واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-07, 09:28 PM   #1
آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔
ایم اے راجا ایم اے راجا آف لائن ہے 01-10-07, 09:28 PM

آپکو کون سا شاعر بہت زیادہ پسند ہے اور اسکا کون سا شعر بہت زیادہ پسند ہے اور وجہ پسندیدگی۔۔۔۔ پسندیدہ شعر مکمل لکھنا ہے۔

 
ایم اے راجا's Avatar
ایم اے راجا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1444
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-10-07, 02:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

جی انشاءاللہ جلد ہے اس میں حصہ دالوں گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-07, 03:27 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

ساغر صدیقی


زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-07, 09:50 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

عجب اپنا حال ہوتا جب وصالِ یار ہو تا
کبھی جاں صدقے ہوتی کبھی دل نثار ہوتا

نواب مرزا داغ دہلوی

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

مومن خان مومن
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-07, 01:07 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

بھلے لگتے ہیں طوفانوں سے لڑتے بادباں مجھے کو
ہوا کے رخ پہ چلتی کشتیاں اچھی نہیں لگتی
محسن نقوی صاحب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (19-10-07)
پرانا 08-10-07, 09:18 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,999
کمائي: 49,172
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

مجھے علامہ اقبال بہت پسند ہیں اور باقی شاعر بھی لیکن ایک شعر جسے میں اپنی زندگی کا نصب العین سمجھتا ہوں وہ یہ ہے
کی محمد(pbuh)سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-07, 10:23 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

ویسے تو ہر شاعر کی کچھ نہ کچھ شاعری پسند ہے لیکن
پروین شاکر
چلی ہے تھام کے بادل کے ہاتھ کو خوشبو
ہوا کے ساتھ سفر کا مقابلہ ٹھہرا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 11:56 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

فصیلِ جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹے تھے
حدودِ وقت سے آگے نکل گیا کوئی


جناب شکیب جلالی صاحب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 11:59 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

یہ ہم جو ہجر میں دیوار و در کو دیکھتے ہیں
کبھی صبا کو کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں

وہ آئے گھر مین ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں

جناب محترم مرزا اسد اللہ غالب صاحب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 02:22 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

یھی بھت ھے کہ دل ڈھونڈ لایا ھے اُس کو
کسی کہ ساتھ سہی وہ نظر تو آیا ھے!!!!
کروں گا کیا اگر وہ نہ مل سکا امجد!!!!!!!!
ابھی ابھی میرے دل میں خیال آیا ھے!!!!!!!

امجد اسلام امجد
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 08:02 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

خوشبو بتارہی ہے کہ وہ راستے میں ہے
موج ہوا کے ہاتھ میں اس کا سراغ ہے

پروین شاکر
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 08:05 PM   #12
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

بہت اچھا ریسپانس اور بہت اچھے شعر و غزل پڑھنے کو مل رہے ہیں کیا بات ہے آپ دوستوں کے ذوق کی واہ واہ، جاری رکھیئے۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (24-10-07), Zullu230 (19-10-07), خرم شہزاد خرم (20-10-07)
پرانا 18-10-07, 03:19 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

میرا آئیڈیل شعر:

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے،

علامہ اقبال
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 11:07 AM   #14
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

دن ہو یا رات، صبح ہو یا شام
دھڑکتا ہے دل لے لے کے ترا نام

شاعر : ذوالفقار احمد خان
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 10:50 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکا پسندیدہ شاعر اور اسکا شعر۔

پھیل رہی ہے ضیا عدل کی شہر میں ساگر
بس لوگوں سے لفظوں کی شمشیر نہ چھینو

ایم اے ساگر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, پسندیدہ, وفا, نثار, مقابلہ, اللہ, اسلام, تحریر, جواب, جلد, جرم, حال, خان, خدا, دل, ذوالفقار, سفر, شہر, شکیب جلالی, شاعری, غزل, صاحبہ, صبا, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger