واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکی عید کیسے گزری؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-07, 03:23 PM   #1
آپکی عید کیسے گزری؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 17-10-07, 03:23 PM

بھائیو اور بہنو ! عید خوشی کا ایسا تہوار ہے جسے تمام مسلمان بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ایک دوسرے کو مبار کباد دیتے ہیں اور ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ آپ نے اپنی عید کیسے منائی؟ عید کی سر گرمیوں کو سب کے ساتھ شئیر کیجیئے۔ شکریہ

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 810
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 03:56 PM   #2
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

فرینڈز کے ساتھ،
عید پر سارے دوست گھر آے ہوتے ہے
سب کے ساتھ ملتے ملاتے گپ شپ کرتے سارا دن گزر جاتا ہے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (19-10-07)
پرانا 17-10-07, 04:15 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

عید کا آدھا دن ڈیوٹی پہ اور باقی کا دوستوں‌اور رشتہ داروں سے ملتے ملاتے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 06:55 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

بورنگ ، گھر ہی بیٹھا رہا اور Nfsmw کھیلتا رہا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 02:46 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

عدنان بھائی عید کو کونسی ڈیوٹی کرتے رہے ہیں آپ؟ گھر گھر جا کر عیدی اکٹھی کرنے کی؟ میں بھی کر رہا تھا آپ سے تو ملاقات نہیں ہوئی۔
اور زبیر بھائی یہ nfsmw کیا چیز ہے، ویڈیو گیم؟؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 02:51 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

مسٹر رائٹ اپ لیٹ ہوگئے ہوگے میں زرا سویرے سویرے چلا گیا تھا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 02:59 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

چلیں یہ تو مزاق کی بات ہو گئی ناں، اب نتائیں کہ آپ جاب کیا کرتے ہیں۔؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:00 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

اور عدنان بھائی یہ بھی بتائیں کہ آپ نے تھریڈ" لڑکیاں" کس کتاب سے پڑھ کر لکھی اور مصنف کا نام بھی بتائیں، بڑی مزیدار تھریڈ تھی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:02 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

جناب اب مجھے صحیح طرح سے یاد نہیں میرا خیال ہیکہ اخبار جہاں سے لیا تھا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 11:36 AM   #10
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

بہت اچھا جا رہا ہے! جاری رکھئے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 02:46 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
چلیں یہ تو مزاق کی بات ہو گئی ناں، اب نتائیں کہ آپ جاب کیا کرتے ہیں۔؟
جناب میں موٹروے پولیس میں ایک ادنی سا ملازم ہوں
بس اللہ کا خاص کرم ہیکہ روٹی روزی چل رہی ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 11:46 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جناب میں موٹروے پولیس میں ایک ادنی سا ملازم ہوں
بس اللہ کا خاص کرم ہیکہ روٹی روزی چل رہی ہے
کیا بات ہے جناب کی

ویسے آپس کی بات ہے کسی کو بتانی نہیں کہ عدنان اور ادنٰی ملتے جلتے لفظ ہیں ان کا آپس میں تعلق کیا ہے؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 11:51 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے جناب کی

ویسے آپس کی بات ہے کسی کو بتانی نہیں کہ عدنان اور ادنٰی ملتے جلتے لفظ ہیں ان کا آپس میں تعلق کیا ہے؟
جناب ان دونوں کا وہی تعلق ہے جو میں‌نے اوپر بیان کیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 09:17 AM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی عید کیسے گزری؟

میری عید بہت غریب گزری جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 10:44 AM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نماز سے ابتدا
گھروالوں کے بعد محلے والوں سے ملاقات
عید کی مبارکباد
پھر سسرال وہاں سے مزید رشتے داروں سے ملاقات
رات کو خالہ کے گھر جانا پھر وہاں بقیہ رشتے داروں سے ملاقات اور تعام
پھر رات گئے گھر واپسی
دوسرے دن تمام رشتے داروں کی گھر آمد
اور ساتھ میں دوستوں سے ملاقات
بس رات گئے سب تھک کر سو جاؤ
اور تیسرے دن دفتر جاؤ
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, وہاں, واپسی, نماز, مزید, اللہ, بھائی, بقیہ, تھک, تیسرے, تمام, جواب, دفتر, دوست, دوستوں, داروں, رشتے, سو, ساتھ, سسرال, عید, عدنان, صحیح

« ماں | کسوٹی »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آگ کیسے ایجاد ہوئی؟ زارا گپ شپ 12 08-06-11 09:31 AM
آپ کو کتنی عیدی ملی؟ محمدعدنان گپ شپ 17 19-10-10 10:13 PM
پنجاب بینک سکینڈل میں ڈیل کب، کہاں اور کیسے ہوئی؟ گلاب خان خبریں 1 03-09-10 04:43 PM
آپ نے اپنی عید کیسے منائی؟ ھارون اعظم عمومی بحث 25 06-12-09 04:42 AM
Bokفائل کیسے اوپن ہو گی؟ محمدعمر Ask Experts ماہرین کی رائے 7 05-12-09 10:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger