واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کی زندگی میں کوئی ایسا لمہ آیا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-07, 10:42 AM   #1
آپ کی زندگی میں کوئی ایسا لمہ آیا؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 31-07-07, 10:42 AM

کیا آپ کی زندگی میں کبھی کوئی ایسا لمھہ آیا جب آپ نے یہ محسوس کیا ہو کہ کاش ایسا ہماری زندگی میں نہ ہوتا تاکہ اپنی آنکھوں سے یہ نہ دیکھتے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 881
Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 01:37 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی زندگی میں کوئی ایسا لمہ آیا؟

جب پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے پھلے راؤنڈ میں ھی آؤٹ ھو‌ گی!!!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 09:43 PM   #3
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی زندگی میں کوئی ایسا لمہ آیا؟

جی ہاں! میری زندگی میں بارہا ایسا موقع آیا جب سوچا کے کاش ایسا کبھی نہ ہوتا۔ ۔ ۔ ۔ کاش۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر کبھی کبھی ہم اللہ کی رضا کے سامنے بے بس ہو جاتے ہیں۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 10:17 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی زندگی میں کوئی ایسا لمہ آیا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ
جی ہاں! میری زندگی میں بارہا ایسا موقع آیا جب سوچا کے کاش ایسا کبھی نہ ہوتا۔ ۔ ۔ ۔ کاش۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر کبھی کبھی ہم اللہ کی رضا کے سامنے بے بس ہو جاتے ہیں۔ ۔ ۔

جی ہاں! آپ نے بالکل درست فرمایا۔ انسانی زندگی میں ایسے مواقع کئی بار آتے ہیں جب وہ کچھ، ہو جاتا ہے جس کی توقع نہیں ہوتی۔ اور پھر اُس کے وقوع پذیر ہو جانے سے دلی ملال ہوتا ہےتو انسان یہ کہنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ کاش ایسا نہ ہوتا۔۔۔۔۔۔۔! ہمارے معاشرے میں ہر روز ایسے کئی واقعات ہوتے ہیں جب ہم بہت افسوس کرتے ہیں کہ کاش ایسا نہ ہوتا۔ حال ہی میں لال مسجد میں جس طرح بے گناہ انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔ قصور کس کا تھا یا کس کا نہیں تھا یہ ایک الگ مسئلہ ہے لیکن اُن غریب، بیکس اور بے سہارا بچوں اور بچیوں کا کیا قصور تھا؟ اُنہیں کس جُرم کی سزا ملی؟ اگر اُنکا کوئی جرم تھا بھی تو کیا وہ اتنا سنگین جُرم تھا کہ اُنہیں بغیر کوئی مقدمہ چلائے بھیڑ بکریوں کی طرح گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا؟ اس خون ناحق کا حساب کون دے گا؟ کیا صدیوں تک ہم پاکستانی عوام اور ہماری آئیندہ آنے والی نسلیں اسی طرح ظلم و ستم کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کیا ہم نے ظلم و جبر کوسہنا اپنا مقدر سمجھ لیا ہے؟ کیا ہم صدیوں تک بے زبان اور بے حس ہی رہیں گے کہ جب بھی، جس کا دل چاہے ہمیں گولیوں سے بھون کر موت کے گھاٹ اُتار دے اور ہمارے گھروں کو ویران کر دے۔ جو بچ جائیں تو وہ موت تک بے بسی اور بیکسی کے زندہ بُت بن کر رہیں؟
معاف کرنا۔۔۔ کچھ جزباتی سا ہو گیا تھا۔ ابھی تو بہت کچھ لکھنا تھا لیکن خیر ۔۔۔۔۔۔ زندگی نے وفا کی تو پھر کسی دن لکھوں گا۔۔!

والسلام
اللہ نگہبان




Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-07, 07:01 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی زندگی میں کوئی ایسا لمہ آیا؟

جب پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے پھلے راؤنڈ میں ھی آؤٹ ھو‌ گی!!!

جی بالکل صیحح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔ مجھ پرتو سکتہ طاری ہو گیا تھا۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 12:55 AM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب افغانستان اور ایراق پر غیر ملکی حملے ہوئے جس کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ لوگ مارے گئے تو مجھے بہت افسوس ہوا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-07, 11:00 AM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

han pakistan pehlay round main bahar ho kar logoo ka time bach gya ha
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 02:33 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنڈی میں کل کے دھماکوں نے مجھے تو نیم پاگل سا کیا ہوا ہے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 02:55 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی مجھ کو نچانے کوں خفا لگتی ہے
سانس لیتا ہوں تو ہر سانس سزا لگتی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 09:21 PM   #10
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ شعر تو آپکے signatures سے پہلے ہی پڑھتے رہتے ہیں!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-07, 07:51 PM   #11
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کی زندگی میں کوئی ایسا لمہ آیا؟

بہت سے ایسے لمحے آئے مگر سب سے زیادہ پر ملال لمحہ وہ تھا جب میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے ایک ماں کو دو گھنٹوں کا بچہ چھوڑ کر مرتے دیکھا، آج تک میرے دل سے اس لمحے کا ملال نہیں گیا اور شاید کبھی نہ جائے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (08-10-07)
پرانا 20-11-07, 12:05 PM   #12
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کی زندگی میں کوئی ایسا لمہ آیا؟

بہت اچھی بات شئیر کی ہے اُ نے ساگر بھائی!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, پاکستانی, پاگل, وفا, واقعات, لوگ, موقع, موت, ماں, مسجد, آج, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, جرم, حال, خون, دل, زندگی, شعر, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو زارا شعر و شاعری 1 20-02-11 05:30 PM
مساجد میں آواز بلند کرنا کیسا ہے؟ sahj مطالعہ حدیث 0 29-01-10 10:49 AM
کیا ایسا ہو نہیں سکتا۔۔! Zullu230 ذوالفقار احمد خان 4 19-05-08 01:24 PM
کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ ا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 02:02 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger