واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کا مثالیہ (Avatar) کیا کہتا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-09, 11:34 PM   #1
آپ کا مثالیہ (Avatar) کیا کہتا ہے؟
shafresha shafresha آف لائن ہے 09-11-09, 11:34 PM

السلام علیکم دوستوں!
آپ اور ہم سمیت دیگر دوست انگلش زبان کے لفظ "Avatar" سے بخوبی واقف ہوں گے۔ یہاں یہ جاننا دلچسپی سے خالی نا ہوگا کے انگلش زبان کا لفظ "Avatar" دراصل ہندی الاصل لفظ ہے۔
"अवतार" کا تلفظ "avatāra" ہے (جسے آپ آسانی کے لیئے "اوتار" بھی کہہ سکتے ہیں) ہندی زبان کے اس لفظ کا انگلش ترجمہ "a form of self" ہے۔
نوٹ: (میں نے اس لفظ کے اُدو ترجمعے کے لیئے لفظ "مثالیہ" پسند کیا ہے۔ اہل علم سے درخوست ہے کے میری تصدیق یا تصیح فرمائیں)۔

نا صرف پاک ڈاٹ نیٹ پر بلکے دیگر فورمز پر موجود مختلف افراد مختلف طرح کے "مثالیئے" پسند کرتے ہیں اس تھریڈ کے شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کے ہر ممبر (اگر وہ پسند کرے تو) اپنے Avatar کے بارے میں دوسرے ممبران کو بتائے، مثلاً آپ کا کسی مخصوص Avatar کو پسند کرنے/ رکھنے کی وجہ کیا ہے؟

سب سے پہلے میں ابتداء کرتا ہوں:

میرا Avatar ہے "DEXTER"۔

Name:  Dexter_me.jpg
Views: 57
Size:  18.4 KB

یہ ایک مشہور کارٹون کردار ہے۔ یہ کارٹون مجھے پسند بھی ہے۔
ڈیکسٹر دراصل ایک چھوٹے سے قد والے ذھین بچے کا کردار ہے جسے اپنے "چھوٹے قد" کی وجہ سے اکثر تحقیر و تنقید کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔ خود ڈیکسٹر کی فیملی ممبران بھی یاُسے قابل اعتناء نہیں سمجھتے۔سکول محلے اور بازار میں‌ لوگ اُسے ایک عام سا بچہ سمجھ کر نظر انداز کردیتے ہیں۔

ان تمام باتوں کے برعکس Dexter ایک نہایت ذھین اور سمجھدار بچہ ہے۔ اُس کا ذہن اپنی عمر کے ایک عام سے بچے کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیز چلتا ہے۔ دُنیا والوں کی نظر سے چھپ کر بنائی گئی اپنی "خفیہ لیبارٹری" میں‌وہ اکثر حیرت انگیز تجربات کرتا رہتا ہے۔ اُس کی بڑی بہن "Dee Dee" اُس کے اس راز سے واقف ہے۔
ڈیکسٹر ہر کام کو مقررہ "رولز اینڈ ریگیولیشنز" کے مطابق کرنے کا عادی ہے۔

لیجئے جناب یہ تو تھا میرے "Avatar" کا تعارف اب آپ کی باری ہے!


 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 586
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-09-10), ام طلحہ (10-11-09), ابو عمار (10-11-09), راجہ اکرام (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 09:22 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ہی میں ہوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-11-09), راجہ اکرام (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 10:19 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں ہی میں ہوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلیل بھائی السلام علیکم،
آپ نے صحیح کہا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-09, 10:23 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا سلسلہ شروع کیا ہے شاہ فریشہ بھائی۔

میرا Avatar ہے Eurofighter EF-2000 Typhoon T1۔




ویسے تو مجھے بہت سارے جہاز پسند ہیں مگر آجکل Eurofighter میری ہٹ لسٹ پر ہے۔ Eurofighter کی بھی اس تصویر کو پسند کرنے کی کچھ خاص وجوہات ہیں۔ جو لوگ جہازوں کو پسند کرتے ہیں وہ اس تصویر سے صحیح لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اس تصویر میں کافی details ہیں۔ ایک تو اتنا بڑا Eurofighter بہت تیز رفتاری میں انتہائی steap turn لے رہا ہے۔ اور موڑ کاٹتے وقت یہ زمین سے تقریباً 90 درجے تک مڑ گیا ہے کہ آپ کو اس کے پیچھے ہائی وے تک نظر آرہے ہیں۔ ایک اور چیز اس تصویر میں قابلِ غور ہے وہ ہے اس جہاز میں پیچھے بیٹھا ہوا نیویگیٹر۔ یہ جہاز موڑ کاٹتے وقت اتنا ترچھا ہوگیا ہے کہ پیچھے بیٹھے ہوئے نیویگٹر کو سنبھلنے کے لیے جہاز کی ریلنگ پکڑنا پڑ رہی ہے۔ اگر آپ غور سے دیکھیں تو اس نے دونوں ہاتھوں سے جہاز کو پکڑا ہوا ہے۔

بہت ہی خوبصورت تصویر ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-11-09), نورالدین (05-09-10), راجہ اکرام (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 10:33 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
ابو عمار بھائی، آپ نے یہ بات واضح کرنی ہے کے آپ کا "مثالیہ" آپ کی شخصیت کی کس طرح نمائندگی کرتا ہے؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 10:42 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا Avatar میرے شوق کی نمائندگی کرتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-11-09), راجہ اکرام (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 10:50 AM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا اوتار انٹرنیٹ پر سب گرین کر دو مہم کا ایک حصہ ہے، جس میں میری ایک عدد تصوریر ، پس منظر میں پاکستان کا جھنڈا میرے پاکستانی ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے، کثیر تعداد میں ایسے اوتار انٹرنیٹ پر پاکستانیوں کی موجودگی اور اہمیت کو ظاہر کرتے ہیںِ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 11:22 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
بتانے کا شکریہ یاسر بھائی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-11-09, 11:31 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا اواتار تو اپنی تفصیل آپ ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 11:45 AM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation



میرا اواتار تو خود بولتا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 12:09 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
میرا Avatar میرے شوق کی نمائندگی کرتا ہے۔
کسی زمانے میں میرا بھی شوق یہی تھا۔
i was selected is GD PILOT in PAF
اگے مت پوچھنا
بہت تلخ ہے بندہ مزدور کی اوقات
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 12:27 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان بھائی
ہم آپ کو بولتا ہوا سننا چاہتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 07:14 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میرا اواتار تو اپنی تفصیل آپ ہے
راجہ اکرام بھائی السلام علیکم،
مگر میں آپ کے اوتار کو سمجھ نہیں سکا، پلیز تفصیل سے آگاہ کریں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-09, 07:46 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا ابھی تو فی الحال کوئی سا بھی نہیں ہے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-11-09)
پرانا 01-09-10, 02:29 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
نئے ساتھی خصوصاً اپنے رائے دیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, members, فورمز, پیش, پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, ڈاٹ, لوگ, نظر, اپنے, انگلش, انٹرنیٹ, بھائی, تعارف, تصویر, خدمت, دیں, علم, عمار, عادی, غور, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Video Avatar For creating Animated Pictures عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 12 13-11-09 04:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger