| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 805
|
||||
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسٹررائٹ اگر عزت ایک بار چلی جائے تو دوبارہ نہیں ملتی
اور بچپن کہ دن کون نہیں چاہے گا دکھ درد سے پاک دن اگر محبت مل جائے تو زندگی آسمانی ھوجائے شہرت مجھے نہیں چاہئے اور دولت اتنی کہ زندگی کی ضرورتوں کو پورا کر سکے مجھے پتا ھے آپ نے صرف ایک چیز کہا تھا لیکن مجھے یہ سب چاہئے |
|
|
|
| مہک کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہک جی تُسی تے چھا گئی ھو۔۔۔ کیا خوبصورت جواب دیا۔۔ واہ
واقعی ان میں سے ہر چیز کی اپنئ اہمیت ھے۔۔۔ اگر آپ یہ کہتے ھیں کہ ان میں سے ایک مل جائے اور باقی نہ ملیں تو انسان ھر حال میں نقصان میں ھو گا۔۔۔ ویسے میرے خیال سے محبت اور عزت مل جائے تو باقی چیزوں کی قدر کم ھو جاتی ھے۔۔ |
|
|
|
| چاند کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچپن
مجھے اگر بچپن مل جاے تو سارے کام آسان ہو جاے گے نا کھانے کی فکر نا پیسے کی لالچ نا عزت ائر نا ہی کچھ اور بچپن میں سب کچھ مل جائے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے مجھ سو پوچھا جائے تو میرا جواب ہو گا " محبت"،
اب پوچھیں کیوں؟ کیونکہ اگر سچی محبت مل جائے تو بچپن کی خواہش نہیں رہتی، دنیا جنت لگنے لگتی ہے، اور اگر محبت واقعی ہی سچی ہے تو دولت کی بھی ضرورت نہیں رہتی کیونکہ دونوں دال روٹی سے بھی گزارا کر لیں گے، شہرت کی خواہش مجھے بھی نہیں ہے اور عزت بندہ خود اپنی کرواتا ہے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت میں اپنی ساری زندگی تھوڑی تھوڑی سی لگنے لگ جاتی ہے تو میرا خیال ہے بچپن میں کون کافر جانا چاہے گا۔
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1۔ دولت ہر کسی سے بے وفائی کرتی ہے۔ 2۔ شہرت کسی قسمت والے کو ملتی ہے۔ 3۔ محبت نصیبوں کا معاملہ ہے۔ 4۔ بچپن کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔ 5۔ عزت کی حفاظت ہر کسی کے بس کا روگ نہیں! ان میں سے کسی ایک چیز کا انتخاب کرنا پڑے تو میں صرف اور صرف یہ خواہش کروں گا کہ مجھے میرا بچپن مل جائے!!!!!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ہمیشہ سے یہ چاہا ہے کہ میں دوسروں کی مدد کروں بھوکوں کا پیٹ بھرنے کی کوشش کروں، یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھوں بیوائوں کی دستگیری کروں وہ بہنیں جن کے سر میں چاندی اتر آئی ہے یا اترنے کو ہے اور انکی شادی صرف اسلیئے نہیں ہوئی کہ ان کے ورثہ کے پاس جہیز کی لعنت پوری کرنے کی توفیق نہیں انکو سب کچھ دے کر پیا کے گھر بجھوائوں، میں جب ہسپتال جاتا ہوں تو ان لوگوں کو دیکھ کر اپنے آنسو نہیں روک سکتا جن کے پاس دوا کے پیسے نہیں اور وہ بے یارومددگار پڑے ہیں، لیکن لیکن یہ سب کچھ کرنے کے لیئے دولت کی ضرورت ہے جس کی تمنا میرے دل کو ہر وقت ستاتی ہے، سو میں دولت کا انتخاب کروں گا تاکہ اپنی یہ خواہشیں پوری کر سکوں کاش کبھی اس قابل ہو جائوں۔ ( آمین)
|
|
|
|
| ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج تک کا تجربہ یہی کہتا ھے۔ اگر محبت ملے سمجھو دونوں جہان کی کامیابی مل گئی۔ کیوں کہ اسکی ٹینشن میں انسان کا ایمان بھی داؤ پر لگ جاتا ھے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کامیابی, پاک, یہی, لگ, ملے, محبت, آج, ایمان, اللہ, انسان, بھائی, بچپن, تجربہ, جواب, جاتا, حال, دونوں, دل, داؤ, زندگی, عزت, غم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|