واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکی فیورٹ انگلش فلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-10, 11:57 AM   #1
آپکی فیورٹ انگلش فلم
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 14-08-10, 11:57 AM

اسلام و علیکم
یوں تو بہت سارے لوگ فلیمیں دیکھتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو جنون ہوتا ہے جیسا کہ میں
میں بہت ساری فلیمیں دیکھتا ہون اور بہت ساری کلیکشن ہے میرے پاس۔
میں چاہتا ہوں کہ یہاں آپ بھی اپنی پسندیدہ فلم شئیر کریں تا کہ میں یا کوئی اور اس کے بارے میں تھوڑی تفصیل جان کر دیکھنے کی کوشش کرے۔
سب سے پہلے میں اپنی فلم شئیر کر رہا ہوں جو تقریباََ میں نے 7 دفعہ دیکھی ہے اور میری فیورٹ میں سب سے پہلے نمبر پر ہے اور وہ ہے؟

Taken

__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,999
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2021
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-10), نورالدین (27-09-10), ناصحی (14-08-10), طارق راحیل (29-09-10)
پرانا 14-08-10, 01:00 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Syriana

غور کرنے والی سیاسی فلم
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-10), محمدخلیل (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 02:21 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

brave heart
Name:  braveheart-4.jpg
Views: 309
Size:  32.1 KB

desert lion (umer-e-mukhtar)
Name:  omer 1.jpg
Views: 291
Size:  23.4 KB

Matrix part 1
Name:  matrix.jpg
Views: 281
Size:  10.1 KB

Artificial Intelligence
Name:  AI.jpg
Views: 274
Size:  6.6 KB

Last edited by shafresha; 14-08-10 at 07:45 PM. وجہ: تصاویر کا اضافہ!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-10), فیصل ناصر (14-08-10), نورالدین (27-09-10), محمدخلیل (14-08-10), عبداللہ آدم (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 04:36 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا دھاگہ ہے، میں نے خود کئی بار اس سے ملتا جلتا دھاگہ شروع کرنے کا سوچا تھا Name:  clap.gif
Views: 288
Size:  5.3 KB

کئی انگلش فلمیں میری فیورٹ ہیں، اس وقت سائنس فکشن سے ایک فلم میرے ذہن میں ہے جسکا نام Vanilla Sky ہے Name:  love 1.gif
Views: 278
Size:  3.9 KB

میں نے یہ فلم پہلے سپانش میں Abre los ojos معٰنی open your eyes کے نام سے دیکھی تھی ۔ یہ اتنی اچھی تھی کہ بعد میں امریکہ کی ہالی وڈ نے اس انگریزی میں Vanilla Sky کے نام سے بنایا تھا۔

یہاں اسکا یو ٹیوب سے ایک ویڈیو کلپ پیش کر رہا ہوں،
امید ہے آپ اسے دیکھیں اور پسند کریں گے۔



اگر پاک نیٹ کے کسی ساتھی کو اسمیں کسی سین پر اعتراض ہے
تو میں معذرت خوا ہوں، کسی کو ناراض کرنا میرا مقصد نہیں تھا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں بہت ساری فلیمیں دیکھتا ہون اور بہت ساری کلیکشن ہے میرے پاس۔
اگر Vanilla Sky آپکی کلیکشن میں نہیں ہے تو یہ پھر ہونی چاہیے! Name:  gig.gif
Views: 305
Size:  4.6 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-10), محمدخلیل (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 05:17 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک فلم مجھے نام یاد نہیں آرہا
ایک شخص (Tom Hanks) پلین کریش ہونے کے باعث ایک جزیرے پر اکیلا پھنس جاتا ہے
ایک عرصہ وہ اکیلے اس جگہ زندگی کی جدوجہد کرتا رہا
بہترین فلم ہے کسی صاحب کو نام معلوم ہو تو شئر کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-10), نورالدین (27-09-10), ناصحی (14-08-10), محمدخلیل (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 05:34 PM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہترین فلم ہے کسی صاحب کو نام معلوم ہو تو شئر کریں
شاید آپ اس فلم کا ذکر کر رہے ہیں؟؟؟؟
Name:  cast a.JPG
Views: 307
Size:  24.3 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-10), فیصل ناصر (14-08-10), منتظمین (14-08-10), محمدخلیل (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 05:46 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل
عزم و ہمت کی بہترین کہانی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-10), ناصحی (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 06:53 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,999
کمائي: 49,172
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک اور میرے پسند ہے
اس میں اس بندے کو قتل کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے بھائی آپ خود دیکھی
Mr. Brooks (2007)
7.5/10 48,451 votes »
A psychological thriller about a man who is sometimes controlled by his murder-and-mayhem-loving alter ego
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-10, 06:55 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے شایدسینکڑوں یا کئی ہزار فلمیں‌ دیکھیں‌ہوں‌گی۔
جلد ہی اپنی پسند سے آپ کو آگاہ کرتا ہوں۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 07:18 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,999
کمائي: 49,172
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نکولیس کیج میرا سب سے فیورٹ ایکٹر ہے
بینکاک ڈینگریس[CENTER]
Bangkok Dangerous
Bangkok Dangerous (200
A hitman who's in Bangkok to pull off a series of jobs falls for a local woman and bonds with his errand boy]
Attached Thumbnails
bangkok-dangerous-nicolas-cage-1695.jpg  

Last edited by محمدخلیل; 14-08-10 at 09:11 PM.
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (27-09-10)
پرانا 14-08-10, 07:20 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,999
کمائي: 49,172
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

http://www.imdb.com/title/tt0493464/
یہ تو ہے کی کمال کی فلم انجلینا جولی اور اس فلم کی تھیم بہت کچھ سکھاتی ہے
[IMG][/IMG]
Attached Thumbnails
angelina_jolie_in_wanted_wallpaper_12_1024.jpg  

Last edited by محمدخلیل; 14-08-10 at 09:13 PM.
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-10, 07:40 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی امیج تو چھوٹے لگائیں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 08:01 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی یہی لکھنے والا تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-10, 08:58 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فلم دیکھی ہے پرسوں Casino Royale
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 09:14 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,999
کمائي: 49,172
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی امیج تو چھوٹے لگائیں!!!
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں بھی یہی لکھنے والا تھا
جی بھائی لگا دیے ہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
یہ فلم دیکھی ہے پرسوں Casino Royale
جی بہت اچھی فلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔گریگ ڈینیل کی پہلے از اے جیمز بانڈ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, gallery, size, title, url, ہوتا, فلم, کوئی, کوشش, کلیکشن, پہلے, پسندیدہ, یا, لوگ, چاہتا, www, اپنی, انگلش, اسلام, جیسا, جان, دفعہ, دیکھنے, دیکھتا, ساری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 07:30 PM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger