واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کم گو ہیں یا بسیار گو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-11, 09:27 PM   #1
آپ کم گو ہیں یا بسیار گو؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 30-01-11, 09:27 PM

انسان کی فطری عادات۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کم باتیں کرتا ہے تو کوئی زیادہ! جو زیادہ باتیں کرتے ہیں اور ادھر اُدھر کی ہانکتے رہتے ہیں میں اُنہیں مغز چٹ کے القاب سے نوازتا ہوں۔ اور جو کم باتیں کرتے ہیں اُنہیں سمجھنے میں کافی مشکل پیش آتی ہے۔ میں بذات خود بسیار گو نہیں ہوں۔ لیکن حسب ضرورت اگر کسی بات یا مسئلے پر اظہار کرنے کےلئے مواد ہو تو پھر چپ نہیں رہ سکتا۔

آب آپ کی باری ہے کہ آپ کم گو ہیں یا بسیار گو؟ مکمل تفصیل کے ساتھ لکھنا ہے ورنہ نمبر پورے نہیں ملیں گے۔۔۔۔۔۔! آہو!!!!!!!!!!!!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 264
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مون (02-02-11), حیدر (30-01-11)
پرانا 30-01-11, 09:38 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بغیر ضرورت کے نہیں بولتا۔ اس لحاظ سے کم گو ہوں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (30-01-11), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 30-01-11, 10:48 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوہرا کردار ہے۔
کم جاننے والوں اور اجنبیوں کے سامنے کم گو ہوں۔ اگر وہ کوئی ایسا موضوع چھیڑ بھی دیں جو میری دلچسپی کا ہو تو بھی کم ہی اظہار خیال کرتا ہوں۔
تاہم واقفان حال کے سامنے ہر موضوع پر گفتگو کرنے والا ہوں۔
تاہم باتونی نہیں ہوں۔ کیونکہ انتہائی بے تکلف دوست کے ساتھ بھی کئی ساعتیں ایسی بیت جاتی ہیں جن میں محض خاموشی ہوتی ہے۔ اور کئی ساعتیں ایسی ہوتی ہیں جن میں محض غل غپاڑہ ہوتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-01-11), محمد یاسرعلی (02-02-11), Zullu230 (31-01-11), رضی (31-01-11), عبداللہ آدم (01-02-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-02-11 عبداللہ آدم same to you 10
پرانا 31-01-11, 12:47 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دلچسپی کے موضوعات پر بولتاہوں اگر معلومات ہوں معلومات نہ ہوں تو پو‌چھتا ہوں مطلب کہ بولتا پھر بھی ہوں۔۔۔۔۔ مگر بسیار گو خود کو شاید قرار نہ دے پاؤں۔۔۔۔ ۔اور اب پاک نٹ نے تو بولتی بالکل ہی بندکر دی ہے ۔ بس انگلیاں ہی ‌چلتی ہیں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (31-01-11), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 31-01-11, 04:22 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کم گو ہوں، دلچسپی کے موضوعات پر سارہ دن بھی سر کھانا پڑے تو چلتاہے، اگر کوئی غیر دلچسپ موضوع ہو تو الفاظ ہی نہیں ملتے کہ کیا بولیں اورکیا نہ۔ ۔ ۔ !
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (31-01-11), عبداللہ آدم (02-02-11)
پرانا 31-01-11, 04:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,637
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کھانے کے وقت بہت کم بولتاہوں بالخصوص جبکہ کھانے پر مدعو ہواہوں اور ویسے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (31-01-11)
پرانا 31-01-11, 08:06 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

نا مانوس جگہ پر بہت کم بولتا ہوں ۔۔۔۔ بلکہ چپ ہی سادھے رکھتا ہوں
جہاں آشنائی اور پھر انسیت اور اس سے آگے کے مراحل طے ہو چکے ہوں وہاں بول لیتا ہوں
ہمجولیوں کی محفل میں تو چولیں مارنے سے بھی گریز نہیں کرتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (01-02-11), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 31-01-11, 08:09 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں صرف اپنے مخصوص دوستوں میں بہت زیادہ باتونی مشہور ہوں لیکن جو بندہ مجھ سے پہلی بار ملتا ہے اس کی رائے یہی ہوتی ہے کہ "یار کتنا سڑیل سا بندہ ہے " حالانکہ ایسا نہیں‌ہے
__________________
"السلام و علیکم" کی بجائے "السلامُ علیکم" لکھیں
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (31-01-11)
پرانا 01-02-11, 09:32 PM   #9
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم بھی بس ملی جُلی شخصیت کے مالک ہیں ٹیپ چل پڑے تو چل پڑے نا چلے تو ہم سا خاموش کوئی نہیں
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا''
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 10:58 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگلے بندے اور موڈ پر انحصار کرتا ہے..................ویسے درمیانا ہی ہوں....نہ بہت زیادہ نہ گم سم.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 11:00 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہاں!!خاموش لوگ مجھے بہت پسند ہیں.................کئی دفعہ تو باقاعدہ رشک آتا ہے.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 11:01 PM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بندہ دیکھ کر بولتی ہوں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 12:18 AM   #13
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فون پر بہت بولتا ہوں‌ ویسے چپ رہتا ہوں‌ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 05:48 PM   #14
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
فون پر بہت بولتا ہوں‌ ویسے چپ رہتا ہوں‌ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف فون پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کس سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 06:40 PM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
دوہرا کردار ہے۔
کم جاننے والوں اور اجنبیوں کے سامنے کم گو ہوں۔ اگر وہ کوئی ایسا موضوع چھیڑ بھی دیں جو میری دلچسپی کا ہو تو بھی کم ہی اظہار خیال کرتا ہوں۔ انتہائی بے تکلف دوست کے ساتھ بھی کئی ساعتیں ایسی بیت جاتی ہیں جن میں محض خاموشی ہوتی ہے۔
میرا اپنا یہی حال ہے بلکہ میری سب سے بڑی کمزوری یہی ہے کہ میں کسی کے سامنے اپنی بات نہیں کہہ سکتا اگر کہناچاہوں تو الفاظ نہیں ملتے ۔
اقتباس:
میری تنہائی صرف میرا اکیلا پن نہیں ہے
محفلوں کے اندر بھی تو اکثر تنہا ء رہا ہوں میں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوں۔, ہے۔, کوئی, کم, کتے, کرتے, کرتا, گو, پیش, پورے, یا, لیکن, مکمل, ملیں, مسئلے, آتی, انسان, ادھر, اظہار, باری, خود, زیادہ, سمجھنے, ساتھ, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیس بک ، یو ٹیوب کے بعد ویکیپیڈیا ویب سائٹس کو پاکستان میں بند کردیا گیا، مگر گوگل اور یاہو؟ گوہر اپکے کالم 3 23-05-10 05:54 AM
اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟ گوہر سیاست 0 15-09-09 10:48 PM
زندگی سے ڈرتے ہو؟ چیتا چالباز شاعروں کی بیٹھک 4 29-12-08 12:25 AM
کیسے بتائوں میں تمیھں میرے لئے تم کون ہو؟ The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 10:07 PM
کس کی گھات میں گم صم ہو؟ خوابوں کے شکاری جاگو بھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger