واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آٹے آٹے میں فرق ھوتا ھے —————

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-10, 12:20 AM   #1
آٹے آٹے میں فرق ھوتا ھے —————
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 23-12-10, 12:20 AM

آٹے آٹے میں فرق ھے
آج کل ڈراموں کی بھرمار ھے کئ کئ سال چلنے والے ڈرامے ۔۔۔۔
آٹھارہ سال کی لڑکی تئیس چوبیس سال کا لڑکا دونوں ساتھ پڑھتے ھیں ایک لمبا عرصہ دوستی چلتی ھے کئ معرکوں لڑائ جھگڑوں کے بعد شادی ھوتی ھے بیٹا ھوتا ھے لڑکی دیکھنے میں آٹھارہ کی ھی لگتی ھے
بیٹا جوان ھوتا ھے چوبیس پچیس سال کا مگر ماں باپ میں کوئ فرق نہیں آتا ۔ کئ خاندانی طوفانوں کے بعد بیٹے کی شادی ھوتی ھے
آٹھارہ سالہ ساس اپنی بائیس سالہ بہو کو ویلکم کرتی ھے اپنے پچیس سالہ بیٹے کی آرتھی اتارتی ھے پچیس سالہ بیٹا اپنے چوبیس سالہ باپ کے پاؤں چھوتا ھے
ڈرامہ فاسٹ فاورڈ میں چلتا ھے سین بدلتا ھے ۔۔۔
لڑکا بھاگ کر کمرے میں داخل ھوتا ھے لڑکی کو اٹھا کر گھماتا ھے لڑکی چیختی ھے چھوڑو مجھے —
لڑکا کہتا ھے آج میں بہت خوش ھوں
کیوں بوڑھی دادی کو تنگ کر رھے ھوں آٹھارہ سالہ لڑکی اپنے چھبیس سالہ پوتے ھو ڈانٹتے ھوئے کہتی ھے
میں سب دیکھ کر سوچتی ھوں یہ کونسی چکی کا آٹا کھاتے ھیں
جو زمانہ گزر جاتا ھے مگر وقت کی پرچھائ انھیں چھو کر نہیں گزرتی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
چینل بدلتا ھے ایک پرانی پاکستانی فلم چل رھی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک بوڑھی عورت کپڑے دھو رھی ھے سر کے بال سفید ھیں ایک سائڈ والے دانت کو کالا کیا ھوا تاکہ دیکھنے والوں کو پتا چلے دانت گر چکا ھے ۔۔۔۔۔۔ دروازہ کھٹکتا ھے ۔۔۔۔۔
عورت کاپتی ھوئ آواز میں پوچھتی ھے کون ھے
باھر سے آواز آتی ھے اماں دروازہ کھولو
عورت گھٹنوں پہ ھاتھ رکھ کر آہستہ آہستی اٹھتی ھے
دروازہ کھولتی ھے ۔۔ آنے والا مرد عورت کو گود میں آٹھا کر جھولاتا ھے
کیوں اپنی ماں کو تنگ کر رھے ھو ۔۔۔۔ عورت چیختی ھے
اماں میں آج بہت خوش ھوں ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوش ھوں —– اماں آج تیرے بیٹے نے ایف اے پاس کر لیا ھے ۔۔ چالیس سالہ مرداپنی ماں کو بتاتا ھے
ساٹھ سالہ ماں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آجاتے ھیں
وہ اپنے رب کا شکر ادا کرتی ھے ساتھ اپنے بہشتی شوھر سے مخاطب ھو کر کہتی ھے سن رھے ھو آج ھمارے منے نے ایف اے پاس کر لیا ھے ۔
بہت رقت آمیز سین ھوتا ھے
چالیس سالہ منا ماں کے گلے لگ کر ننھے منوں کی طرح رونا شروع کر دیتا ھے
یہ دیکھ کر میں سوچنے لگتی ھوں یہ کس چکی کا آٹا کھاتے ھیں –
آٹھارہ سالہ لڑکا جس نے ابھی ایف اے کیا ھے دیکھنے میں چالیس سال کا لگ رھا ھے
اڑتیس چالیس سال کی ماں ساٹھ پنسٹھ سال کی لگ رھی ھے ۔ گزرے وقت نے اپنے اثرات کچھ زیادہ ھی چھوڑے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
مانا آج کل ھئیر کلر باآسانی دستیاب ھیں ۔۔۔ بیوٹی پالر کھل چکے ھیں – بہت سے ٹریٹمنٹ سے اپنی عمر کی بڑھتی ھوئ نشانیوں کو دور کیا جا سکتا ھے —- مگر اتنا فرق ۔۔۔۔
شاید آٹے آٹے میں فرق ھوتا ھے —————


Sadia saher

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 252
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
saraah (01-01-11), فیصل ناصر (23-12-10), کنعان (30-12-10), نیلم خان (30-12-10), شمشاد احمد (23-12-10)
پرانا 23-12-10, 12:47 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی آٹے آٹے میں فرق ہوتا
عامر خان 1965 کی پیدائش آج بھی لڑکیاں مرتی ہیں کمبخت پر اور ہم دوچار سال کم ہی ہونگے پر ہم کو دنیا چچا چچا پکار کے نہیں تھکتی
آٹے کا اثر ہے لوگوں کے دماغ پر پڑتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (30-12-10), saraah (01-01-11), کنعان (30-12-10), ڈاکٹرنور (23-12-10)
پرانا 23-12-10, 12:52 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شاید آٹے آٹے میں فرق ھوتا ھے
یہ بھی تو ہو سکتاہے ‏آٹے ‏آٹے میں فرق نہ ہو بلکہ ‏آٹے میں ملائے جانے والے نمک کے اثرات ہوں۔۔۔۔


ویسے سنا ہے ‌چاول کھانے والے شخص کے قریب کتے نہیں ‏آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں کہ
کیوں کہ
جلد ہی بو‎ڑھا ہو جاتاہے کمر جھک جاتی ہے جسے سہارادینے کے لئے لاٹھی ہر وقت ہاتھ میں رکھتاہے۔۔۔ جسے دیکھ کر کتے اس کے پاس نہیں ‏آتے۔۔۔۔ معلوم ہوا۔۔۔۔ ‌پہلے سین والے نمکین ‏آٹا کھاتے ہیں ۔۔۔ دوسرے سین والے ابلے ‌چاول۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-12-10), کنعان (30-12-10), ڈاکٹرنور (23-12-10), نیلم خان (30-12-10)
پرانا 23-12-10, 12:55 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
واقعی آٹے آٹے میں فرق ہوتا
عامر خان 1965 کی پیدائش آج بھی لڑکیاں مرتی ہیں کمبخت پر اور ہم دوچار سال کم ہی ہونگے پر ہم کو دنیا چچا چچا پکار کے نہیں تھکتی
آٹے کا اثر ہے لوگوں کے دماغ پر پڑتا ہے
اس میں اہمیت 1965 میں اس کی پیدائش یا ‏آٹے کی نہیں بلکہ اس کے ٹھمکوں کی ہےجو وہ مار لیتاہے۔۔۔۔۔ ‏آپ بھی اس جیسےدو ‌چار ٹھمکے مارو۔۔۔ اگر کمر پر بغیر لاٹھی کے سہارے کھڑے رہ پائے تو۔۔ حسرت پوری ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-12-10), ڈاکٹرنور (23-12-10), نیلم خان (30-12-10)
پرانا 23-12-10, 10:01 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرق آٹے کا نہیں ہے۔۔
پیسے کا ہے۔۔
پیسہ سب کچھ کرواتاہے۔۔
18 سالہ لڑکی 70 سالہ بابے سے شادی کرکے
پوز کرتی ہے اسے اپنے نوجوان شوہر سے محبت ہے۔۔
اور
20 سالہ لڑکا 70 سالہ بوڑھی کے ساتھ ایسے چلتا ہے جیسے
ہنسوں کی جوڑی چل رہی ہو۔۔

رہی فیصل بھائی کی بات تو۔۔
تو بھیا۔۔
آپ کیوں عامر بننا چاہتے ہیں؟
لعنت بھیجو۔۔
اس پر
اور پیسے کماؤ
ڈالر اکٹھے کرو
اور
پھر ان کی نمائش کرو۔۔
پیسے سارے عیب چھپا لے گا۔۔۔
---
لیکن ۔۔۔۔
ایسا کرنا نہیں۔۔
کیوں
کہ



























آٹے آٹے کا فرق ہوتا ہے۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (30-12-10), شمشاد احمد (23-12-10)
پرانا 30-12-10, 12:38 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام فیصل بھائ

آپ پریشان نہ ھوں اس بات پع غور کریں -- صرف لڑکے آپ کو چاچا کہتے ھیں
--------جب کوئ کہے تو - آپ یہ سوچ لیا کریں جو کہتا ھے وہ خود ھوتا ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-12-10), نیلم خان (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 01:27 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سلام فیصل بھائ

آپ پریشان نہ ھوں اس بات پع غور کریں -- صرف لڑکے آپ کو چاچا کہتے ھیں
--------جب کوئ کہے تو - آپ یہ سوچ لیا کریں جو کہتا ھے وہ خود ھوتا ھے
باس اب خوش ہو گئے آپ؟ اب آپ کو کوئ بھی چاچا جی کہے تو پریشان نہیں‌ہونا ماموں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 01:38 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
باس اب خوش ہو گئے آپ؟ اب آپ کو کوئ بھی چاچا جی کہے تو پریشان نہیں‌ہونا ماموں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں

--------جب کوئ کہے تو - آپ یہ سوچ لیا کریں جو کہتا ھے وہ خود ھوتا ھے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فلم, کوئ, گود, پہ, پاکستانی, پرانی, ویلکم, وقت, لیا, لڑکی, لڑکا, چلتی, ماں, آتا, اپنے, ایف, خوش, دوستی, رونا, زمانہ, سال, شادی, شروع, عورت, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈونیشیا میں جہہزدینے کا اچھوتا اور منفرد انداز جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 04-10-10 06:14 PM
قادیانی کا پڑپوتا sahj خبریں 3 14-01-10 05:45 PM
کھوتا محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 4 26-01-09 10:58 PM
ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ مشاورت سے کریں گے‘ صالح بھوتانی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:04 AM
ہا سے ای ہا سے (کھوتا) خرم شہزاد خرم پنجابی چوپال 2 16-08-07 11:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger