واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آشوب چشم کی وبا ء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-10, 10:08 PM   #1
آشوب چشم کی وبا ء
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 15-09-10, 10:08 PM

پاکستان کے مختلف شہر وں میں آشوب چشم کی وبا ء پھیل گئی ہے۔ متاثر ہونے والوں میں بچے’ بڑے’مرد اور خواتین شامل ہیں۔وباء پھیلنے سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔۔۔ »
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), عبداللہ آدم (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 10:16 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے مختلف شہر وں میں آشوب چشم کی وبا ء پھیل گئی ہے۔ متاثر ہونے والوں میں بچے’ بڑے’مرد اور خواتین شامل ہیں۔وباء پھیلنے سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔آشوب چشم دیگر وبائی امراض کی طرح ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ گرم مرطوب موسم میں پھیلتا ہے۔ آشوب چشم کا دورانیہ کم از کم ایک ہفتے تک ہوتا ہے۔ اس مرض میں مبتلا لوگوں کی بڑی تعداد اسپتالوں کا رخ کر رہی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کے شکار افراد صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔ دو تین گھنٹے بعد ہاتھ دھو لیا کریں اور مریض کا تولیہ اور دیگر اشیاء استعمال کرنے سے گریز کریں۔ آنکھوں سے نکلنے والی رطوبت ہاتھ کے بجائے ٹشو پیپر سے صاف کریں۔ یہ عموعی تاثر درست نہیں کہ آشوب چشم میں مبتلا شخص کی آنکھیں دیکھنے والا بھی اس کا شکار ہو سکتا ہے۔ یہ صرف ایک دوسرے کو چھونے، مصافحہ کرنے کی صورت ہی میں منتقل ہوتا ہے۔ آشوب چشم کا وائرس خود ہی ختم ہو جاتا ہے، لیکن اس دوران آنکھوں کی حفاظت کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں تو بینائی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ہو سکتا ہے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), ھارون اعظم (15-09-10), محمد عاصم (16-09-10), عبداللہ آدم (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 10:34 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آشوب چشم مجھے بھی ہوگیا ہے اور ہمارے سارے گھر والے کو بھی ہوا ہے
اور اسکے ساتھ ساتھ ہمارے گاؤں کے 40 فیصد آبادی اس کے زد میں آگئی ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 01:01 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے اور میری بیوی کو بھی ہوگیا ہے دانی
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 03:09 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مجھے اور میری بیوی کو بھی ہوگیا ہے دانی
یہ مرض بہت جلد پھیلتا ہے ایک انسان سے دوسرے انسان تک۔ پہلے ایک آنکھ میں درد رہنے لگتا ہے اور چند گھنٹوں بعد دونوں آنکھوں میں درد ہوجاتا ہے۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), محمد عاصم (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 07:39 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مجھے اور میری بیوی کو بھی ہوگیا ہے دانی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
آشوب چشم مجھے بھی ہوگیا ہے اور ہمارے سارے گھر والے کو بھی ہوا ہے
اور اسکے ساتھ ساتھ ہمارے گاؤں کے 40 فیصد آبادی اس کے زد میں آگئی ہے
اللہ آپ سب کو صحت اور تندروستی عطاء فرمائے اور بھی جتنے لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں ان کو بھی صحت دے۔آمین
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 09:05 PM   #7
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بھائی اپنا آزمودہ تیر بہدف نسخہ برائے علا ج بھی بتا دے۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-10, 09:56 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
کوئی بھائی اپنا آزمودہ تیر بہدف نسخہ برائے علا ج بھی بتا دے۔
بھائی میری مانوں تو علاج کی کوئی ضرورت نہیں ہے بس ہر دس منٹ بعد آنکھوں پر برف رکھ دیا کریں اور ویسے بھی یہ 4 یا 5 دنوں میں خود بخود ٹھیک ہو جاتے ہیںِ
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
گوندل (17-09-10), محمد عاصم (17-09-10)
پرانا 21-09-10, 09:06 AM   #9
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی میں آپ سے متفق ہوں۔ اور یہ اتفاق تحقیق اورعملی تجربے کی بنیاد پر ہے۔ آشوب چشم کے اس وائرس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ چونکہ یہ وائرس گرم موسم میں پھیلتا ہے اس لیے برف اور سرد پانی کا مسلسل آنکھوں پر لگانا وائرس کی زندگی کو ختم کردیتا۔جتنا زیادہ آنکھوں کو سرد رکھا جائے گا اتنی جلدی یہ بیماری ختم ہو گی۔دواؤں سے البتہ درد اور چبھن کو کم کیا جا سکتا ہے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
url, ہونے, ہے۔, کہنا, کیلئے, کلک, کرکے, کریں۔۔۔, گئی, پڑھنے, پاکستان, والوں, وبا, ماہرین, متاثر, مختلف, مرض, مزید, تدابیر, تشویش, خواتین, دوڑ, شہر, شامل, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger