واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آخر کار میں ابوظہبی میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-11, 10:16 PM   #1
آخر کار میں ابوظہبی میں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 14-01-11, 10:16 PM

السلام علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ کا کرم ہے میں خیریت سے یہاں گزری رات پہنچ چکا ہوں میں نے چار ماہ اور دس دن پاکستان میں گزارے ہیں اور اس عرصے میں جو تجربات ہوئے وہ ساتھ ساتھ یہاں لکھتا رہوں گا اپنی دعاؤں میں یاد رکھے گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 375
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-01-11), ھارون اعظم (14-01-11), یاسر عمران مرزا (15-01-11), محمدخلیل (14-01-11), محمدعدنان (15-01-11), عبدالقدوس (14-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
پرانا 14-01-11, 10:21 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,998
کمائي: 49,171
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے ایک ہی تجربہ ہوا ہے آپ کو اور وہ ہے شادی کا۔۔۔۔باقی کا تو پتا نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (15-01-11), خرم شہزاد خرم (14-01-11), عبدالقدوس (14-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
پرانا 14-01-11, 10:26 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی تجربہ کافی ہے ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-01-11, 10:31 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے ایک ہی تجربہ ہوا ہے آپ کو اور وہ ہے شادی کا۔۔۔۔باقی کا تو پتا نہیں
میرے بھائی اسی ایک تجربے کے بعد آپ کو پتہ چلتا ہے کہ تجربہ کہتے کس کو ہیں کیا آپ ماں، بہن اور بیوی تینوں کو خوش رکھ سکتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 10:32 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہی تجربہ کافی ہے ۔
بات تو سچ ہے مگر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 10:50 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,782
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میرے بھائی اسی ایک تجربے کے بعد آپ کو پتہ چلتا ہے کہ تجربہ کہتے کس کو ہیں کیا آپ ماں، بہن اور بیوی تینوں کو خوش رکھ سکتے ہیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا یار بڑی بات لکھی آپ نے یہ سب سے پہلا تجربہ ہوتا ھے جس سے بندہ سوچتا ھے کہ شادی کے بعد ایسا بھی ہوتا ھے ، کس نے کہا تھا شادی کرو؟؟؟؟
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-01-11, 11:19 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میرے بھائی اسی ایک تجربے کے بعد آپ کو پتہ چلتا ہے کہ تجربہ کہتے کس کو ہیں کیا آپ ماں، بہن اور بیوی تینوں کو خوش رکھ سکتے ہیں
میرے خیال سے آپ کے لئے یہ کوئی بڑا تجربہ نہیں ہو گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-01-11, 11:52 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا یار بڑی بات لکھی آپ نے یہ سب سے پہلا تجربہ ہوتا ھے جس سے بندہ سوچتا ھے کہ شادی کے بعد ایسا بھی ہوتا ھے ، کس نے کہا تھا شادی کرو؟؟؟؟
بس جی کنعان بھائی کیا کریں شادی تو کرنی پڑتی ہے نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 11:53 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے آپ کے لئے یہ کوئی بڑا تجربہ نہیں ہو گا
تو آپ کے خیال میں بڑا تجربہ کیا ہوتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (15-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
پرانا 15-01-11, 02:21 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,782
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
بس جی کنعان بھائی کیا کریں شادی تو کرنی پڑتی ہے نا
السلام علیکم!

بھائی کس نے کہا تھا شادی کرو؟ یہ میں نے ڈائیلاگ کہا تھا کس نے کہا تھا پیپسی کے 5 روپے کم کر دو؟ کے‌ حوالہ سے، مگر سوال نہیں کیا تھا۔ شادی تو اہم فریضہ ھے جس ادا کروانا والدین پر فرض ھے۔ باقی جب آپ کوئی تجربہ شیئر کریں گے تو میں بھی آپ کا ساتھ دینے کی کوشش کروں گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-01-11, 02:38 AM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,480
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میرے بھائی اسی ایک تجربے کے بعد آپ کو پتہ چلتا ہے کہ تجربہ کہتے کس کو ہیں کیا آپ ماں، بہن اور بیوی تینوں کو خوش رکھ سکتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
مشکل کام ہے یہاں تقریبآ سارے گُر ناکام ہوجاتے ہیں، آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
پرانا 15-01-11, 08:02 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
تو آپ کے خیال میں بڑا تجربہ کیا ہوتا ہے
بیگم سے کُٹ کھانا اور پھر دوستو سے کہنا کہ بائیک سے گر گیا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-01-11), محمدعدنان (15-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
پرانا 15-01-11, 09:58 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

بھائی کس نے کہا تھا شادی کرو؟ یہ میں نے ڈائیلاگ کہا تھا کس نے کہا تھا پیپسی کے 5 روپے کم کر دو؟ کے‌ حوالہ سے، مگر سوال نہیں کیا تھا۔ شادی تو اہم فریضہ ھے جس ادا کروانا والدین پر فرض ھے۔ باقی جب آپ کوئی تجربہ شیئر کریں گے تو میں بھی آپ کا ساتھ دینے کی کوشش کروں گا۔

والسلام
ویسے میں نے شادی کے بعد کے تجربات کی بات نہیں کی تھی چار ماہ جو پاکستان میں گزارے ہیں ان تجربات کی بات کی تھی کیونکہ گھر سے باہر نکلوانا ہے میرے بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-01-11)
پرانا 15-01-11, 10:02 AM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
مشکل کام ہے یہاں تقریبآ سارے گُر ناکام ہوجاتے ہیں، آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں۔
آپ کی دعاوں کی ضرورت رہے گی مجھے اور اس حوالے سے اگر کچھ عنایت ہو جائے مطلب کوئی مشورہ وغیرہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 10:03 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بیگم سے کُٹ کھانا اور پھر دوستو سے کہنا کہ بائیک سے گر گیا تھا
اس بندے کی شادی نہیں ہوئی لیکن باتیں شادی شدہ لوگے والی کرتا ہے خیر تو ہے جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-01-11), عبدالقدوس (15-01-11), عبداللہ آدم (18-01-11)
جواب

Tags
ہونگے, کار, کرم, کرتا, گزری, پاکستان, لکھتا, چکا, چار, ماہ, اپنی, اللہ, السلام, ابوظہبی, تجربہ, تجربات, خیال, دس, دعاؤں, رہوں, رکھے, رات, ساتھ, شکریہ, شادی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger