واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-07, 04:19 PM   #1
آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 21-09-07, 04:19 PM

دوستوں and دوستیو!

آپ سب نے اپنے اپنے غصے کی وجوہات بیان کرنی ہیں کہ آپ کو کیوں غصہ آتا ہے۔؟

Last edited by مسٹر رائٹ; 22-09-07 at 03:24 PM..

مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1535
Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 08:48 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

مجھے جب بھوک لگی ہو تب بہت غصہ آتا ہے یا جب کوئی غلط بات کرے
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 11:08 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

مجھے غصہ آتا ہے جب کو نا تجربہ کار بندہ مجھے غلط مشورے دے ، مطلب کوئی newbieمجھے اٹھ اٹھ کر مشورے دے اور اس پتا بھی نا ہو ، تو مجھے بہت غصہ آتا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 12:26 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

مجھے تو اس شخص پر غصہ آتا ہے جو ہم کو پیارا لگتا ہے اور ہم کو چھوڑ جاتا ہے آپ کی طرح لیکن آپ تو واپس آ گے ہیں‌نا آپ پر تو غصہ نہیں اتا نا جی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 02:26 PM   #5
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

jab koi jhoot boly tab muje ghusa aata hai
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 03:28 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
مجھے غصہ آتا ہے جب کو نا تجربہ کار بندہ مجھے غلط مشورے دے ، مطلب کوئی newbieمجھے اٹھ اٹھ کر مشورے دے اور اس پتا بھی نا ہو ، تو مجھے بہت غصہ آتا ہے
زبیر بھایئ اس کا مطلب ہے کہ ابھی آپ خود سیکھ رہے ہیں۔ ہمممم
دیکھا ! انسان بولے تو اس کی گہرائی کا پتہ چلتا ہے۔

ٍوٹو بھائی آپ کو پیار کب آتا ہے؟؟؟؟؟

لگتا ہے کہ مہک صاحبہ کھانے کی شوقین ہیں، ویسے آپس کی بات ہے کہ آپ کا وزن کتنا ہے؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 04:32 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

بھائی یہ غصہ کیا ہوتا ہے؟

کوئی مجھے بتائے گا یہاں؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 05:25 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ غصہ کیا ہوتا ہے؟

کوئی مجھے بتائے گا یہاں؟
جب ہماری پرجائی آپ کو " پانڈے" دھونے پر مجبور کر دے گی اور آپ کا ناں کہنے پر " وس " نہ چلتا ہو تب۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 05:29 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

اچھا اس کو کہتے ہیں ؟

ویسے میرے ساتھ تو یہ کئی بار ہوچکا ہے لیکن مجھے پتا ہی نہیں چلا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 05:37 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
اچھا اس کو کہتے ہیں ؟

ویسے میرے ساتھ تو یہ کئی بار ہوچکا ہے لیکن مجھے پتا ہی نہیں چلا
ہا ہا ہا ہا، عدنان بھائی زندہ باد، آپ تو چھا گئے ہیں ساون کے بادلوں کی طرح
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 10:37 AM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

مجھے مسٹر رائٹ پر غصہ اتا ھے ہر وقت
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 01:38 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
زبیر بھایئ اس کا مطلب ہے کہ ابھی آپ خود سیکھ رہے ہیں۔ ہمممم
دیکھا ! انسان بولے تو اس کی گہرائی کا پتہ چلتا ہے۔
جی درست فرمایا آپ نے میں‌ واقعی ہی سیکھنے کی عمر میں ، انسان پوری زندگی کچھ نا کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے اور جو نہیں سیکھتا وہ پیچھے رہ جاتا ہے ، میں‌تو اس تھیوری میں‌یقین رکھتا ہوں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 03:26 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
جی درست فرمایا آپ نے میں‌ واقعی ہی سیکھنے کی عمر میں ، انسان پوری زندگی کچھ نا کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے اور جو نہیں سیکھتا وہ پیچھے رہ جاتا ہے ، میں‌تو اس تھیوری میں‌یقین رکھتا ہوں
تو سیکھیں،

ہر چیز کی زکوٰۃ ہوتی ہے اور عقل کی زکٰوۃ یہ ہے کہ کم عقل لوگوں کی باتوں پر صبر کیا جائے، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (29-09-07)
پرانا 24-09-07, 06:26 AM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

میں بائی دا وئے صبر ہی کرتا ہوں کبھی کسی کو کچھ کہتا نہیں ہو ں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 08:40 AM   #15
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے

جو بھول جاتا ہے اُس پر مجھے بہت غصہ آتا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, ٹیک, لوگ, نیند, اللہ, انسان, بھائی, جواب, خرم, زندگی, شخص, عقل, علی, عدنان, صاحبہ, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غصے کا دھاگہ Haya 786 گپ شپ 121 18-03-11 05:09 PM
کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا جاویداسد خبریں 1 19-11-10 08:19 PM
غصے کا علاج ابن آدم عمومی بحث 0 18-05-09 10:30 AM
غصہ اور نفرت راشد احمد اپکے کالم 7 07-05-09 08:00 PM
غصے کا دور لاسلکی گپ شپ 1 03-06-08 04:27 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger