واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکا پسندیدہ پاکستانی شہر۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-07, 12:34 AM   #1
آپکا پسندیدہ پاکستانی شہر۔
ایم اے راجا ایم اے راجا آف لائن ہے 18-09-07, 12:34 AM

آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر کون سا ہے اور اسکی وجہ پسندیدگی کیا ہے؟؟؟؟

 
ایم اے راجا's Avatar
ایم اے راجا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1131
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-07, 11:28 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا پسندیدہ پاکستانی شہر ہے "کراچی" ۔۔۔ وجہ پسندیدگی سے متعلق آپ میرے تھریڈ "آپ کو پاکستان کے کون کونسے شہر پسند ہیں" کو وزٹ کریں وہاں آپ کو بہت کچھ پڑھنے کو ملے گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 11:37 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو راولپنڈی ہے پسند ہے یا پھر جہلم کیوں کہ آپ تو جانتے ہی ہیں نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 04:54 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی zullu بھائی نے نو اس تھریڈ کو تقریبا تقریبا "کیں" کر دیا ہے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 07:29 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کا ہر شہر ہی خوبصورت ہے مگر کراچی کراچی ہے جناب۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 08:25 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاھور بھی اچھا ھے جس نے لاھور نہں دیکھا وہ پیدا ھی نہں ھوا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 08:31 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دن مسٹر رائٹ لاھور دیکھنے چلا گیا مسٹر رائٹ کے پاس کرایہ گوجرانوالہ کا تھا مسٹر رائٹ کی بہت پٹای ھوی کے تمارے پاس کرایہ کم ھے مسٹر رائٹ کے گھر والوں نے پوچھا لاھور کیسا رھا مسٹر رائٹ بولا لاھور تو دیکھا نہں مگر چھنڈ پہلے ھی اتر گی ھے
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Amir (25-09-07)
پرانا 19-09-07, 09:53 AM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چا چا جمال + مسٹر رائٹ = ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 02:41 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاچا جمال+مسٹر رائٹ برابر ہے چاچا رائٹ،

ویسے چاچے مزہ نہیں آیا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 04:19 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

zullu بھائی آپ کو پتہ ہے چاچا نے ایسا کیوں لکھا ہے؟ نہیں ہوا یہ کہ ایک دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چاچا جمال اپنی مڈل کلاس کی کتابیں لے کر درخت پر چڑھ گیا اور لگا جھوم جھوم کے پڑھنے ۔
سبق یاد نہیں ہو رہا تھا چاچا تھوڑا اور درخت کی اونچائی پر چڑھ کر یاد کرنے کی کوشش کرنے لگا تو
نیچے سے گندہ بچہ گزرا۔
گندے بچے نے پوچھا ، چاچے تجھے کیا چاچی نے سزا دی ہوئی ہے جو دن دیہاڑے درخت کے اوپر چڑھ کر ٹارزن بننے کی کوشش کر رہے ہو،
چاچے نے جواب دیا ، ہشششش، خاموش
میں ہائر سٹڈیز کر رہا ہوں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 05:36 PM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

apni bastee ka maza nahi ata mujay be nahi aya
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 05:53 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے دل پر مت لے یار، پیارمیں بستی نہیں ہوتی
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 07:53 PM   #13
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجے لاہور پسند ھے سنا ھے وہاں کی لڑکییاں بہت تیز ھوتی ھیں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 08:25 PM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
zullu بھائی آپ کو پتہ ہے چاچا نے ایسا کیوں لکھا ہے؟ نہیں ہوا یہ کہ ایک دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چاچا جمال اپنی مڈل کلاس کی کتابیں لے کر درخت پر چڑھ گیا اور لگا جھوم جھوم کے پڑھنے ۔
سبق یاد نہیں ہو رہا تھا چاچا تھوڑا اور درخت کی اونچائی پر چڑھ کر یاد کرنے کی کوشش کرنے لگا تو
نیچے سے گندہ بچہ گزرا۔
گندے بچے نے پوچھا ، چاچے تجھے کیا چاچی نے سزا دی ہوئی ہے جو دن دیہاڑے درخت کے اوپر چڑھ کر ٹارزن بننے کی کوشش کر رہے ہو،
چاچے نے جواب دیا ، ہشششش، خاموش
میں ہائر سٹڈیز کر رہا ہوں۔
ہا ہا ہا زبردست، مزہ آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-07, 08:36 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرمد پیارے ، چاچے کو تو مزا نہیں آیا،

اشفاق صاب، آپ کس شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔؟ اگر آپ نے لاہور کے بارے میں کچھ سنا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے لاہورvisit نہیں کیا صرف سنا ہے اور اگر visitنہیں کیا تو لاہور کی پسند کرنے کی وجہ؟؟؟؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, چاچا, معلوم, بھائی, جواب, دل, شہر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسند لینے کیلئے پاکستان کو بھاری دی اور ڈرون حملے کرائے:بش جاویداسد خبریں 1 10-11-10 09:13 PM
میری پسند ستارہ جی کے بلاگ پر رضی گپ شپ 5 28-09-09 03:00 PM
آپ کو پاکستان کے کونسے کونسے شہر پسند ہیں؟ Zullu230 عمومی بحث 27 22-04-08 06:20 AM
قیام پاکستان کے مخالفین نے ملک بھر میں انتہاپسندی پھیلائی ،ماضی کی غلط پالیسوں نے پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر دیا،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger