| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,830
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ خیر کرے.
آپ زرا سوال واضح کریں کہ کونسی محبت.کیا آجکل کی نام نہاد محبت؟ |
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (13-03-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
محبت کوئی بھی جو آپ کو ہوئی ہو۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو روز محبت کرتی ھوں
جب سے پیدا ھوئ ھوں محبت کر رھی ھوں اپنے اللہ سے اور اپنی فیملی سے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس کس کا نام بتاو جو ملتا ہے اُسے ہی دل سے محبت کرتا ہو جیسے میرے پاک نیٹ کے دوست جہنیں میں نے دیکھا بھی نہیں لیکن محبت ہے سب دوستوں سے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,244
کمائي: 118,044
شکریہ: 14,191
5,244 مراسلہ میں 11,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درد دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو۔
یہ زندگی تو محبت کے لئے تھوڑی ہے لوگ نہ جانے نفرت کے لئے کہاں سے وقت نکال لیتے ہیں۔ میرا پیغام محبت ہے جہاں تک عام ہو جائے۔ میں تو ہر انسان سے محبت کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ بطور خاص جن کے ساتھ زندگی کے چند لمحے گزرے ہوں ان سے تو انسیت پیدا ہو ہی جاتی ہے۔ اور انسان کو اپنا کردار ایسا بنانا چاہیے کہ ہر کوئی محبت کرنے لگے۔ یہی ہماری تعلیمات ہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا۔ المؤمن مالف ولا خير فيمن لا یالف ولا يؤلف " جس کا مفہوم یہ ہے کہ مومن تو سراسر محبت ہے۔ اور اس میں کوئی خیر نہیں جو نہ محبت کرتا ہے اور نہ اس سے محبت کی جاتی ہے ۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | الطاف ذکی (15-03-09) |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 11
کمائي: 403
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
8 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم معزز اراکین و قارئین،
آپ کا سوال "کیا آپ نے کبھی کسی سے محبت کی ہے؟ " لیکن اس سے قبل "محبت کیا ہے؟" از خود غور طلب سوال ہے! محبت ایک پاکیزہ اور حسین جذبہ ہے، کیفیت ہے یا احساس کا نام ہے، جسکی الفاظ سے تصویر کشی ناممکن ہے۔ فقط ایک روشنی ہے یا نور ہے اور ربِ کائنات کا ایک عظیم تحفہ ہے اور وجودِ کائنات کا ایک سبب بھی۔ربِ کریم نے اپنی ہر مخلوق میں بنا مانگے اس میں فطرتاً ودیعت کی ہے۔ اسی لئے ہر ماں چاہے انسان ہو یا حیوان، اپنے بچے کیلئے تڑپ و ممتا جیسے حسین جذبات کی روز اول سے سرشار ہوتی ہے۔ خود بھوکی رہتی ہے لیکن اپنے بچے کی تکلیف برداشت نہیں کرتی، خود آگ میں فنا ہوجانا منظور لیکن بچے کو ایک چنگاری بھی نہیں۔ انسان اگر محبت کی روشنیوں میں پروان چڑھے تو خود دوسروں کیلئے روشنی بن جاتا ہے۔ اور ایک چراغ سے کئی چراغ روشن ہوجاتے ہیں۔ محبت کی یہ روشنی کہیں ادب و احترام، کہیں رشتوں کے بندہن، کہیں ایفائے عہد، اور کہیں خدمت، غرض انسانیت سے وابستگی اور فریفتگی کی ہر صورت ہر سو پھیل جاتی ہے۔ مگر صد افسوس، محبت کی حقیقت سے آشنا ہونے سے قبل ہم شعور کی منزل پر قدم رکھنے تک، انا پرستی، خود غرضی، اور عصبیت و نفرت کے اندھیروں میں گم ہو کر محبت کی روشنی کھو دیتے ہیں اور محض اپنی پسندیدہ اشیاء یا مشاغل یا ان سے وابستہ لوگوں کی چاہت کو "محبت" سمجھنے لگتے ہیں۔ جس دل میں نفرتیں یا فقط کوئی بھی نفرت جنم لے چکی ہو اس میں محبت نہیں پنپ سکتی۔ لہذا محبت کے طلبگاروں کو پہلے اپنے دلوں کو نفرتوں سے خالی کرنا ہوگا، جو کہ اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم سے قلبی محبت کی محض آرزو کرنے سے، بآ سانی اور بہت جلد آلائشوں سے پاک ہوسکتے ہیں۔ تمام تر ارتکاز توجہ حبِ الہی اور حُبِ رسول کی طرف مرکوز کرنے کی کوشش بھی محبت کی روشنی کا حصول آسان بنا سکتی ہے۔ |
|
|
|
| الطاف ذکی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (16-03-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,244
کمائي: 118,044
شکریہ: 14,191
5,244 مراسلہ میں 11,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اعلی الطاف ذکی بھائی۔
دار اصل آج دنیا میں جو پریشانیاں ہیں ان کے اسباب میں سے ایک محبت کے حقیقی مفہوم کو نہ سمجھنا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ادھر محبت کا ایک ہی مطلب ہے،
اور وہ ہر کوئی کرتا ہے، me too |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| پاک, پسندیدہ, قدم, لوگ, نفرت, چاہت, ماں, محبت, آج, اللہ, انسان, تصویر, جواب, جلد, دوست, دل, زندگی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا کبھی کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔! | Zullu230 | گپ شپ | 59 | 19-01-10 04:19 AM |
| کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟ | Haya 786 | گپ شپ | 17 | 27-10-08 08:45 PM |
| کیا والدین کی محبت جہاد سے بڑھ کر ہے؟ | پیاسا | جہاد | 8 | 07-08-08 11:28 AM |
| کیا آپ نے کبھی شیر دیکھا ہے؟ | Zullu230 | گپ شپ | 22 | 22-04-08 05:50 AM |