واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ سب سے درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-08, 12:36 AM   #1
آپ سب سے درخواست
J.S J.S آف لائن ہے 16-12-08, 12:36 AM

اگر آپ میں سے کسی کو اچھی سی کوفی بنانی آتی ہو تو مجھے پلیز تریق بتا دیں،
میرا کوفی پینے کا دل کر رہا ہے میں ایک پیکٹ اولپر اور ایک کوفی کا پیکٹ لے آیا ہوں اب بناوں‌ کیسے۔

جلدی بتاو شکریہ

J.S's Avatar
J.S
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2971
Reply With Quote
پرانا 16-12-08, 01:29 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ سب سے درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
اگر آپ میں سے کسی کو اچھی سی کوفی بنانی آتی ہو تو مجھے پلیز تریق بتا دیں،
میرا کوفی پینے کا دل کر رہا ہے میں ایک پیکٹ اولپر اور ایک کوفی کا پیکٹ لے آیا ہوں اب بناوں‌ کیسے۔

جلدی بتاو شکریہ
مجھے کافی آتی ھے بنانی لیکن اتنی بھی ا چھی نہیں۔ ۔ ۔ کوفی جار والی اچھی ھوتی ھے ۔ ۔ اگر آپ کوفی کا پیکٹ لے آئے ہیں تو پیکٹ پر لکھی ھوئی ھدایات پر عمل کریں ۔ ۔ ۔ اور دل
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جیدی کا شکریہ ادا کیا
J.S (16-12-08), nsa47 (19-12-08), فیصل ناصر (16-12-08), میاں شاہد (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:54 AM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ سب سے درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جیدی مراسلہ دیکھیں
مجھے کافی آتی ھے بنانی لیکن اتنی بھی ا چھی نہیں۔ ۔ ۔ کوفی جار والی اچھی ھوتی ھے ۔ ۔ اگر آپ کوفی کا پیکٹ لے آئے ہیں تو پیکٹ پر لکھی ھوئی ھدایات پر عمل کریں ۔ ۔ ۔ اور دل
اوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حد ہو گئی

لکھا ہی تو کچھ نہیں ہے،
لکھا ہوتا تو پھر یہاں کیوں لکھتا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-12-08), احمد خان (23-12-08), جیدی (16-12-08)
پرانا 16-12-08, 03:38 AM   #4
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ سب سے درخواست

دودھ گرم کر کے آدھا چمچ کافی ملادو کچھ دیر پکا کر اتار لو
بس کافی تیار
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (16-12-08), میاں شاہد (16-12-08), احمد خان (23-12-08), جیدی (16-12-08)
پرانا 16-12-08, 10:17 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ سب سے درخواست

اب تو خیر دیر ہو گئی ہے پھر بھی بتا دیتی ہوں۔ دودھ گرم کریں ایک چمچ کافی کپ میں ڈالیں۔تھوڑا سا ابلتا ہوا دودھ ڈال کر چمچ سے پھینٹیں۔جب یک جان ہو جائے اور اچھا سا پیسٹ بن جائے تو کپ دودھ سے فل کر لیں مرضی کے مطابق چینی ڈال لیں۔ کافی پئیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
لیکن ایک بات۔ کافی کبھی کبھار اچھی ہے۔ زیادہ کافی جگر کو نقصان پہنچاتی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (16-12-08), J.S (16-12-08), nsa47 (19-12-08), فیصل ناصر (16-12-08), میاں شاہد (17-12-08), محمدعدنان (18-12-08), معظم (18-12-08), ابو عمار (16-12-08), ابن جلال (16-12-08), احمد خان (23-12-08), جیدی (16-12-08), سیپ (16-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:15 PM   #6
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ سب سے درخواست

Assalam-o-Allykom wrt Wbrkt
ام طلحہ جی نے بلکل صحیح طریقہ بتایا ہےمیرے تو کافی اور گرین ٹی پینے پر پابندی لگی ہوئی ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (16-12-08), فیصل ناصر (16-12-08), میاں شاہد (17-12-08), ام طلحہ (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:20 PM   #7
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ سب سے درخواست

کافی بنانے کا صیحح طریقہ خواتین کے سوا کون بتا سکتا ہے۔ ام طلحہ نے جو طریقہ بتایا ہے بالکل صیحح ہے ۔۔۔۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (16-12-08), J.S (16-12-08), فیصل ناصر (16-12-08), میاں شاہد (17-12-08), ام طلحہ (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:22 PM   #8
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ سب سے درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom wrt Wbrkt
ام طلحہ جی نے بلکل صحیح طریقہ بتایا ہےمیرے تو کافی اور گرین ٹی پینے پر پابندی لگی ہوئی ہے
آپ اس کی جگہ فائٹو لاکا بیری پی لیا کریں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:24 PM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ سب سے درخواست

آپ دونوں کی تائید کا شکریہ۔ اور ثوبیہ! ام طلحہ جی کے درمیان اگر بے الف با کا اضافہ کرلیں تو مجھے اچھا لگے گایعنی باجی۔

Last edited by Zullu230; 16-12-08 at 01:27 PM.
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-12-08), Zullu230 (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:27 PM   #10
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ سب سے درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
آپ اس کی جگہ فائٹو لاکا بیری پی لیا کریں۔
اووو بھائی پہلے ہیkg 35کی ہوں مارنا چاہ رہے ہو کیااااااااااااااااا؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-12-08), ام طلحہ (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:28 PM   #11
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ سب سے درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں کی تائید کا شکریہ۔ اور ثوبیہ! ام طلحہ جی کے درمیان اگر بے الف با کا اضافہ کرلیں تو مجھے اچھا لگے گایعنی باجی۔

لیکن ثوبیہ تو فورم پر سب کی باجی ہے۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-12-08), ام طلحہ (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:28 PM   #12
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ سب سے درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں کی تائید کا شکریہ۔ اور ثوبیہ! ام طلحہ جی کے درمیان اگر بے الف با کا اضافہ کرلیں تو مجھے اچھا لگے گایعنی باجی۔
میری پیاری آپی جی، باجی جی خفا نہ ہوں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-12-08), ام طلحہ (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:30 PM   #13
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: آپ سب سے درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
لیکن ثوبیہ تو فورم پر سب کی باجی ہے۔۔۔۔۔۔۔!
اس کی وجہ یہ ہے کے میں گھر میں سب سے چھوٹی ہوں اور لگتی بھی چھوٹی سی ہوں تو جب بھی کوئی مجھے باجی کہتا ہے نا تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-12-08), ام طلحہ (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:32 PM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ سب سے درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں کی تائید کا شکریہ۔ اور ثوبیہ! ام طلحہ جی کے درمیان اگر بے الف با کا اضافہ کرلیں تو مجھے اچھا لگے گایعنی باجی۔
سمجھ نہیں آیا۔زلفی بھائی! کیا ایڈٹ کیا ہے؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد خان (23-12-08)
پرانا 16-12-08, 01:36 PM   #15
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: آپ سب سے درخواست

آپ پریشان نہ ہوں ۔۔۔۔۔ میں جلدی میں جواب لکھنے کے لئے quote کی بجائے Edit کو کلک کر دیتا ہوں ۔۔۔۔ بعد میں پھچھتانا پڑتا ہے۔ اور ایسا کئی بار ہو چکا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-12-08), ام طلحہ (16-12-08), احمد خان (23-12-08)
جواب

Tags
color, فورم, کمال, گمان, نظر, موقع, معلوم, آج, اللہ, الزام, انسان, اعلیٰ, بھائی, بچپن, جھوٹ, جواب, خواتین, دل, درخواست, سوری, غم, صافی, صحیح, صحافی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger