| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 568
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (28-01-12), shafresha (31-03-11), محمد عاصم (31-03-11), مرزا عامر (01-04-11), عبداللہ آدم (31-03-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سوتے وقت معوذتین کا پڑھنا اور قبلہ رُخسونا فائدہ مند ہوگا!!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســلامُ علیــکم
سات منزلیں کسی بھی پنج سورۃ میں ہوتی ہیں آپ وہ دیکھیں۔ پڑھنے کا طریقہ وہاں موجود ہے۔ نیز سورۃ الخلاص 3 بارپڑھ کراورسات بار آیت الکُــرسی پڑھ کر اُن پرصبح و شام دم کریں۔ ایک پانی کی بوتل لیکراُس میں 24 بار سورہ الفاتحہ پڑھ کردم کر کے اُسکوپلائیں۔ اِنشــاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہو گا۔ ایک کام اورچاندی میں آیت الکُـرسی بنوا کراُن کے گلے میں ڈال دیں۔ اللہ سوہنا اپنا فضل کریں گے۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-04-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ارشد بھائی اگر آپ کا بھائی بالغ ہے تو اس کو کہیں کہ صبح شام کے اذکار لازمی پڑھا کرئے کیونکہ ان اذکار کو پڑھنے والے پر جادو، زہریلا جانور نقصان نہیں پہنچا سکتا اور اس کتاب کا مطالعہ بھی فائدہ مند ہوگا ان شاءاللہ
Jadoo ka ilaj :: Sirat-e-Mustaqeem.com - Home of Islamic Knowlege on Internet میں نے کتاب اپلوڈ کرنے کی بہت کوشش کی ہے مگر نہیں ہوئی اس لیے اب آپ اس لنک سے کتاب حاصل کر لیں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تعویز کی شرعی حیثیت |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارشد بھائی ساری بات اعتقاد کی ہوتی ہے اب جو مسئلہ میں آپ کو بتا رہا ہوں وہ ایک دو کا نہیں کئی لوگوں کا آزمایا ہوا ہے اور انسانوں پر ہی نہیں جانوروں تک پر آزمایا ہے ہر جگہ کامیاب رہا ہے لیکن اکثر لوگ اس کے اثرات سے غافل ہیں یہ 100 فیصد علاج ہے آسیب جن یا ڈراونے خواب یا اسی طرح کی کوئی بھی شے
غور سے سنیں اور اس کو کرنا ضرور اسکو ہلکا مت سمجھنا صبح شام گھر کے چاروں کونوں میں 7 7 بار اذانیں دیں اگر زور سے نہیں دے سکتے تو آہستہ ہی سہی مگر یہ عمل کریں اور 7 بار ہی اس کے دونوں کانوں میں اذان پڑھ کر بھونک دیں جن یا آسیب کی ایسی کی تیسی جو ٹہر جائے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-04-11), ارشد کمبوہ (01-04-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک گزارش میں بھی کروں گا.........
جو بھی عمل کریں برائے مہربانی مستقل مزاجی سے پورا کریں........ آدھے میں چھوڑ دینا مسئلے کو اور بڑھا دیتا ہے جیسے دوائی کو ایک دن کھا کر پھر پرانی روتین پر اجانا..... بالخصوص جنات ازکار کرنے پر مریض کی حالت بہت خراب کر دیتے ہیں لیکن رفتہ رفتہ ان کا زور کم پرنے لگتا ہے اور وہ دفعان ہو جاتے ہیں. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,782
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی میں جو لکھوں گا وہ بھی سیریس ہی ھے ناراضگی والی بات نہیں سمجھنا آپکا کام ھے۔ جناب جیسا آپ نے لکھا ھے، یہ جو صورت حال آپ نے پیش کی ھے وہ خواب میں ہیں تو پتہ چلتا ھے تو معلوم ہوا کہ جاگتے ہوئے ایسا کچھ نہیں اور جیسا آپ نے فرمایا کہ تمام وضائف بھی کئے مگر اثر نہیں ہوا تو پھر یہ معاملہ سحری اثر کا نہیں لگ رہا کیونکہ اس میں جاگتے میں بھی بہت کچھ ظاہر ہوتا ھے، میرا ایک مشورہ مانیں، آپ کے بھائی یا تو کسی دوسری پریشانی میں مبتلا ھے جو بتا نہیں سکتا، یا اس کے ساتھ کچھ اور ہی بات ھے، آپ اس کے بارے میں پتہ لگوائیں کہ اسے ایسی کونسی پریشانی ھے جو وہ بتا نہیں رہا وہ کچھ بھی ہو سکتی ھے۔ تعویز آپ استعمال نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں مگر جہاں پر آپ رہتے ہیں وہاں کسی کے معلوم کریں کہ کوئی اللہ کا بندہ جو ان علوم کو جانتا ھو اس سے کنسلٹ کریں، ہو سکتا ھے وہ پہلے آپکا گھر چیک کرے گا اور پھر وہ آپکے بھائی کو دیکھتے ہی جان جائے گا کہ معاملہ کیا ھے اگر کوئی سحری اثر ہوا تو آپ کے سامنے ہی اس پر وہ عمل کرے گا۔ خواب میں ایسی حالت پر کسی قرآنی وظیفہ کا اثر نہ ہونا یہ ناممکن بات ھے اس سے معاملہ کچھ اور ھے اس پر پتہ لگوانے کی کوشش کریں۔ اب اگر خواب میں ایسی حالت ہو تو اس وقت بھائی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں کچھ دیر کے لئے اور بتائیں کہ وہ آنکھیں جھپکتا ھے کہ نہیں۔ آپ کے جواب کا انتظار کروں گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا بھائی بالکل عاقل ، بالغ، عمر 20 سال، قد 5فٹ 10 انچ، ماشاءاللہ صحت مند باڈی بلڈر ٹائپ ہے۔ اور کرکٹ کا اچھا کھلاڑی ہے۔ انڈر19 بھی کھیلا ہے۔ اچھا بہادر لڑکا تھا، اور لڑاکا بھی اچھا تھا۔
عبدالباسط علی اقتباس:
کنعان بھائی، یہ سب بھی کیا ہے۔ گھر وغیرہ تو چیک نہیں کرایا گیا، الحمد للہ گھر میں سب بالکل خیریت ہے۔ اللہ کے مختلف بندوں سے رابطہ کیا ہے۔ انہیں میں سے کوئی کچھ کہتے ہیں کوئی کچھ۔ سمجھ میں ہی نہیں آتی کیا کریں۔ ہمارے علاقے کے انہیں اللہ کے بندوں کی مختلف آراء ہیں، انہیں میں سے ایک نے کہا ہے کہ ہمارے بھائی پر کسی ہندو چڑیل کا سایہ ہے۔ (ہمارے علاقہ میں ہندوؤں کی اچھی خاصی آبادی ہے)۔ اور اسی بات کو بھائی نے اپنے ذہن سے لگا لیا ہے۔ اسی اللہ کے بندے (ہمارے علاقے میں ان افراد کو "بھوپے" کہا جاتا ہے۔) نے کچھ نقش وغیرہ بھی بنا کر دیا۔ ہماری لاعلمی میں تعویذ گنڈے بھی چلتے رہے۔ لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ اقتباس:
اقتباس:
اگر کچھ سمجھانے کی کوشش کرو یا کوئی دینی محفل اٹینڈ کرنے کی بات کرو تو کہتا ہے کہ بس مجھے میرے حال پر چھوڑ دو ۔ جب وہ چڑیل مجھے مار دے گی پھر آپ سب کو پتا چلے گا۔ Last edited by ارشد کمبوہ; 01-04-11 at 02:41 PM. |
|||
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب میں اسے کیسے سمجھاؤں۔ کبھی کسی بھوپے کا تعویذ لٹکا لیتا ہے ، ہفتہ پندرہ دن کے بعد کسی اور کا در پکڑ لیتا ہے۔ ہمیں پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ کچھ سننا بھی گوارا نہیں کرتا۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذکورہ اذکار وہ بھی پڑھیں اور آپ بھی پڑھ کر ان پر دم کر سکتے ہیں ۔۔ دم کے جواز پر شاید سب ہی متفق ہوں۔
سورۃ الفاتحۃ معوذتین اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر خلق اَ عُوْذُ بِعِزَّ ۃِ اللّٰہِ وَ قُدْ رَ تِہٖ مِنْ شَرِّ مَآ اَجِدُ وَ اُحَا ذِ رُ ان شاء اللہ العزیز افاقہ ہو گا۔۔ اور میرا خیال ہے کہ ان کو ہمیشہ جاری رکھنا چاہئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,782
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو پوزیشن آپ نے اب لکھی ھے اس سے تعویز کام نہیں کرتے کسی کے پاس ہی جانا پڑتا ھے اور یہ کام ہر بندہ کے بس کی بات نہیں سپیشلائز ہی یہ کام کرتے ہیں، اور اس پر گوجرانوالہ میں بہت سے بندے ہیں اگر عدنان دانی بھائی کو پوچھیں کہ وہ اپنے شہر سے معلوم کریں یا مجھے تھوڑا وقت دیں میں معلوم کرتا ہوں، میرے تایا جان بھی جنات نکالتے تھے مگر اب وہ بہت بوڑھے ہو گئے ہوئے ہیں اور ان کے گھر والوں نے انہیں منع کر دیا ہوا ھے میں کسی کو پوچھ کر بتاتا ہوں، آپ اپنے گھر کا ایڈریس اور فون نمبر مجھے پی۔ایم کر دیں۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-04-11), ارشد کمبوہ (01-04-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-04-11), ارشد کمبوہ (01-04-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عبدالباسط علی |
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-04-11) |
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتا, ہے۔, ہے،, کوئی, کتے, وہم, چاہیے۔, مہربانی, ملا, مسئلہ, ایسا, السلام, اسے, بھائی, جواب, حل, حضرات, خواب, دل, رات, سوال, ساتھ, علم, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! | ھارون اعظم | سیاست | 3 | 15-04-10 06:00 PM |
| تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹمیں ! | جان جی | ترجمہ و تفسیر | 10 | 21-04-09 08:30 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |