واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکی speciality

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-09, 11:25 PM   #1
آپکی speciality
ام غزل ام غزل آف لائن ہے 18-03-09, 11:25 PM

کوئی کگنگ میں اکسپرٹ ہوتا ہے تو کوئی سلائی میں

کوئی میک اپ کمال کا کرتا ہے تو کسی کا مہندی لگانے میں کوئی ثانی نہیں ہوتا تو کوئی فلاور ارینج منٹ میں ماہر۔
ہر شخص کا کسی نہ کسی شعبے کی طرف ایک خاص رجحان ہوتا ہے اور وہ اُسی شعبے میں مہارت حاصل کر لیتا ہے جو اُس کا ہنر کہلاتا ہے۔ آپ نے اپنا وہ ہنر بتانا ہے یا اگر آپ نے کسی خاص شعبے میں کوئی کورس کیا ہوا ہے کسی بھی چیز کا ؟؟؟ یہاں شئیر کریں۔

Last edited by Zullu230; 10-04-09 at 09:24 AM..

ام غزل
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3130
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-03-09, 11:29 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی speciality

میں ہر کام میں ایکسپرٹ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (10-04-09), ام غزل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 11:30 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی speciality

مثلاً ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 11:37 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی speciality

ہر کام جب ہو تو پھر مثلا َِ نہیں ہوتا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (10-04-09), ام غزل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 11:41 PM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی speciality

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ہر کام جب ہو تو پھر مثلا َِ نہیں ہوتا
کیا آپ ککنگ میں بھی ایکسپرٹ ہیں؟؟
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (19-03-09)
پرانا 18-03-09, 11:42 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی speciality

کام کی نوعیت پر ہے ہر کام کر لیتا ہوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 11:57 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی speciality

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
کوئی کگنگ میں اکسپرٹ ہوتا ہے تو کوئی سلائی میں

کوئی میک اپ کمال کا کرتا ہے تو کسی کا مہندی لگانے میں کائی ثانی نہیں ہوتا تو کوئی فلاور ارینج منٹ میں ماہر۔
ہر ایک میں کوئی نا کوئی ہنر ہوتا ہے تو اب آپ نے اپنا وہ ہنر بتانا ہے یا پھر کیا آپ نے کوئی کورس کیا ہے کسی بھی چیز کا ؟؟؟
ماشاءاللہ سے اپکی سپیشلیٹی کیا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 02:24 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپکی speciality

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
کیا آپ ککنگ میں بھی ایکسپرٹ ہیں؟؟
جی ہاں اٹلی میں پورا ایک سال یہی تو کام کرتا رہا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 03:29 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپکی speciality

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی ہاں اٹلی میں پورا ایک سال یہی تو کام کرتا رہا ہوں
واہ خلیل بھائی نے بہا نے سے بتا دیا ہے کہ وہ اٹلی میں رہے ہیں
اور جناب جی
میں کرائم کی خبریں لکھنے میں ایکسپرٹ ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (19-03-09), ام غزل (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 03:35 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی speciality

آپ ہی لیٹ اور بے خبر ہیں ورنہ وہ اٹلی کے تجربات پر پورا سلسلہ لکھ چکے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-03-09), ام غزل (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 03:38 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی speciality

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ ہی لیٹ اور بے خبر ہیں ورنہ وہ اٹلی کے تجربات پر پورا سلسلہ لکھ چکے ہیں۔
میں نے چند دن قبل کہا تھا ام غزل کے کسی تھریڈ پر کہ میں ہمیشہ دیر سے ہی جواب دیتا ہوں یا دیر سے آتا ہوں تاہم یہ تو ہوا کہ اب مجھے یہ کنفرم ہو گیا کہ خلیل بھائی اٹلی رہ چکے ہیں اور اپنی ایک لازاوال داستان بھی لکھ چکے ہیں خلیل بھائی مبارک ہو آپکو اٹلی رہنے کی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (19-03-09), ام غزل (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 03:42 PM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکی speciality

کرائم کی خبریں بھی بڑی عجیب ہوتی ہیں۔ کبھی کبھی عجیب وغریب سٹوری سامنے آجاتی ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (26-03-09), ام غزل (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 03:50 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی speciality

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کرائم کی خبریں بھی بڑی عجیب ہوتی ہیں۔ کبھی کبھی عجیب وغریب سٹوری سامنے آجاتی ہے ۔
جی بھائی جی کبھی کبھی ایسی سٹوری سامنے آجاتی ہے جس کا ہم لوگ تصور بھی نہیں کرتے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 04:34 PM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکی speciality

کر لیا کریں بھائی جوئی بات نہیں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-09, 10:15 AM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کرائم کی خبریں بھی بڑی عجیب ہوتی ہیں۔ کبھی کبھی عجیب وغریب سٹوری سامنے آجاتی ہے ۔
کیا ہو گیا بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, کباب, کراچی, پولیس, لوگ, لڑکی, مکمل, مقابلہ, ماں, معلوم, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تصاویر, جیت, جواب, خبر, زندگی, سال, غزل, صحافتی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger