| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 361
|
||||
| waseemsv کا شکریہ ادا کیا گیا | طاھر (29-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ علیحدہ بات ہے کہ میں کراچی کا باسی نہیں ہوں 1995 کے بعد کراچی نہیں گیا لیکن آج بھی کراچی میرے دل میں بستا ہے۔ اور کبھی کبھی دل کے کسی کونے سے کراچی جانے کی خواہش انگڑائیاں لینے لگتی ہے لیکن غمِ روزگار اور گھر کے چند مسائل میری اس خواہش گلا دبوچ لیتے ہیں۔ کراچی کی وسعت، تاریخی عمارات کے علاوہ جدید عمارات، کھلی کھلی سڑکیں، بڑی بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ کے لئے بے بہا وارئیٹی کے علاوہ بہت کچھ ایسا ہے جس نے مجھے متاثر کیا۔ اور ان تو سنا ہے کہ کراچی کافی بدل چکا ہے۔ کاش مجھے ایک بار پھر کراچی دیکھنے کا موقع ملتا۔ میں نے سعودی عرب کے بڑے بڑے اور بہت صاف ستھرے جدید شہر بھی دیکھے ہیں لیکن کراچی کی نظیر نہیں ملتی۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-04-09), محمدخلیل (16-04-09), محمدعدنان (29-01-11), waseemsv (15-04-09), طارق راحیل (16-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک حقیقت ہے
کراچی سے اچھا شہر کوئی بھی نہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
کراچی ہم سب کا اپنا شہر والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کے سب ہی شہر اچھے ہیں لیکن مجھے میرا کھاریاں بہت پسند ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میرا پسندیدہ شہر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بتا دوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!! چلو بتا دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی وجہ یہ ہے کے میں جو ہوں یہاں اس لئے آپ کو پسند ہے |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیخوپورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھرن مینار کی وجہ سے۔ کہ جانور سے محبت کا عملی ثبوت ھے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیوے سارا پاکستان
مینوں اپنا لہور بوہت پسند اے کیونکہ لہور لہور اے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ،کراچی تو کراچی ہے
کراچی شہر جسکو نہ جانے کس کی نظر لگ گی ھے ![]() اللہ پورے پاکستان پر رحم فرماے آًمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کراچی کو دیکھنے کا موقع نہیں ملا اس لیے نہیں۔
لاہور کافی وقت گزارا ہے ۔ اچھا شہر ہے لیکن بہت سے مسائل سب سے بڑی کوفت ٹریفک اسلام آباد میں مختصر وقت گزارا ، صاف ماحول اور تعمیرات کے حوالے سے اچھا ہے۔ فیصل آباد بھی خوبصورت اور ویل ڈیولپڈ ہے ۔ کارخانوں کی وجہ سے روزگار کے مواقع دستیاب ہیں۔ بہاولپور درمیانے درجہ کا اچھا شہر ہے لیکن لسانی تعصب کی مار ہے۔ رحیم یار خان ، چھوٹا مگر ایک مکمل شہر۔ پر سکون ماحول ۔ ضروریات زندگی کی ہر شے دستیاب۔ صرف تفریحی مواقعوں کی کمی لیکن اچھے دوست ہوں تو محسوس نہیں ہوتی۔ آجکل سڑکوں کی تعمیر کے نام پر شہر کا حلیہ بگاڑا ہے وگرنہ اس جیسا سکون کہیں اور میسر نہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | saraah (29-01-11) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرا پسندیدہ شہر راولپنڈی ہے۔ جہاں پر مجھے کوئی تعصب نظر نہیں آیا۔ کیا پنجابی کیا پٹھان۔ سب مل جل کر رہتے ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تقریبا پورا سندھ گھوم چکا ہو۔پنجاب کے کچھ شہر دیکھیں ہیں۔
پنجاب کا فیصل آباد پسند آیا ، کراچی کی بات ہی الگ ہے یہ تو ہے ہی پسندیدہ ، حیدرآباد یہ بھی میرا پسندیدہ شہر ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کراچی, ھے۔, پاکستان, پسند, پسندیدہ, وجہ, نظر, مینار, موقع, محبت, مسائل, آج, اسلام, ثبوت, جیوے, جانور, دوست, دل, سے۔, سارا, شہر, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| میری پسند | رضی | گانے | 10 | 18-12-10 07:36 PM |
| آپکا پسندیدہ شعر | اسد لطیف | شعر و شاعری | 11 | 15-03-09 07:06 PM |
| غرور اللہ کو ناپسند ہے | naeemuddin | میری ڈائری | 0 | 26-02-09 07:49 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |