| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2468
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), پاکستانی (13-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), نورالدین (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمدعدنان (13-10-11), مرزا عامر (14-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (11-10-11), راجہ اکرام (11-10-11), رضی (11-10-11), سیپ (11-10-11), سحر (11-10-11), شمشاد احمد (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11), عروج (13-10-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بائیک چلانے کا بہت شوق تھا ۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), نورالدین (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), راجہ اکرام (11-10-11), سیپ (11-10-11), شمشاد احمد (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بائیک چلانے کا مجھے بھی بہت شوق ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔
پہلے آپ اپنی خواہش توہمیں ظاہر کریں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), سحر (11-10-11), شمشاد احمد (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
پہلی اپنی خواہش بتاؤ بھیا !
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), ابو اسد (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), شمشاد احمد (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), شمشاد احمد (12-10-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اور میری خواہش کا تو آپ کو علم ہےنا ؟؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), شمشاد احمد (12-10-11) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اب تو کوئی خواہش ہی نہیں رہی بچپن میں بڑی خواہش تھی کہ میرے پر نکل آئیں ، میں پری بن جاؤں، روز رات کو دعا مانگ کر سوتی تھی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), حسن قادری (12-10-11), شمشاد احمد (12-10-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پھر مجھے پاکستان کی پرائم منسٹر بننے کی بھی بڑی خواہش تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), حسن قادری (12-10-11), شمشاد احمد (12-10-11) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بچپن میں سپر مین والا ایک پروگرام لگتا تھا ۔۔ اسے دیکھنے کے بعد دل میں شدید خواہش تھی کہ سپر مین بن جاؤں۔ اڑتا پھروں اور سب کی خوب مدد کروں ۔۔ اور تقریبا ہر وقت اس کے لیے دعائیں بھی مانگا کرتا تھا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-10-11), نبیل خان (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), حسن قادری (12-10-11), سیپ (11-10-11), شمشاد احمد (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11), عروج (13-10-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مجھے چینی زبان سیکھنے اور چین ہی میںرہنا کا بہت شوق تھا، شاید یہ خواہش ابھی تک ہے۔
وجہ مجھے نہیںمعلوم!!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | کنعان (16-10-11), احمد بلال (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), سیپ (12-10-11), شمشاد احمد (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے معلوم نہيں كيوں لوہار بننے كي خواہش تھي۔ حتي كہ سكول ميں ايك مضمون بعنوان۔۔۔۔ آپ بڑے ہو كر كيا بنيں گے۔۔۔۔ ہميں ديا گيا تھا اس پر ميں نے لوہار پر ہي مضمون لكھا تھا۔۔۔۔۔ اور لطف كي بات يہ ہے كہ اس وقت اپني ذہني سطح كے مطابق لوہار كے وہ فضائل و مناقب ميں نے بيان كئے تھے۔۔۔۔ مگر ميري قسمت خراب كہ ميرا وہ مضمون ميري خالہ نے پڑھ ليا۔۔۔۔ اور آج تك ميري جان لوہار سے نہيں چھوٹتي۔۔۔۔۔اكثر باتوںميں تذكرہ آتا ہے تو وہ ہنس ہنس كر ميرے مضمون كے مندرجات فيملي كو سناتي ہيں۔۔۔ اور ميں اپنا سا منہ ليئے سنتا رہتا ہوں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (15-10-11), shafresha (12-10-11), کنعان (16-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمدمبشرعلی (17-10-11), wajee (12-10-11), احمد نذیر (13-10-11), احمد بلال (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), سیپ (12-10-11), عبیداللہ عبید (12-10-11), عبدالقدوس (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے نہ رشتے کروانے کا بہت شوق ہے، میرا دل کرتا ہے کہ سب لڑکیوں اور لڑکوں کے رشتے کرواؤں، لیکن ابھی تک صرف ایک ہی کوشش کامیاب ہوئ ہے،
ویسے اس چکر میں گھر والوں سے ڈانٹ بھی صحیح کی پڑتی ہے |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-10-11), فیصل ناصر (13-10-11), کنعان (16-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), ننھا بچہ (12-10-11), نبیل خان (12-10-11), wajee (12-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (12-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), سیپ (12-10-11), شمشاد احمد (18-10-11), عبدالقدوس (12-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, size, ہونا, ہوتی, ہزاروں, پہ, پورا, ھے, نام, مگر, ممکن, مشکل, آپکی, آج, ایسی, انسان, اسلام, بعض, تھریڈ, جن, حال, خواہش, خواہشیں, شروع, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|