| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1202
|
||||
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (23-02-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
خوبیاںمیں جھوٹ نہیں بولتا
کسی بھی وقت کسی کو بھی ہنسا سکتا ہوں ہر وقت خوش رہتا ہوں خامیاں نماز کو زیادہ پابند نہیں ہوں غصہ کا بہت برا ہوں(اول تو غصہ آتا ہی نہیں اور اگر آ جائے تو سامنے والے کی خیر نہیں) بولتا بہت ہوں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (23-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبیاں:
کسی کی بات دل پر نہیں لیتی اس دنیا کی کوئی چیز مجھے فکرمند نہیں کر سکتی اپنے دکھ چھپا سکتی ہوں خامیاں: غصہ بہت جلدی اور بہت برا آتا کسی کو سنجیدگی سے نہیں لیتی کسی پر اعتبار نہیں کر سکتی |
|
|
|
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبیاں:
ہر کسی سے محبت چاہتا ہوں(شاید یہ میری خامی ہے) مخلص رہنے کی کوشش کرتا ہوں کام کو 100%اچھا کرنا چاہتا ہوں۔ حلال رزق کی تلاش رکھتا ہوں۔ خوش لباس ہوں۔ ایماندار اور دیانتدار رہنے کی کوشش کرتا ہوں۔ خامیاں: بہت sensitive ہوں کسی کی منافقت اور جھوٹ براشت نہیں کر سکتا۔ غلط بات پر جلدی غصہ آتا ہے اور جلدی ہی چلا بھی جاتا ہے۔ ہر کسی کو اپنا سمجھ بیٹھتا ہوں جلد اعتبار کر لیتا ہوں چالاک نہیں ہوں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میرے کچھ اپنی برائیاںبھی بیان کرنی تھیں۔ آپ نے خودی کو بہت بلند کر لیا ہے ۔۔۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (23-10-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خوبیاں
دوست بہت جلد بنا لیتا ہوں ایک اچھا سامع ہوں ایک اچھا بیٹا ہوں اپنے والدین کا خامیاں تھوڑا سا لاپرواہ ہوں نیند بہت آتی ہے اکثرباتیں بھول جاتا ہوں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (23-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خوبیاں اور خامیاں ہر لڑکی میں پائی جاتی ہیں۔ آپ اپنی خوبیاں اور خامیاں بتائیے۔۔۔۔ دوسروں کی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ شادی شدہ ہیں تو ایک اچھا سامع ہونا آپ کا قانونی فرض ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو جی اب میں بھی آپکو اپنی خوبیاں اور خامیاں بتا ہی دیتا ہوں۔
خوبیاں کچھ یہ ہیں: 1 کبھی کسی کے متعلق بُرا نہیں سوچتا 2 اگر کسی کو کوئی تکلیف یا دُکھ پہنچے تو میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔ 3 دل سے اُٹھنے والے طوفانوں اور لہروں کا رُخ موڑنے کےلئے کبھی کبھار ہنسی مزاق کر لیتا ہوں۔ 4 حد سے زیادہ خود دار ہوں 5 کسی پر اعتبار صرف اُس وقت کرتا ہوں کہ اگلا بندہ اپنے خلوص کا عملی مظاہرہ کر کے ثابت کر دے۔ خامیاں 1. جو شخص مغروری دکھائے اُسے سلام بھی نہیں کرتا۔ 2 تھوڑا سا فضول خرچ ہوں 3 دل پھینک نہیں ہوں 4 اپنی صحت کی پرواہ نہیں کرتا 5 میرے ذاتی معا ملات میں مداخلت کرنے والا مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ Last edited by Zullu230; 20-08-07 at 10:51 PM. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (23-10-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() |
no comments about me?
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار لوگو،
کیوں میر رگ ضرافت پھڑکا رہے ہو، صرف خوبیاں اور خامیاں لکھو ناں اس threadکو مزاق میں ڈالنے سے کافی کچھ سکھنے کا موقع ضائع ہو جائے گا۔ پلیز موضوع پر فوکس رہتے ہوئے لکھیں۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبیوں کی نا! مجھے پتہ ہے پر مجھے اپنی تعریف کرنا اچھا نہیں لگتا!
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے منہ میاں مٹھو وہ ہو تا ہے کہ آپ بغیر کسی کے پوچھے اپنی تعریفیں شروع کردیں ۔ یہ فورم ہے جہاں بحث و مباحثہ ہو رہا ہے۔ اور آپ سے پوچھا گیا ہے کہ آپ اپنی خوبیاں اور خامیاں بتائیں۔ لہذا یہ اپنی تعریف آپ کی ذیل میں نہیں آتے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, comments, فورم, فرض, پیارے, پاکستانی, لوگ, لڑکی, محبت, معذرت, انسان, بھائی, تلاش, جھوٹ, جواب, جلد, حال, خوش, خدا, دوست, دل, شخص, عدنان, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|