واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کی اور میری کہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-09, 10:19 AM   #1
آپ کی اور میری کہانی
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 31-12-09, 10:19 AM




ايک دن عاصم اور اس کے بيوي بچوں نے فيصلہ کيا

رحلہ پر جانے کا

اور دنيا کي رانگينياں ديکھنے کا

ان کا سفر شروع ہوا ???

چلتے چلتے

راستے ميں

ايک شخص کھڑا ملا

عاصم نے پوچھا

تم کون ہو ؟؟
اس نے کہا ميں مال ہوں

عاصم نے اپنے بيوي بچون سے پوچھا

کيا خيال ہے ؟

کيا ہم اسے ساتھ بيٹھا ديں ؟؟

سب نے کہا

ضرور کيوں کے ہميں اس سفر ميں اس کي ضرورت پڑے گي

اور اس کي موجودگي ميں

ہم سب کچھ حاصل کرسکتے ہيں

عاصم نے مال کو بھي اپنے ساتھ بيٹھا ليا

اور آگے بڑھے

جب تھوڑا آگے گيے

تو

ايک اور شخص کھڑا نظر آيا

عاصم نے پھر پوچھا

تم کون ہو ؟؟؟

اس نے جواب ديا ميں

منصب و مقام ہوں

عاصم نے اپنے بيوي بچون سے پوچھا

کيا خيال ہے ؟

کيا ہم اسے ساتھ بيٹھا ديں ؟؟

سب نے کہا

ضرور کيوں نہيں ہميں اس سفر ميں اس کي ضرورت پڑے گي

اور دنيا کي لذتوں کا حصول اس کي موجودگي ميں بہت آسان ہو جايے گا

عاصم نے اسے بھي اپنے ساتھ بيٹھا ليا


اور مزيد آگے بڑھا

اس طرح اس سفر ميں بہت سے

قسم کے لذات و شہوات سے ملاقات ہوئي

عاصم سب کو ساتھ بيٹھاتا آگے بڑھتا رہا

آگے بھڑتے بھڑتے ايک اور شخص سے ملاقات ہوئي

عاصم نے پوچھا تو کون ہے ؟؟
اس نے جواب ديا ميں
دين
ہوں

عاصم نے اپنےبيوي بچوں سے پوچھا

کيا اسے بھي ساتھ بيٹھا ليں ؟

سب نے کہا
ابھي نہيں

يہ وقت دين کو ساتھ لے جانے کا نہيں ہے

ابھي ہم دنيا کي سير کرنے اور انجوئے

کرنے جارہے ہيں

اور دين ہم پر بلاوجہ ہزار پابندياں لگادے گا

پردہ کرو

حلال حرام ديکھو

نمازوں کي پابندي کرو
اور بھي بہت سي پابندياں لگا دے گا

اور ہماري لذتوں ميں رکاوٹ بنے گا

ہم انجوئے

نہيں کر سکيں گے

ليکن ايسا کرتے ہيں کہ رحلہ سے واپسي پر ہم اسے ساتھ بيٹھا ليں گے

اور اسطرح وہ دين کو پيچھے چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہيں

چلتے چلتے
آگے

چيک پوسٹ ا?جاتا ہے

وہاں لکھا ہوتا ہے
stop
وہاں کھڑا شخص عاصم سے کہتا ہے کہ

وہ گاڑي سے اترے

عاصم گاڑي سے اترتا ہے
تو
وہ شخص اسے کہتا ہے

تمھارا سفر کا وقت ختم ہو چکا

مجھے تمھارے پاس

دين کي تفتيش کرني ہے

عاصم کہتا ہے

دين کو ميں کچھ ہي دوري پر چھوڑ آيا ہوں

مجھے اجازت دو ميں ابھي جاکر اسے ساتھ لاتا ہو

وہ شخص کہتا ہے

اب واپسي ناممکن ہے

تمھارا وقت ختم

ہو چکا

اب تمہيں ميرے ساتھ چلنا ہوگا

عاصم کہتا ہے

مگر ميرے ساتھ ماال منصب مقام اور بيوي بچے ہيں

وہ شخص کہتا ہے

اب

تمہيں تمھارا مال منصب اور اولاد

کوئي بھي اللہ کي پکڑ سے نہيں بچا سکتا

دين صرف تمھارے کام آسکتا تھا

جسے تم پيچھے چھوڑ آئے
عاصم پوچھتا ہے

تم ہو کون ؟؟

وہ کہتا ہے
ميں

موووووووووووووت
ہوں

جس سے تم مکمل غافل تھے

اور عمل کو بھولے رہے

عاصم نے ڈرتي نظروں سے گاڑي کي طرف ديکھا

اس کے بيوي بچے اس کو اکيلے چھوڑ

کر مال و منصب کو لئے

کسي اور کے ساتھ اپنے سفرکو مکمل کرنے کے ليے آگے بڑھ گئے

اور کوئي ايک بھي عاصم کي مدد کے ليے اس کے ساتھ نہ اترا

آپ کے خالق کا فرمان ہے:

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَن ذِكْرِ اللَّهِ

وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ
[المنافقون : 9]

مومنو! تمہارا مال اور اولاد تم کو اللہ کي ياد سے غافل نہ کردے?

اور جو ايسا کرے گا تو وہ لوگ خسارہ اٹھانے والے ہيں
(???)

اور جب کسي کي موت آجاتي ہے تو اللہ اس کو ہرگز مہلت نہيں ديتا

اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے خبردار ہے
(????)

يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ
جس دن نہ مال ہي کچھ

فائدہ دے سکا گا اور نہ بيٹے

ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور

تم کو قيامت کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا ديا جائے گا?

تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گيا اور بہشت ميں داخل کيا گيا

وہ مراد کو پہنچ گيا اور دنيا کي زندگي تو دھوکے کا سامان ہے
(?????)

قال تعالى :

کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ اور بيٹے اور بھائي اور عورتيں

اور خاندان کے آدمي اور مال جو تم کماتے ہو اور تجارت جس کے بند ہونے سے ڈرتے ہو

اور مکانات جن کو پسند کرتے ہو اللہ اور اس کے رسول سے اور اللہ کي راہ ميں جہاد کرنے سے تمہيں زيادہ عزيز ہوں

تو ٹھہرے رہو يہاں تک کہ اللہ اپنا حکم (يعني عذاب) بھيجے?

اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدايت نہيں ديا کرتا
(????)


نوٹ: یہ تحریر ایک دوست نے بھیجی ہے۔

 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 257
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-12-09), فیصل ناصر (07-01-10), یاسر عمران مرزا (31-12-09), منتظمین (31-12-09), yousafdummar (31-12-09), رانا امر (09-01-10), راجہ اکرام (31-12-09), شبنم (15-03-11), عروج (08-03-11)
پرانا 31-12-09, 10:45 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو اور اس دوست کو جزائے خیر دے۔
جزاک اللہ
سبحان اللہ
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-12-09), ابو عمار (31-12-09), رانا امر (09-01-10), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 11:12 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,640
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو اور آپ کے دوست کو جزائے خیر عطا فرمائے
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-12-09), ابو عمار (31-12-09), رانا امر (09-01-10), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 11:52 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ اور ذومعنی تحریر ہے، بہت شکریہ آپکا بھائی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-12-09), ابو عمار (31-12-09), رانا امر (09-01-10), راجہ اکرام (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 03:22 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,398
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت ہی بہترین اور حقیقت سے پردہ اٹھانے والی تحریر ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-12-09), ابو عمار (31-12-09), رانا امر (09-01-10)
پرانا 08-03-11, 04:41 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بہت ہی بہترین اور حقیقت سے پردہ اٹھانے والی تحریر ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
واقعی اچھی تحریر شئیر کی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (22-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, کہانی, پوسٹ, پسند, وقت, لوگ, لذتوں, نظر, مکمل, موت, اللہ, بچوں, تحریر, جواب, جانے, حکم, دوست, سفر, شخص, شروع, عاصم, عذاب, عزيز, غافل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger