واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکی کہاوتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 09:48 AM   #1
آپکی کہاوتیں
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 16-11-10, 09:48 AM

جی جناب ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں جسمیں آپ نے تعمیری اور اصلاحی کہاوتیں پوسٹ کرنی ہے اور اسکے ساتھ تھوڑی بہت تشریح بھی لکھیں


مثلا

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے

طاقتور ہی طاقتور کو شکست دیتا ہے
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1083
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-11-10), ھارون اعظم (16-11-10), یاسر عمران مرزا (18-11-10), محمدعدنان (16-11-10), مرزا عامر (21-11-10), wajee (16-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), شمشاد احمد (18-11-10), عبداللہ آدم (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 09:51 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کہاوتیں صرف اردو میں‌پوسٹ کرنی ہیں یا کہ پنجابی یا کسی اور علاقائی زبان میں بھی پوسٹ کرسکتے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), شمشاد احمد (18-11-10)
پرانا 16-11-10, 10:02 AM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
کیا کہاوتیں صرف اردو میں‌پوسٹ کرنی ہیں یا کہ پنجابی یا کسی اور علاقائی زبان میں بھی پوسٹ کرسکتے
پنجابی تو چلتی ہی ہے اس فورم پر
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-11-10), پاکستانی (18-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), شمشاد احمد (18-11-10)
پرانا 16-11-10, 10:03 AM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنڈ وسیا نئی منگن والے پہلاں آگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجابی کہاوت

مطلب
کوئی کام پایا تکمیل نہیں ہوا طلبگار پہلے ہی آگئے
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10)
پرانا 16-11-10, 10:37 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,999
کمائي: 49,172
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

توں لنگ جا ساڈی خیر اے
یعنی کے
آپ گزر جاو ہمیں ابھی جینا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (16-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), شمشاد احمد (18-11-10)
پرانا 16-11-10, 11:25 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بد نسلاں دی یاری نالوں فیض کسے نہ پایا
کیکر تے انگور چڑھایا ہر کچھا زخمایا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-11-10), فیصل ناصر (16-11-10), پاکستانی (18-11-10), یاسر عمران مرزا (18-11-10), محمدعدنان (16-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), عبدالقدوس (16-11-10)
کمائي نے عبداللہ آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-11-10 پاکستانی کیکر تے انگور چڑھایا ہر کچھا زخمایا 50
پرانا 16-11-10, 11:35 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی اس کا مطلب بھی بتادیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10)
پرانا 16-11-10, 12:28 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو نہیں پتہ؟ .........................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10)
پرانا 16-11-10, 12:48 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسی کرنی ویسی بھرنی
جیسا بیج بو گے ویسا ہی پھل ملے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-11-10), مرزا عامر (21-11-10)
پرانا 16-11-10, 01:02 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناچ نا جانے آنگن تیڑھا
مطلب مستری نے فرش ٹھیک سے نہیں بنایا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-11-10), مرزا عامر (21-11-10), بلال اویسی (17-11-10), عبدالقدوس (16-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10)
پرانا 17-11-10, 02:10 AM   #11
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی مستری ہوں
،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-11-10), مرزا عامر (21-11-10)
پرانا 17-11-10, 06:20 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پُتر کپتر ہوجاندے نیں ماپے کماپے نیں ہوندے
اولاد اپنے ماں باپ سے ناروا سلوک رکھ سکتی ہے لیکن والدین نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-11-10)
پرانا 17-11-10, 06:23 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیہ سانڈھو دی یاری تے کیہ کمی دا ویر
مطلب سالی کے خاوند سے دوستی کا کوئی فائدہ نہیں اور نا ہی کمی (نچلے طبقے ) کی دشمنی سے کوئی خطرہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10)
پرانا 17-11-10, 11:06 AM   #14
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک انار
‏ سوبیمار
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-11-10)
پرانا 17-11-10, 10:12 PM   #15
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

up ?
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-11-10)
جواب

Tags
color, green, red, size, فورم, کرنی, کرسکتے, پوسٹ, پنجابی, لکھیں, لوہے, لوہا, آپکی, اردو, اسکے, تھوڑی, تشریح, دیتا, سلسلہ, ساتھ, شکست, شروع, طاقتور, علاقائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بہنیں تو پاگل ہوتیں ہیں سحر شعر و شاعری 22 13-10-10 09:39 PM
برطانیہ میں غریب خواتین ماں بننے کی خواہشمند نہیں ہوتیں گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:08 AM
دینی قوتیں : حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت حیدر سیاست 21 27-10-09 11:04 PM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM
شخصیات اہم نہ ہوتیں تو جسٹس افتخار کو برطرف نہ کیا جاتا عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger