگ لگاتی ہے مطلب اگر آج اس نے تین فٹ اونچی چھلانگ لگائی ہے تو کل وہ چھ فٹ اونچی چھلانگ لگائے گی اس حساب سے 10 دن بنتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 01:49 PM   #9
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

سوچو نیند اچھی ائے گی
وسیم آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 03:07 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

27یا 28
ملک بھائی آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 03:56 PM   #11
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

کوئی ایک لکھو
وسیم آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 04:02 PM   #12
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,622
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

28 دن لگے گیں اسکو ...
ہر ورز ایک فٹ اور آکری دن 3 فٹ

27+3 = 30
چاچا کمال آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 09:53 PM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

28 ہی بنتے ہیں میں نے خساب لگایا تھا
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 20-07-07, 12:28 AM   #14
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی ذہنی آزمائش 5

درست جواب ہے
وسیم آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
کمال, نیند, چاچا, آج, بھائی, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger