واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپکے دوستوں کی تعداد؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-07, 02:07 PM   #1
آپکے دوستوں کی تعداد؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 29-11-07, 02:07 PM

آپ کے دوستوں کی تعداد کتنی ہے؟

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 848
Reply With Quote
پرانا 29-11-07, 02:12 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

دوست تو کافی ہیں

لیکن کچھ خاص دوست ہوتے ہیں جن کے ساتھ آپ اپنی ہر بات شئیر کرسکتے ہو تو بھائی میرا ایسا کوئی دوست نہیں ہے نا مزے کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌اپنی ہر بات اپنے ساتھ ہی شئیر کرتا ہوں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (03-12-07), ابن جلال (16-10-08)
پرانا 29-11-07, 02:21 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

ایک دفعہ کسی شخص نے شیخ سعدی سے پوچھا کہ بھائی اور دوست میں کیا فرق ہے؟
تو آپ نے فرمایا:
بھائی سونا ہے
اور
دوست ہیرا
اس شخص نے کہا کہ آپ نے بھائی کو کم قیمت شے سے اور دوست کو قیمتی شے سے کیوں تشبیہ دی ؟
تو آپ نے فرمایا
سونے میں‌اگر دراڑ آجائے تو اس کو پگھلا کر پھر اسی حالت میں‌واپس لایا جاسکتا ہے۔
جبکہ ہیرے میں‌ایک دفعہ دراڑ آجائے تو وہ کبھی بھی پہلے جیسا نہیں بن سکتا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (06-12-07), ابن جلال (16-10-08)
پرانا 30-11-07, 03:01 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
دوست تو کافی ہیں

لیکن کچھ خاص دوست ہوتے ہیں جن کے ساتھ آپ اپنی ہر بات شئیر کرسکتے ہو تو بھائی میرا ایسا کوئی دوست نہیں ہے نا مزے کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌اپنی ہر بات اپنے ساتھ ہی شئیر کرتا ہوں
ارے کیا بات ہے بھائی

آپ بھی مجھ جیسے ہی ہو۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-07, 03:03 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
دوست تو کافی ہیں

لیکن کچھ خاص دوست ہوتے ہیں جن کے ساتھ آپ اپنی ہر بات شئیر کرسکتے ہو تو بھائی میرا ایسا کوئی دوست نہیں ہے نا مزے کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌اپنی ہر بات اپنے ساتھ ہی شئیر کرتا ہوں
اس کا یہ مطلب ہوا کہ عدنان آپکا خاص دوست ہے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 12:44 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

جو خاص ہوتے ہیں وہ بچھڑ جاتے ہیں اور جو عام ہوتے ہیں ان کی تعداد متعین نہیں کی جاسکتی


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-12-07), Zullu230 (12-12-07), ابن جلال (16-10-08)
پرانا 08-12-07, 01:41 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ارے کیا بات ہے بھائی

آپ بھی مجھ جیسے ہی ہو۔

ہوسکتا ہے بھائی ایک شہر کے جو ہہوئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-07, 01:42 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اس کا یہ مطلب ہوا کہ عدنان آپکا خاص دوست ہے!
جناب ہم تو ان کے عام سے دوستوں میں شامل ہونے کئلے دن رات دعائیں کرتے ہیں اور آپ جناب خاص دوستوں کی بات کررہے ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 07:15 PM   #9
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

میرے کتنے دوست ہیں یا میں کتنوں کا دوست ہوں کیا بتاؤں؟
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 07:39 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

میرے دوست شاید نہین ہیں۔۔۔
بلکہ مین ہی سب کا دوست ہوں۔۔۔۔۔شاید اس لیے کہ میرا نام دوست۔۔خلیل ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 07:45 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے دوستوں کی تعداد؟

دوست تو بہت سے ہیں‌ لیکن ایک ہی دوست بہت ہی قریب ہے یعنی میں اس سے ہر بات شیئر کرتا ہوں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (17-10-08)
پرانا 21-09-11, 06:36 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کے بعد تو دوستوں کی ضرورت نہیں رھتی۔ سو۔ ۔ ۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فکری (21-09-11), پاکستانی (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 08:57 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک دوست شماری مھم شروع نھیں کی،۔،م۔م،۔،۔
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 09:05 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کے دوست ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن پتا نہیں سب نے سڑے ہوئے جواب کیوں دیے ہیں؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-09-11), حسن قادری (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 09:47 PM   #15
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے زیادہ قریبی 5 دوست ھیں،۔۔،۔،۔،۔۔،۔،۔،۔،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (21-09-11)
جواب

Tags
ہیں؟؟, کونسے, گوگل, پاک, پتا, یاہو, قریبی, نھیں, نیٹ, ابھی, بھائی, جواب, دیے, دوست, دوستوں, دعائیں, رات, زیادہ, شہر, شماری, شخص, شروع, ضرورت, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپکے دوستوں کی تعداد کیا ہے؟ Zullu230 گپ شپ 19 28-02-11 08:22 PM
تمام دوستوں کو مرزا فاروق کی طرف سے خدا حافظ مرزا محمد فاروق گپ شپ 13 23-09-09 04:20 PM
(اپنے دوستوں کے لئے) The Great شعر و شاعری 1 17-09-09 10:26 PM
دوستوں کو نئی ویب سے متعارف کرواؤ رضی ویب سائٹس کا جائزہ 17 20-05-09 07:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger