واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ مندرجہ ذیل میں سے کس وجہ سے شکریہ کا بٹن دباتے ہیں؟
پوسٹ کی حمایت میں 13 72.22%
پوسٹ پڑھ لی گئیٍ 11 61.11%
عادت ہوگئی ہے۔ 3 16.67%
معلوم نہیں۔ 1 5.56%
ایک سے زیادہ انتحابات والی رائے شماری ووٹ دینے والے: 18. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

آپ شکریہ کا بٹن کیوں‌ دباتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 03:09 PM   #1
آپ شکریہ کا بٹن کیوں‌ دباتے ہیں؟
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 25-02-11, 03:09 PM

السلام علیکم،

فورم پر ہر پوسٹ کے ساتھ شکریہ کا بٹن ہوتا ہے۔ ہم میں سے اکثر ساتھی اس شکریہ کا بٹن دبا کر اس پوسٹ کرنے والے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

لیکن پاک نیٹ پر شکریہ کا بٹن مختلف معانی میں استعمال ہوتا ہے۔ آپ مندرجہ ذیل میں سے کس وجہ سے شکریہ کا بٹن دباتے ہیں؟

1۔ پوسٹ کی حمایت میں۔
2۔ پوسٹ پڑھ لی گئی۔
3۔ عادت ہوگئی ہے۔

سب ساتھیوں کی رائے کا انتظار رہے گا۔

شکریہ
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 906
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (01-03-11), shafresha (26-02-11), کنعان (26-02-11), پاکستانی (01-03-11), ناصحی (26-02-11), میاں شاہد (25-02-11), محمد عاصم (26-02-11), محمدعدنان (25-02-11), مرزا عامر (26-02-11), معظم (26-02-11), بزم خیال (25-02-11), حیدر (25-02-11), سیپ (26-02-11), سحر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11), عبدالقدوس (25-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 03:15 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن

بھئی ہمارا تو یہ لوگو اور موٹو ہے اس لئے ہمیں‌اس کے جواب کا پابند نہ کیا جائے

ویسے میرے نزدیک تو تین وجوہات ہیں کبھی مراسلہ پسند آنے پر

کبھی حوصلہ افزائی کے لئے اور

کبھی کبھی سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن

باقی پڑھ لی گئی کے لئے کم از کم میں‌تو بٹن نہیں دباتا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-02-11), حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11), عروج (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 03:35 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔جب کوئی مراسلہ پسند آتا ہے ۔پسند میں حمایت کا ہونا لازمی نہیں ۔
کبھی وہ مراسلہ بھی پسند آتا ہے جس نے آپ کے ساتھ اختلاف میں بہت عمدہ دلیل دیی ہوتی ہے یا بہت اچھیے طریقے سے آپ کو جواب دیا ہوتا ہے یا آپ کو لاجواب کردیا ہوتا ہے ۔
کبھی حوصلہ افزائی کے لیے اور کبھی دوستی نبھانے کے لیے بھی بٹن دبانا پڑتا ہے
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-02-11), ھارون اعظم (25-02-11), محمد عاصم (26-02-11), محمدمبشرعلی (26-02-11), آبی ٹوکول (25-02-11), حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 25-02-11, 03:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی مَیں صرف مراسلہ پسند آنے پر ھی بٹن دباتی ھوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-02-11), محمد عاصم (26-02-11), حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 04:02 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
۔جب کوئی مراسلہ پسند آتا ہے ۔پسند میں حمایت کا ہونا لازمی نہیں ۔
کبھی وہ مراسلہ بھی پسند آتا ہے جس نے آپ کے ساتھ اختلاف میں بہت عمدہ دلیل دیی ہوتی ہے یا بہت اچھیے طریقے سے آپ کو جواب دیا ہوتا ہے یا آپ کو لاجواب کردیا ہوتا ہے ۔
کبھی حوصلہ افزائی کے لیے اور کبھی دوستی نبھانے کے لیے بھی بٹن دبانا پڑتا ہے
شکریہ
میں اکثر اوقات مراسلہ پڑھ کر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ لیکن ہر مراسلہ پڑھنے پر نہیں۔

مراسلہ کی حمایت میں کبھی شکریہ ادا نہیں کرتا۔ اس کی بجائے جواب میں اس کی حمایت کرنا بہتر سمجھتا ہوں۔

جہاں تک دوستی نبھانے کی بات ہے، اکثر دوست اس بات پر ناراض ہوتے ہیں، کہ شکریہ کا بٹن کیوں نہیں‌ دبایا۔ دوستی میں ایسے مطالبے بہت عجیب لگتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 04:04 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بھئی مَیں صرف مراسلہ پسند آنے پر ھی بٹن دباتی ھوں۔
اس کا مطلب آپ کو میرا مراسلہ پسند نہیں آیا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 04:08 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

نوے 90 فیصد مراسلہ نگار کو شاباشی دینے
اور
دس 10 فیصد طنزیہ
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-02-11), حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 04:11 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طنزیہ کیسے ؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 25-02-11, 04:30 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
طنزیہ کیسے ؟
ایسے جیسے کہ کبھی کبھی آپ طنزیہ طور پر کہتے ہیں "بہت اچھے"

ویسے شکریہ کے بٹن کے علاوہ ناپسندیدگی کے اظہار کے بٹن کی بعض اوقات شدید کمی محسوس ہوتی ہے - آپ کا کیا خیال ہے؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-02-11), میاں شاہد (26-02-11), حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 04:35 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضروری نہیں ہر پوسٹ پسند ہی آئے اسلئے آپ اسکو پڑھ لی گئی ہے کے زمرہ میں گن سکتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-02-11), حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 04:41 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
ایسے جیسے کہ کبھی کبھی آپ طنزیہ طور پر کہتے ہیں "بہت اچھے"

ویسے شکریہ کے بٹن کے علاوہ ناپسندیدگی کے اظہار کے بٹن کی بعض اوقات شدید کمی محسوس ہوتی ہے - آپ کا کیا خیال ہے؟
ناپسندیدگی کے لئے تبصرہ کرسکتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 06:02 PM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سچی بات ہے مجھے تو اب عادت سی ہو گئی ہے لیکن میں‌زیادہ تر پوسٹ کرنے والے کی حوصلہ افزائی کے لئے دبا تا ہوں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-02-11), حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 25-02-11, 06:28 PM   #13
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادہ تر پوسٹ پسند آنے کی صورت میں شکریہ کا بٹن دبایا جاتا ہے ۔
دوست ایک دوسرے کی پوسٹ پر" پڑھ چکے" کے لئے شکریہ کہتے ہیں ۔
بعض ہر پوسٹ پر ہی شکریہ کا بٹن دباتے ہیں ۔
میں ذاتی طور پر پوسٹ پسند آنے پر شکریہ کا بٹن دباتا ہوں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-02-11), حیدر (25-02-11), شمشاد احمد (27-02-11)
پرانا 25-02-11, 11:53 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے اول وجہ " پڑھ لی گئی" اور دوسری وجہ "عادت" ہے۔ چناچہ اگر کسی کو اپنے مراسلے پر میرا شکریہ نظر نہ آئے تو سمجھ لیا کرے کہ سہواً ایسا ہوا ہے۔تیسری وجہ "دل بڑھانا" بھی ہوتا ہے۔
حمایت میں آج تک شکریہ کا بٹن نہیں دبایا۔کیونکہ الحمد للہ جب سے یہاں ہوں ایسا موقع کبھی نہیں آیا کہ کسی کی حمایت کی "طلب" ہو سکے۔
اختلاف کی صورت میں اگر "ضرورت محسوس ہو تو" جواب دینا بہتر سمجھتا ہوں وگرنہ اپنی راہ لیتا ہوں۔ بقول منتظمین ضروری نہیں کہ بندہ ہر بات ہی کا جواب بھی دے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-02-11), شمشاد احمد (27-02-11), عبدالقدوس (26-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 26-02-11, 04:18 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی شیئرنگ پسند آئے یا کسی اختلافی موضوع میں کوئی مراسلہ میری رائے کے موافق ہو تو دباتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-02-11), ننھا بچہ (03-03-11), حیدر (26-02-11), سحر (26-02-11), شمشاد احمد (27-02-11), عروج (27-02-11)
جواب

Tags
ہیں؟, ہوگئی, ہوتا, ہے۔, کرتے, کس, پوسٹ, پاک, وجہ, نیٹ, مختلف, معانی, افزائی, اکثر, السلام, انتظار, استعمال, بٹن, حوصلہ, حمایت, ذیل, ساتھ, ساتھی, شکریہ, عادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موسیقی حرام کیوں‌ہے؟ میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 116 06-05-12 06:07 PM
باقیوں‌کا کیا ہو گا وسیم قہقہے ہی قہقے 12 24-07-08 10:37 PM
قادیانیوں‌اور یہودیوں‌میں مماثلت میاں شاہد اسلام اور عصر حاضر 2 02-06-08 01:51 PM
پریشانیوں‌کا حل میاں شاہد دعاء اور اذکار 0 16-05-08 12:08 PM
بنت حوا تیرا یوں‌ عریاں‌ ہونا عمران رشید اپکے کالم 2 14-09-07 11:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger