واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-07, 04:44 PM   #1
آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 25-08-07, 04:44 PM

آپ سب لوگوں نے اپنے ڈر لکھنے ہیں کم از کم تین، Right?
چلو شاباش لکھیں، ڈرنے کی بات نہیں ، کھل کر لکھیں،

مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 979
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 25-08-07, 08:54 PM   #2
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اللہ سے ڈر لگتا ہے، سانپ سے بہت ڈرتا بھی ہوں لیکن اس کے باوجود میں نے اپنی زندگی میں درجن سے زائد سانپ مارے ہوں گے۔ اور ایک اُس آدمی سے بہت ڈرتا ہوں جس کی زبان میں مٹھاس لیکن دل میں منافقت ہو۔ ایسے شخص کے ساتھ میں کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں رکھتا۔ باقی بعد میں بتائوں گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 26-08-07 at 08:45 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 25-08-07, 11:05 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اپنے پیاروں کے چھن جانے کا ڈر رہتا ہے،
اللہ کی سزا سے ڈر لگتا ہے۔
کتا جب پیچھے بھاگتا تو ڈر لگتا ہے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 26-08-07, 05:42 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توانوں خدا دا خوف ای نئیں

چلو لکھو اپنے اپنے خوف تے ڈر
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 02-09-07, 06:00 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے سانپ اور رپٹائلز سے ڈر لگتا ہے کافی

کبھی کبھی ویسے زیادہ تر نہیں لگتا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
مدثر حسین (17-12-09)
پرانا 03-09-07, 01:35 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے آپ سے ڈر لگتا ہے جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 03-09-07, 07:11 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1۔۔اللہ کی سزا سے بہت ڈرتی ھوں
2۔۔دوستوں کے چھین جانے سے ڈر لگتا ھے
3۔۔اورخود اپنے آپ سے بہت ڈرتی ھوں
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہک کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 05-09-07, 12:58 AM   #8
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کے قہر سے ڈرتا ہوں۔
لوگوں کی نفرتوں سے ڈرتا ہوں۔
کم ظرفوں اور دھوکے بازوں کی دوستی سے ڈرتا ہوں۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 05-09-07, 09:34 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایم اے ساگر مراسلہ دیکھیں
اللہ کے قہر سے ڈرتا ہوں۔
لوگوں کی نفرتوں سے ڈرتا ہوں۔
کم ظرفوں اور دھوکے بازوں کی دوستی سے ڈرتا ہوں۔

کم ظرفوں اور دھوکے بازوں کی دوستی سے ڈرتا ہوں۔

میں بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (27-05-10), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 07-10-08, 12:59 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 8
کمائي: 65
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

1۔الله سے
2۔عذابٍ قبر سے
3۔يومٍ محشر كے حساب كتاب سے
4۔دوزخ كى آگ سے
5۔وقتٍ نزع كى تكليف سے
6۔ دنيا ميں حاسدوںاور منافقوں سے
محمد عثمان علي آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عثمان علي کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 07-10-08, 01:57 AM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

ڈرتا ہر کوئی ہے مجھے بھی لگتا ہے مگر ڈرکے آگے جیت ہے اس لیں ڈیو پیو اور کود پڑو
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (17-12-09), ابن جلال (07-10-08)
پرانا 07-10-08, 02:28 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

اقتباس:
ڈرتا ہر کوئی ہے مجھے بھی لگتا ہے مگر ڈرکے آگے جیت ہے اس لیں ڈیو پیو اور کود پڑو
کدھر خیال کرو کہیں خطرناک جگہ ہی نہ کود پڑو۔۔۔؟؟

جیسے کہ سب نے کہا ۔ مجھے بھی اللہ پاک اور عذاب الٰہی سے ڈر لگتا ہے ، ماں باپ، رشتہ داروں اور دوستوں کے جدا ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے ۔
ویسے میں رات کو ایک بجے کے بعد ہی دفتر سے گھر جاتا ہوں گھر بھی پانچ سے چھ کلو میٹر دور ہیں‌لیکن رات کو کبھی ڈرا نہیں ۔ سارے کتے تو اپنے دوست بن گئے ہیں پہنچانتے بھی ہیں‌کبھی کبھی اگر کوئی اجنبی قریب سے گزرتا ہے تو کتے اس کے پیچھے بھاگتے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (07-10-08), مدثر حسین (17-12-09)
پرانا 07-10-08, 02:49 AM   #13
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

خدا كى ناراضگى كا ڈر
بچوں كے گم جانے كا ڈر
اندهرے كا ڈر
ضرورت سے زياده چالاك لوگوں سے ڈر
دولت مند هونے كا ڈر
سانپ سے ڈر
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
مدثر حسین (17-12-09)
پرانا 07-10-08, 02:52 AM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

ڈر ہی ڈر
ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ِِِ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مدثر حسین (17-12-09)
پرانا 10-10-08, 04:45 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کدھر خیال کرو کہیں خطرناک جگہ ہی نہ کود پڑو۔۔۔؟؟

جیسے کہ سب نے کہا ۔ مجھے بھی اللہ پاک اور عذاب الٰہی سے ڈر لگتا ہے ، ماں باپ، رشتہ داروں اور دوستوں کے جدا ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے ۔
ویسے میں رات کو ایک بجے کے بعد ہی دفتر سے گھر جاتا ہوں گھر بھی پانچ سے چھ کلو میٹر دور ہیں‌لیکن رات کو کبھی ڈرا نہیں ۔ سارے کتے تو اپنے دوست بن گئے ہیں پہنچانتے بھی ہیں‌کبھی کبھی اگر کوئی اجنبی قریب سے گزرتا ہے تو کتے اس کے پیچھے بھاگتے ہیں۔

خبردار، ہوشیار،

کِتلے ایٹ کتے دا ویر ہی نہ شروع ہو جائے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
مدثر حسین (27-05-10)
جواب

Tags
color, ہونا, پیار, پیاروں, پاک, ڈر, ڈرنا, ماں, آدمی, اللہ, اجنبی, جیت, جواب, خدا, دل, رات, زندگی, شخص

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
پلیز 25 روپے پلیز! فیصل ناصر گپ شپ 28 31-01-11 04:09 PM
بھارت کے حیرت انگیز گاؤں‌ کا ہر فرد چور ہے ALI-OAD دلچسپ اور عجیب 8 28-01-11 11:23 PM
پلیز بتائیے حسنین ایوب عمومی بحث 1 30-08-10 11:29 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger