واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ نے موبائل کیوں خریدا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-11, 06:47 PM   #1
آپ نے موبائل کیوں خریدا؟
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 07-06-11, 06:47 PM

آپ نے موبائل کیوں خریدا؟


والدین کی کمائی اڑانے کے لئے

اپنی اور اپنی محبوبہ کی نیند اڑانے کے لئے

اپنا وقت برباد کرنے کے لئے

اپنی ضرورت زندگی کے لئے

Last edited by ابو اسد; 07-06-11 at 06:51 PM..

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1146
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (09-06-11), skjatala (08-06-11), فخر بٹ (11-06-11), محمدعدنان (08-06-11), حیدر (08-06-11), سحر بٹ (11-06-11)
پرانا 07-06-11, 07:31 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی ضرورت زندگی کے لئے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (09-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 07:31 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذرا ٹَور شَور کیلئے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (09-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 07:33 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی اور محبوبہ کی نیند اُڑانے کے لئیے
یہی سننا چاہتے ہیں نہ آپ۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (11-06-11)
پرانا 07-06-11, 07:35 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے غالباً 9 کلاس میں تھا جب تب خریدا تھا اور تب بس شو مارنے کے لئیے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 08:24 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمائی تو اپنی سے خریدا بھائی جی۔۔۔۔۔ اور محبوبہ بھی کوئی نہیں۔۔۔۔ اس لیے فقط شو مارنے کے لیے خریدا ہو گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 08:35 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے موبائل فون رکھنا بہت برا لگتا ہے
سستافون رکھنا اُس سے بھی برا لگتا ہے
اور سب سے بُرا لگتا ہے موبائل فون پر کال ریسو کرنا
میں اپنے فون بُک کے علاوہ پاکستان سے آنے والی کم ہی کالز ریسو کرتا ہوں بلکہ اکثر و بیشتر تو کال لیسٹ ریسٹرکشن لگائی ہوتی ہے
فون رکھنا میرے دفتر کی ضرورت ہے میری نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (09-06-11), فخر بٹ (11-06-11), ننھا بچہ (07-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 08:53 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگوں سے رابطے کے لئے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
aqeel64 (09-06-11)
پرانا 07-06-11, 08:53 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے موبائل فون رکھنا بہت برا لگتا ہے
سستافون رکھنا اُس سے بھی برا لگتا ہے
اور سب سے بُرا لگتا ہے موبائل فون پر کال ریسو کرنا
میں اپنے فون بُک کے علاوہ پاکستان سے آنے والی کم ہی کالز ریسو کرتا ہوں بلکہ اکثر و بیشتر تو کال لیسٹ ریسٹرکشن لگائی ہوتی ہے
فون رکھنا میرے دفتر کی ضرورت ہے میری نہیں

کوئی ان کی باتوں سے یہ نا سمجھے کے مصروف بندہ ہے
سارا دن فیس بُک پہ رہتا ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (09-06-11), skjatala (08-06-11), محمدعدنان (08-06-11), حیدر (08-06-11), عبدالقدوس (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 09:05 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کوئی ان کی باتوں سے یہ نا سمجھے کے مصروف بندہ ہے
سارا دن فیس بُک پہ رہتا ہے
پاک نیٹ پر پہلے فیس بُک پر بعد میں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (09-06-11), skjatala (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 09:18 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر پہلے فیس بُک پر بعد میں
منتظمین کو "مسکا"
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-06-11), ننھا بچہ (07-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 09:23 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
منتظمین کو "مسکا"
کمائی ننھا بچہ نے اس مراسلہ کے لئیے دی 10000
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (09-06-11), skjatala (08-06-11), فیصل ناصر (07-06-11), ھارون اعظم (10-06-11), حیدر (08-06-11), عبدالقدوس (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 10:15 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
منتظمین کو "مسکا"
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں

ویسے کوئی ضرورت تو نہیں تھی منتظمین انکل کو مسکا مارنے کی البتہ تڑکے کی بات سمجھ میں آتی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-06-11), فیصل ناصر (07-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 10:41 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب نئی نئی گاڑی چلانی سیکھی توموبائل لیاکہ جادثہ ہوجائےتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (09-06-11), skjatala (08-06-11), فیصل ناصر (07-06-11), کنعان (09-06-11), ننھا بچہ (07-06-11), حیدر (08-06-11), عبدالقدوس (08-06-11)
پرانا 07-06-11, 10:45 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
جب نئی نئی گاڑی چلانی سیکھی توموبائل لیاکہ جادثہ ہوجائےتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
شارٹ کٹ کے چکر میں تھے آپ
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-06-11), فیصل ناصر (07-06-11), حیدر (08-06-11), عبدالقدوس (08-06-11)
جواب

Tags
color, red, size, کیلئے, کلاس, کمائی, وقت, والدین, لئیے, نیند, چاہتے, موبائل, مارنے, محبوبہ, اپنی, اڑانے, بھائی, برباد, بس, تب, خریدا, ذرا, زندگی, شو, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
جیو کی بندش اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف لاہور میں صحافیوں کی احتجاجی ریلی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:36 AM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger