واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کو فورم کا کونسا سیکشن پسند ہے اور کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-11, 04:05 PM   #1
آپ کو فورم کا کونسا سیکشن پسند ہے اور کیوں؟
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 26-02-11, 04:05 PM

السلام علیکم،

فورم پر ہر ممبر کی الگ دلچسپی ہوتی ہے۔ کسی کو اسپورٹس میں دلچسپی ہے تو کسی کو خبروں میں۔ کوئی شاعری کا دلدادہ ہے، تو کوئی آئی ٹی سے متعلقہ معلومات کا۔

آپ کو فورم کا کونسا سیکشن سب سے زیادہ پسند ہے اور اس کی کیا وجہ ہے؟

آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔

شکریہ
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

Last edited by ھارون اعظم; 26-02-11 at 04:51 PM..

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), مرزا عامر (26-02-11), حیدر (26-02-11), سیپ (26-02-11), عبدالقدوس (26-02-11), عروج (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 04:15 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,237
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اگرایک ماں سے پوچھا جائے کہ وہ کس بچے کو ذیادہ پیار کرتی ہے تو اُسکاجواب ہو گا سبھی کوایک جیسانہ کسی کو زہادہ نہ کسی کو کم۔

بالکل اسی طرح پاک نیٹ کے سبھی سیکشن اپنی جگہ اہم ہیں اورذاتی طور پر مجھے سب پر کام کرنا پسند ہے۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), پاکستانی (26-02-11), ھارون اعظم (26-02-11), مرزا عامر (26-02-11), حیدر (26-02-11), عبدالقدوس (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 04:24 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام،

زارا یہ سیاسی بیان ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), حیدر (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 04:28 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,237
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیان سیاسی ہے میں نہیں

ابھی تک کوئی سیکشن نا پسند نہیں ہے۔ جب ہوا تو definitely will let all know
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), حیدر (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 04:44 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مجھے تو پورا فورم پسند ہے۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), حیدر (26-02-11), عبدالقدوس (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 05:34 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,637
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہرین سے پوچھیے والا سیکشن
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), ھارون اعظم (26-02-11), حیدر (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 08:21 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے گپ شپ والا سیکشن پسند ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), حیدر (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 08:37 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے عمومی بحث والا سیکشن پسند ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), ھارون اعظم (26-02-11), حیدر (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 08:43 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے گپ شپ کے سیکشن میں آکر تمام ٹینشن بھلا دینے میں مدد ملتی ھے ۔سو یہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), ھارون اعظم (26-02-11), حیدر (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 08:45 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اعداد وشمار کے حساب سے گپ شپ کا سیکشن سب سے پسندیدہ سیکشن ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-02-11), حیدر (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 09:52 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے آپ کا کالم اور ماہرین سے پوچھیئے پسند ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-02-11), حیدر (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 09:54 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے کالم مجھے بھی پسند تھا، لیکن اس میں اگر صرف اپنی تحاریر پیش کریں تو پھر بہتر ہوگا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-02-11), حیدر (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 10:19 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

The one and only
سپر سیکشن
(سٹاف سیکشن)
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-02-11), حیدر (26-02-11), عروج (27-02-11)
کمائي نے پاکستانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-02-11 shafresha سپر سیکشن! 10
پرانا 26-02-11, 11:24 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,244
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فطرتاً میں تھوڑا سا شرمیلا یا کہہ لیں کہ کم خود اعتمادی رکھنے والا بندہ ہوں اس لیے ۔ ۔ ۔ ۔
جب میں نیا نیا آیا تھا تو مجھے بلوچی فورم بہت پسند تھا۔ (اور آج بھی ہے۔)
اُس وقت میں میرا پاکستان کے فورمز پر موجود بھاری بھرکم وضاحتیں پڑھ کر خوفزدہ ہو جاتا تھا کہ "سیاست کیا کروٹ لے گی۔ طاقت کا آئیندہ کا ستون کیا ہو گا وغیرہ "۔ اور اسی ڈر کے مارے ان فورمز کو کھول کر بھی نہیں دیکھتا تھا کہ پتا نہیں کیا دقیق قسم کی ریسرچ ہو رہی ہو گی ۔
وہ تو اللہ بھلا کرے شافی اور فیصل ناصر چچا بھائی کا کہ پتا نہیں کیسے گھیر گھار کر بلوچی فورم سے باہر لائے اور باقی سیکشنز میں بھی ایکٹو کیا۔

ابھی بھی نا پسند یا کم پسند سیکشن تو خیر کوئی بھی نہیں ہے لیکن ادب و شاعری، خواتین کارنر، فن و فنکار غلطی سے چلا جاؤں تو الگ بات ورنہ مجھے ان تینوں چیزوں کی سمجھ نہیں آتی۔ مجھ سے بالا چیزیں ہیں یہ۔

پسندیدہ بھی کوئی نہیں ہے۔ بس جہاں کوئی ٹاپک پسند آ جائے تو اُس پر رپلائی کر دیتا ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ کبھی بحث مباحثہ تو کبھی میرا کالم، ، کبھی خبریں تو کبھی کوئی سیکشن۔ چناچہ وجہ صرف ٹاپک کا پسند آنا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-02-11), پاکستانی (27-02-11), ھارون اعظم (27-02-11)
جواب

Tags
ہوتی, فورم, ہے۔, ہے،, کونسا, کوئی, ٹی, پسند, وجہ, میں۔, ممبر, ماں, متعلقہ, معلومات, آئی, الگ, السلام, انتظار, اسپورٹس, بیان, خبروں, دلچسپی, زیادہ, سیکشن, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کونسی موبائل کمپنی کی سروسز پسند نہیں؟ اور کیوں؟ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 18 27-01-12 11:51 PM
میرا دل بدل گیا پاکستانی انتہاپسند بھی اپنا دل بدل دیں؛آسیما آنند ALI-OAD خبریں 0 18-01-11 08:42 AM
آپ کو کون سا موبائل پسند ہے اور کیوں؟ محمدعدنان موبائلز معلومات اور جائزہ 65 25-10-10 12:10 AM
باجوڑ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 7شدت پسند ہلاک ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:11 PM
بزنس کا سیکشن خالی کیوں؟ عمران علی خان تجاویز اور شکایات 1 10-10-08 05:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger