| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 1846
|
|||||
| 25 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), فیصل ناصر (30-08-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), نیلم خان (31-08-09), ملک بھائی (20-10-09), محمدخلیل (30-08-09), محمدعدنان (30-08-09), مرزا عامر (25-08-10), مسافر (06-09-09), احمد بلال (05-09-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), تفسیر حیدر (30-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-08-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (30-08-09), رضی (30-08-09), طارق راحیل (15-11-09), عامرشہزاد (27-10-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عدنان دانی (14-11-09), عروج (20-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے پہلے میں بتاتا ہوں
جب میں پاک نیٹ کا ممبر بنا تو بہت سی مشکلات سامنے آئیں جن میں کوئی تھریڈ دیکھنا سب سے زیادہ مشکل نیا مضمون لکھنے میں آتی تھی سمجھ نہین آتا تھا کہ کس سیکشن میں لکھوں بڑی کوششوں کے بعد سمجھ لگی میں صرف کالم لکھتا تھا اور میرا ارادہ بھی یہ ہی تھا کہ بس لکھنا ہی کوئی خاص گپ شپ نہین رکھنی مجھے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور یہاں پر ام غزل،فیصل ناصر،خرم شہزاد خرم اور خلیل نے میرا بھرپور ساتھ دیا اور مجھے قدم قدم پر سمجھاتے رہے خاص کر گپ شپ کے سیکشن میں انکی باتوں سے میں لطف اندوز ہوتا آہستہ آہستہ انکی گپ شپ میں شریک ہوتا گیا اور آج وہ وقت ہے کہ مجھ پر تھریڈ بن رہے ہیں جس میں مجھے ہر طرح کی بات کی جاتی ہے مگر میں برا محسوس نہیں کرتا کیونکہ اس سے نئے آنے والے اراکین پڑھ کر اندازہ کرتے ہین کہ یہاں سب ایک دوسرے کے اپنے ہیں جو کسی کی بات کا غصہ بھی نہیں کر رہا اور پھر وہ رکن بھی سب کے ساتھ مل کے آہستہ آہستہ مجھے چھیڑنا شروع کرتا ہے اور اینڈ وہ میرا جینا مشکل کر دیتا ہے اللہ نگہبان |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), ڈاکٹرنور (31-08-09), نیلم خان (31-08-09), محمدخلیل (30-08-09), محمدعدنان (30-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (30-08-09), طارق راحیل (15-11-09), عبداللہ آدم (23-08-10), عدنان دانی (14-11-09), عروج (20-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نہ کوئی گلہ سے مجھ کو نہ کوئی شکایت ہے
آج ہوں میں جو کچھ بھی پاک نیٹ کی عنایت ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), ڈاکٹرنور (31-08-09), نیلم خان (06-09-09), ملک بھائی (20-10-09), محمدعدنان (30-08-09), ایس اے نقوی (30-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (30-08-09), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
| کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب میں فورم پر آیا تو میرا ساتھ فیصل بھائی نے دیا پھر کاروان بڑھتا گیا اسمیں انجم ، ام غزل ، خرم اور رضی نے بہت ساتھ دیا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
Last edited by wajee; 30-08-09 at 12:13 PM. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), نیلم خان (31-08-09), ملک بھائی (20-10-09), ایس اے نقوی (30-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (30-08-09), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
| کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے سب سے گلہ کسی سے شکایت نہیں
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), نیلم خان (31-08-09), ملک بھائی (20-10-09), ایس اے نقوی (31-08-09), اخترحسین (06-09-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (30-08-09), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میلا نا کشی نے شاتھ نئیں دیا
میں شب شے نالاج ہون |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), ڈاکٹرنور (31-08-09), نیلم خان (31-08-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (30-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اِن پیج 92۔2 کے کریک کی تلاش میں، میں اس فورم کی طرف نکل آیا اورو پھر یہیںکا ہو کر رہ گیا۔
میرے ابتدائی دور میں اُم غزل سے بہت جھگڑا ہوتا تھا اس جھگڑے میں فیصل مجھے سمجھایا کرتے تھے، یہ دونوں ہی میرے ابتدائی بہترین دوستوں میںسے ہیں فیصل اب فیصل جانی اور اُم غزل میری سب سے پیاری بہن اور دوست! بعد میںدیگر دوست یعنی خود شاہ جی، خرم بھائی اور رضی وغیرہ، بلکہ یوں کہنا چاھیئے کے اس ہم سب ہی مختلف الخیال و ذھن ہونے کے باوجود "پاک نیٹ فیملی" کا حصہ ہیں اور ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (31-08-09), محمدعدنان (30-08-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (30-08-09), اخترحسین (06-09-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), راجہ اکرام (30-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
| کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب میں پاک نیٹ پر آئی تو
سب سے پہلی دفعہ بات چیت میری فیصل بھائی سے ہوئی اور ذولو بھائی نے بہت حوصلہ افزائی کی ۔ پھر آہستہ آہستہ سب سے بات چیت اور دوستی ہوتی گئی ۔ شکریہ |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), فیصل ناصر (30-08-09), ڈاکٹرنور (31-08-09), نیلم خان (31-08-09), محمدعدنان (30-08-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (30-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), راجہ اکرام (30-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر آنے کے بعد یا پاک نیٹ بنانے کے بعد
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), فیصل ناصر (30-08-09), نیلم خان (31-08-09), ملک بھائی (20-10-09), منتظمین (30-08-09), محمدعدنان (30-08-09), ایس اے نقوی (30-08-09), ام طلحہ (16-11-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), راجہ اکرام (30-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
| کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر پہنچا کسی تلاش کے زریعے
اچھے لوگوں کا یہ مجمع دل کو بھانے لگا کافی عرصہ تو غیر فعال رہا بھر ایک دن ہمت کرکے کچھ پوسٹس کردیں سب سے پہلے عبداللہ حیدر سے کچھ بات چیت ہوئی زین ،ثوبیہ ، ام طلحہ ، اور عطیہ جمالی نے بہت مدد کی اور سب پہلی دوستی جاوید سے ہوئی میاں شاہد نے بھی خوب حوصلہ افزائی کی اور پھر سب ممبران سے خوب دوستی ہوگئی اور پھر پاک نیٹ ایک دوستوں کی بیٹھک ہوتے ہوتے پاک نیٹ فیملی بن گیا اور اب آپ کے سامنے ہی ہے اس بات کا اقرار کرنا ضروری ہے کہ پاک نیٹ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا باقی کل
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), نیلم خان (31-08-09), محمدعدنان (30-08-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (30-08-09), ام طلحہ (16-11-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), بزم خیال (20-01-11), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (30-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (31-08-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (14-11-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), راجہ اکرام (31-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یار یہاں کی محبتیں اتنی ہیں کے اتنا کم لکھ کر تشفی نہیں ہوتی
اسلئے قسط وار کہانی ہی مناسب ہے
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), نیلم خان (31-08-09), ایس اے نقوی (30-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (31-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم
بھائی اتنا چھا تھریڈ سٹارٹ کرنے پہ مبارک اور شاباش میں پاک نیٹ پہ عبدالقدوس بھائی کی وجہ سے آیا اور الحمداللہ تب سے یہی ہوں اور جب تک ہمت رہی تب تک یہیں رہوں گا انشااللہ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), فیصل ناصر (30-08-09), نیلم خان (31-08-09), ملک بھائی (20-10-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (31-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), رانا امر (30-08-09), راجہ اکرام (31-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (20-01-11) |
| کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں عبداللہ بھائی اور نصیر بھائی کو دیکھتا تو سوچتا یہ کیا ایک ہی جگہ "سر کھپائی" کرتے رہتے ہیں۔
![]() لیکن وہ تو جوائن کیا تو پتا چلا۔
|
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), فیصل ناصر (30-08-09), نیلم خان (31-08-09), ملک بھائی (20-10-09), محمدعدنان (30-08-09), مسافر (06-09-09), ایس اے نقوی (31-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), راجہ اکرام (31-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عبداللہ حیدر (30-08-09), عروج (20-01-11) |
| کمائي نے تفسیر حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-08-09 | ایس اے نقوی | خیالات کا اظہار کرنے کا شکریہ | 20 |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (31-08-09), اخترحسین (06-09-09), اسد گدھی (30-08-09), تفسیر حیدر (30-08-09), راجہ اکرام (31-08-09), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ حیدر (31-08-09), عروج (20-01-11) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوششوں, پیارے, پاک, ڈاٹ, قدم, نظر, محبت, آج, اللہ, انتظامیہ, اجنبی, اسلام, بھائی, تلاش, تعارف, جوا, خرم, شہزاد, عنایت, غزل, غصہ, صاحبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ دہشت گردی کیخلا ف جنگ ،ہم جمہوریت کے ساتھ ہیں:اوباما کا زرداری کو فو ن | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-10-10 11:26 PM |
| سبق 5: حدیث کو تمام متعلقہ آیات و احادیث کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی اہمیت | نورالدین | علوم حدیث | 1 | 25-02-10 06:11 PM |
| مناواں حملے کے پیچھے بیت اللہ کا ہاتھ | طاھر | عمومی بحث | 16 | 04-04-09 12:24 AM |
| اقوام متحدہ کا انسانیت کے ساتھ سنگین مذاق | آفرین بخت | گپ شپ | 8 | 17-08-08 08:32 AM |