واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-07, 11:10 AM   #1
آپ کا کل کا دن کیسا گزرا
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 11-06-07, 11:10 AM

سلام جناب سب کیسے ہیں
میں تو ٹھیک ہی ہوں جی آج ایک اور سلسلہ شروع کرتا ہوں امید ہے آپ سب کو بہت پسند آئے گا
تو شروع کرتے ہیں آپ نے اس تھریڈ میں یہ بتانا ہیں کے آپ کا کل کا دن کیسا گزرا



میں تو کل سارا دن کام کرتا رہا تھا گھر میں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 6247
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-05-10), عروج (28-01-11)
پرانا 11-06-07, 11:13 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

کل 7:30 پر کام شروع کیا۔ میں اردو کا جملہ انسٹال کر رہا تھا۔ اسی میں سارا دن گزر گیا تقریبا 13 گھنٹے مسلسل کام کیا لیکن بات ابھی بھی نہیں بنی ہے۔ ڈاٹا بیس کا پرابلم ہے۔ ۔۔ آج دیکھتا ہوں کیا بنتا ہے۔۔۔

__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 01:50 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

میں کل سارا دن انٹرنیٹ پہ بیٹھا رہا اور ساتھ ساتھ گرمی Enjoyکرتا رہا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 02:29 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
میں کل سارا دن انٹرنیٹ پہ بیٹھا رہا اور ساتھ ساتھ گرمی Enjoyکرتا رہا
وا جی وا کعا باات ھای گرمی انجوائے کرتے رہے
لگتا ہے آپ کو گرمی لگ گی ہے ہا ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 02:43 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

بس یار کیا بتاوں روز ایک سے ہی دن گزرتے ہیں.
گندہ بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 06:08 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

میں تو کل سے گرمی میں "پج" رہا ہوں‌ اصل میں‌میرے ACکا compressor بلاسٹ ہو گیا ہے . گر می سے برا حال ہے میرا تو
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-07, 09:44 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

کل کا د ن پرشانی میں گزرا اور یہ پتہ نہیں چلا پرشانی کیا تھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-07, 11:07 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

کل کا دن بھی جملہ کی نظر ہو گیا۔ ڈیٹا بیس کے پرابلم کا پتہ چل گیا۔ آج اس کو رپیر کرنا ہے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-07, 11:23 AM   #9
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

اچھا گزرا
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-07, 12:44 AM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

آج تو سارا دن وزن اٹھا اٹھا کر واٹ لگ گئی ہے . یہ AC کا compressor اتنا وزنی کیوں‌ہوتا ہے؟
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-07, 09:52 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

کل سارا دن آفس کے کام میں گزر گیا۔ 4 گھنٹے تقریبا ایک سرٹیفیکشن کی تیاری میں لگے۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-07, 03:26 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

اف گرمی بہت گرمی ہے کل گرمی میں زندگی گزری اور اج بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-07, 12:42 AM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

آج سارا دن سفر میں‌گزرہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-07, 09:38 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

کل کا سارا دن نیٹ پر گزرا اور کیا بھی کچھ نہیں۔۔۔
سرور پر cgi-bin بھی کام نہیں‌کر رہی ہے۔۔ اس کا بھی حل نہیں‌ملا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-07, 12:23 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کا کل کا دن کیسا گزرا

میرا ادھا دن افس کے کام میں ادھا دن گھر کے کام مین اور کچھ ٹیم شاعری کی کلاس لینے مین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, comment, comments, green, فوٹو, ٹیک, پاکستانی, لڑکی, نظر, آئینہ, آج, ایس ایم ایس, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, جواب, حل, حال, دعا, سفر, سالگرہ, شاعری, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب کے سال کچھ ایسا کرنا abdulrehman303 عمومی بحث 2 20-04-11 08:49 AM
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
اب کے برس کچھ ایسا کرنا راجہ اکرام شعر و شاعری 0 01-01-11 09:33 PM
اسے اپنے جیسا بنانا۔۔ محمدخلیل شاعری اور مصوری 8 27-03-09 02:54 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger