واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-07, 09:23 PM   #1
آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔
ایم اے راجا ایم اے راجا آف لائن ہے 01-10-07, 09:23 PM

السلام علیکم
جناب کیا حال ہے آپ سب کا میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں آپ بھی ٹھیک ہوں کے جناب آج میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں امید ہے آپ کا بہت پسند آئے گا سلسلہ کچھ یوں ہے کے آپ نے بتانا ہے کہ آپ کو چوبیس گھنٹوں میں سے کون سا وقت بہت زیادہ پسند ہے اور وجہ پسندیدگی کیا ہے؟ تو سب سے پہلے میں‌ہی بتاتا ہوں مجھے صبح اور شام کا وقت بہت پسند ہے کہ یہ دو وقتوں کو ملاتے ہیں۔
اور آپ کو ؟؟؟؟

Last edited by خرم شہزاد خرم; 02-10-07 at 08:34 AM..

 
ایم اے راجا's Avatar
ایم اے راجا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1052
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-10-07, 08:36 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

جناب ساگر بھائی نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے پسند اپنی اپنی ہے اس لے مجھے تو رات کا وقت بہت اچھا لگتا ہے جب سب سو گے ہوتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-07, 09:01 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

پنجاب میں صبح کا وقت بہت اچھا لگتا ہے، جب ہوا میں نمی اور ایک سوندھی سی خوشبو ہوتی ہے۔
کراچی میں‌ ساحل سمندر پر شام کے وقت کی کیا بات ہے، جب سورج سمندر میں ڈوب رہا ہوتا ہے۔

ویسے مجھے صبح کا وقت بہت پسند ہے، بہت تازگی والا آلودگی سے پاک۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-07, 02:34 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

مجھیے شام کا وقت اچھا لگتا ھے۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-07, 04:19 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

مجھے دو وقت اچھے لگتے ہیں
1۔جب وہ پاس آتی ہے اور
2۔جب پیسے پاس آتے ہیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 01:03 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

مجھے دوپہر کا وقت بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ اس وقت تک کسی نا کسی کام میں مشغول ہو جاتا ہوں اس کے علاوہ رات کا وقت اس لئے اچھا لگتا ہے کہ اس کے بعد صُبح ہو گی۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 01:05 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مجھے دو وقت اچھے لگتے ہیں
1۔جب وہ پاس آتی ہے اور
2۔جب پیسے پاس آتے ہیں
مسٹر رائٹ بہت اچھے!!!!

کیا آپ نے گھر میں بلی پال رکھی ہے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 08:27 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

مجھے صبح کا وقت اچھا لگتا ہے جب سورج نکلتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-07, 10:35 PM   #9
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

زوالفقار جی کیا بات کہہ دی آپ نے۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-07, 11:46 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

مجھے تو ھر وہ وقت پسند ھے' جب مجھے آرام کرنے کو ملتا ھے۔
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-07, 11:17 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
مسٹر رائٹ بہت اچھے!!!!

کیا آپ نے گھر میں بلی پال رکھی ہے!

آپ کا ذوق و شوق یہ ہے تو ہی سمجھ لیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-07, 07:18 PM   #12
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

مجھے صبح کا وقت پسند ہے
جب ہر چیز الللہ کی حمدو ثنا کر رہھی ھوتی ہے
ھر چیز اجلی اجلی اور نی لگتی ہے
اور
ھمارے حوصلے بڑے بلند ھوتے ہے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 10:36 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کو کون سا وقت پسند ہے۔

مجھے تو ہر وقت پسند ہے بس اللہ تعالی کا بہت شکر ہے/
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-10, 10:08 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شام کا وقت۔ اپنی ذات کے لیے مل ھی جاتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ھے۔, پسند, وقت۔, مل, آلودگی, آج, اپنی, اللہ, بھائی, جواب, جاتا, حال, ذات, رات, شام, صُبح, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger