واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ مستقبل میں کیا کر نے کی خواہش رکھتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-06-09, 10:55 AM   #1
آپ مستقبل میں کیا کر نے کی خواہش رکھتے ہیں؟
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 29-06-09, 10:55 AM

ہمارے ہاں عجیب عجیب لطیفے ہوتے ہیں
بچہ ابھی سکول داخل نہیں ہوتا کہ امی یا ابو اعلان کر دیتے ہیں۔ میرا بیٹا بڑا ہو کر پا ئلٹ بنے گا۔
انجینیئر بنے گا۔ ڈاکٹر نے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔

نہ ہما رے ہاں بچوں کے کیرئیر پلاننگ کے حوالے سے کو ئی ادارہ ہے۔ نہ والدین کو درست سمت میں رہنما ئی دینے کا کلچر ہے۔
ہم لوگ بھیڑ چال کے عا دی ہیں۔
کسی نے کہ دیا ۔ ایم بی اے کی بڑی ویلیو ہے۔ لو جی سا رے شروع ہو گئے ایم بی اے میں داخلے کی دوڑ میں۔
یہ سوچے بغیر کہ ہما رے ملک کو کتنے ایم بی ایز کی ضرورت ہے۔
کسی نے کہ دیا کا مرس کا بڑ ا سکوپ ہے۔ تو سارے ادھر چل پڑے۔
کسی نے کہا ۔ ایم سی ایس نوکری کی ضما نت ہے ۔ لو جی جس کو دیکھو ایم سی ایس کر رہا ہے۔

کو ئی طا لب کا رجحان نہیں دیکھتا۔ کو ئی آنے والے کل کے تضا ضے نہیں سمجھتا ۔ بس بھیڑ چل رہے ہیں سب۔

تو کیا کریں۔
آپ بھی تو بو لیں۔
کوئی اچھی تجویز۔
کوئی نیک خیال ۔

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 975
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-06-09), shafresha (29-06-09), فرحان دانش (01-07-09), محمدعدنان (29-06-09), ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), دین محمد وطن پال (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), راشد احمد (01-07-09), رضی (29-06-09), سحر (29-06-09), عبداللہ حیدر (02-07-09)
پرانا 29-06-09, 11:30 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ہم علم رزق حاصل کرنے کے لیئے سیکھ رہے ہیں جبکہ رزق دینے والی ذات تو اللہ کی ہے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-09), فیصل ناصر (02-07-09), ڈاکٹرنور (29-06-09), محمدعدنان (29-06-09), ام غزل (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), سحر (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 11:53 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Razi کی بات بالکل ٹھیک ہے۔

میرے خیال میں تو والدین کو بچے کا ذھنی رجحان دیکھنا چاہئیے۔

اب میرا بیٹا اپنے کھلونوں سے کھیلنے کے بجائے میرے ٹولز کے ساتھ کھیلتا رہتا ہے اورکھلونے بھی اسے ٹولز والے ہی پسند ہوتے ہیں۔ ہمیں اندازہ ہورہا ہے کہ اسکا ذھن ٹیکنیکل چیزوں میں زیادہ لگتا ہے تو ہم نے یہی سوچا ہے کہ بڑے ہوکر اسکو کسی ٹیکنیکل فیلڈ میں ڈالیں گے جس میں اسکا ذیادہ رجحان ہوگا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-09), ڈاکٹرنور (29-06-09), ام غزل (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09), سحر (29-06-09), عبداللہ حیدر (02-07-09)
پرانا 29-06-09, 11:57 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے ٹھیک کہا لیکن کبھی ہمارے والدین ہمیں ٹھیک مشورہ دیتے ہیں ۔ لیکن ہم ان کے مشورہ کو نہیں مانتے
میں آپ کو اپنی مثال دوں گی ۔ کہ مجھے بچپن سے کتابیں پڑھنے کا شوق تھا اور میں نے ساتویں کلاس میں اپنی پہلے کہانی لکھی تھی ۔ وہ پڑھ کر میرے ابو نے کہا تھا کہ تم اردو ادب میں ایم اے کرنا ۔ لیکن میں نے کہا کہ ابو اس کی تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے ہمارے یہاں ۔ میں تو ڈاکٹر بنوں گی ۔ ڈاکٹر کی بہت عزت ہوتی ہے ۔ ہاں ڈاکٹر بن کر عزت تو بہت ملی مگر انر سیٹکفیکشن نہیں ملی ۔
جب میں پاک نیٹ پر لکھتی ہوں اور سب تعریف کرتے ہیں تو مجھے ابو کی بات بہت یاد آتی ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-09), فیصل ناصر (02-07-09), ڈاکٹرنور (29-06-09), محمدعدنان (29-06-09), ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09), عبدالقدوس (30-06-09), عبداللہ حیدر (02-07-09)
پرانا 29-06-09, 01:16 PM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر مد ، سحر، رازی
آپ کا شکریہ۔ اپنی رائے دینے کا
سر مد صا حب کا بیٹا ٹولز سے کھیلتا ہے ۔ چنا نچہ انہوں نے فیصلہ کر لیا کہ اس کیلئے ٹیکنیکل فیلڈ ٹھیک رہے گی۔
سحر کو ابو کی با ت یا د آتی ہے۔
میرا اختلاف اسی با ت سے ہے۔ دیکھیں بچپن کے رجحا نا ت سے اندازے لگا کر مستقبل کے فیصلے کر نے کا کلچر درست نہیں۔ یہ رجحا نا ت تو در اصل اندر کے اظہا ر کی علامتیں ہیں ۔ آ پ پہلے بچے کو اپنا بھر پور اظہا ر کر نے کا مو قع تو دیں۔ اتنی جلد ی فیصلہ مت کریں۔

اور ہاں سحر یہ آپ سے کس نے کہ دیا کہ ادب میں ما سٹر کرنے والے ہی لکھا ری ہو تے ہیں۔ میں آپ کو اردو ادب کے سینکڑوں نا م گنوا سکتا ہوں جنہوں نے ادب کی رسمی تعلیم تو حا صل نہیں کی مگر شاندار ادب تخلیق کیا۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09), سحر (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 01:45 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 132
کمائي: 1,104
شکریہ: 333
55 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر کیا کیا جائے اس کا حل کیا ھے
Arabian آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Arabian کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (29-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 01:49 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے آپ اپنا خیال تو ظا ہر کریں۔۔۔
آپ کیا کہتے ہیں اس با رے میں ۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 02:11 PM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے تو بچوں‌کو ان کے رجحانات کے بنا پر ہی ان کا پروفیشن خود چننے کی آذادی دینی چاہئیے ، اور اس کا انداذہ خود ان کو بھی میٹرک تک تو نہیں ہو پاتا ۔۔۔اب اتنے عرصے میں اگر ہم ان پر یہ تھوپتے رہیں گے کہ میرا بچہ یہ بنے گا یا میرا بچہ میرا نام یوں روشن کرے گا تو وہ کنفیوذ ہو جائے گا اور اس میں خود سے کوئی فیصلہ کرنے کیلئے جو خود اعتمادی چاہئیے وہ جاتی رہے گی ۔
مجھے لگتا ہے کہ بچے کے رجحان ، اس کی پڑھائی میں چوائس اور سکول یا کالج کا انتخاب اس پر چھوڑ دینا چاہئیے جیسے ۔۔۔۔سکول میں وہ میٹرک آرٹس میں کرے یا سائنس میں ، اس نے او لیولز کو چنُا ہے وغیرہ وغیرہ ، اسی طرح اس کے پاس کالج میں بھی یہ چوائس ہونی چاہئیے کہ وہ سبجیکٹ کونسے رکھے گا اور آگے وہ کونسے سبجیکٹ جاری رکھتے ہوئے اپنی فیلڈ کو چُنے گا ۔
میرے خیال سے تو اس طرح بھی بچوں میں خود اعتمادی کے ساتھ ساتھ اپنے آپ فیصلے لینے کی آذادی اور اعتماد ملے گا ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-09), ڈاکٹرنور (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 02:19 PM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام غزل
میں آپ کا اس خوبصورت اور مدلل تبصرے پر شکریہ ادا کرتا ہوں

بچے کو پہلے اپنا اظہا ر کرنے دیں۔۔ آپ اسکو فسیلیٹیٹ کریں۔۔۔ ضرور کریں۔۔۔ اسکے رجحا نات کے مطا بق اسکو مآ حو ل دیں مگر اپنے فیصلے اس پر نہ ٹھونسیں۔

بچہ اگر کو ئی فیصلہ کرے تو اسکو اس کے اچھے برے پہلو سمجھا نیں ۔ مگر اپنی رائے کو حتمی نہ سمجھیں -
ایسے لوگوں سے بچے کو ملوائیں جو مستقبل کے حوالے سے بچے کی کیر ئیر پلاننگ پر بہتر مشورہ دے سکیں۔
ہاں۔۔۔ بھئی کیا خیا ل ہے ۔ ۔۔ با ت کچھ آگے بڑھ رہی ہے۔
اب آپ بولیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 02:27 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بولتی بند ھو گئی ہے کیا بولیں اتنا اچھا مشورہ تو آگیا ہے پر ایک مشورہ میں بھی دیتا ہوں۔
میری طرح کے ھو جائیں میرے ابو مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے لیکن مجھے بائیو سے نفرت تھی اس لیئے میں نے 9th میں ہی بائیو چھوڑ دی ابو کو جب معلوم ھوا انہوں نے کہا اچھا میٹرک تک تو بائیو پڑھ لو پھر جو چل کرے کر لینا لیکن میں نے کہا مجھے اچھی نہیں لگتی تو کیوں کروں میں یہ کٹے ھوئے انسانوں کی تصاویر تک نہیں دیکھ سکتا انسانوں کو چیرنے پھاڑنے کی تو بات ہی دور کی ہے اور مجھے اسکا فائدہ بھی ہوا میٹرک میں صرف آخری ایک ماہ پڑھ لینے سے کتنے نمبر آسکتے تھے مگر میرے فیصلے نے مجھے بچا لیا کمپیوٹر میں 99 /100 نمبر آئے جنہوں نے بچا لیا ورنہ بائیو میں تو کبھی اتنے نمبر نا آتے ۔ ابو نمبر دیکھ کر خوش ھو گئے ۔اور میں بھی خوش ابو بھی خوش
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09)
پرانا 29-06-09, 02:27 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچے کو فیصلہ کی آذادی دینے سے پہلے بچے کے اندر فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنی چاہیے ۔ ہمارے یہاں مائیں اپنے بچوں کو ان کی مرضی سے کپڑے پہننے نہیں دیتی آپ کئریر کی بات کررہے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-09), ڈاکٹرنور (29-06-09), ام غزل (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 02:32 PM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں سحر بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔
جب تک ماں بچے کی مکمل تربیت کے تما م پہلو وں سے آگا ہ نہ ہو گی ۔ بچے کے مسا ئل بڑھ جا ئیں گے۔

ویسے صرف بچے تک ہی کیا محدود۔۔۔۔ بیچا رے ابو کو اپنی مرضی سے کچھ کر نے کی اجازت نہیں ہوتی۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09), سحر (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 02:53 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا موضوع ہے

میرے خیال سے یہ سب بچے پہ چھوڑ دینا چاہئیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے کس فیلڈ میں‌جانا چاہتا ہے لیکن اس کی وقتا فوقتا راہنمائی کرتے رہنا چاہئیے اس کو مختلف شعبوں /فیلڈز کے بارے میں بتاتے رہنا چاہئیے تاکہ اس کا مائنڈ میک اپ ہوسکے نا کہ اس کو بالکل ہی شتر بے مہار کی طرح چھوڑ دینا چاہئیے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-09), ڈاکٹرنور (30-06-09), ام غزل (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 03:29 PM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ہاں سحر بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔
ویسے صرف بچے تک ہی کیا محدود۔۔۔۔ بیچا رے ابو کو اپنی مرضی سے کچھ کر نے کی اجازت نہیں ہوتی۔۔
ویسے بڑا افسوس ہوا یہ پڑھ کر، مجھے آپ سے ہمدردی ہے

برا نہیں منائیے گا مذاق کر رہا ہوں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 03:37 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا موضوع ھے ۔۔۔ جو جواب میں دیا چاھتی تھی وہ کسی نہ کسی نے کہہ دیا ھے

میں صرف اتنا کہونگی تعلیم کوئ بھی ھو سبجکٹ کوئ بھی ھوں اگر بچے کا ذہنی رجحان ھے تو اسے پڑھنے دینا چاھیے کسی شعبے کو کمتر نہیں سمجھنا چاھیے --- پاکستان میں یہ رجحان بہ ھے کون سا پیشہ اچھا ھے کون سا کمتر ---- اپنے ھاتھ سے کمانا محنت سے کمانا افضل ھے --- پاکستان میں اس سوچ کی وجہ سے لوگ عام کام کرنے سے گھبراتے ھیں مگر جب یورپ میں یا کہیں بھی جاتے ھیں ھر کام کر لیتے ھیں ۔۔۔۔ کاش پاکستان میں بھی یہی جذبہ پیدا ھو جائے --- محنت کرنے والا ھر انسان قابل عزت ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (30-06-09), ام غزل (29-06-09), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09)
جواب

Tags
فن, کمپیوٹر, پاکستان, پسند, ڈاکٹرنور, قصہ, لوگ, نظر, ماں, ایم بی اے, اللہ, انگلش, انسان, بچوں, تعلیم, تعلیم،ڈاکٹرنور, جواب, خوش, خرم, دوست, سافٹ, سال, عزیز, عزت, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
آپ اپنی میز کہاں رکھتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 32 05-03-11 03:52 PM
تبدیلی کتنی ضروری ہے؟ ضروری ہے بھی یا نہیں؟ تبدیلی کا راستہ سیاستدان خود ہموار کررہے ہیں جاویداسد خبریں 2 21-09-10 09:08 PM
طالبان کس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں؟ چاچا کمال سیاست 28 17-04-09 01:22 AM
آپ کیسا خواب دیکھتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 30 16-11-08 10:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger