واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


آپ کی عید کیسی گزری؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 01:57 PM   #1
آپ کی عید کیسی گزری؟
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 07-09-11, 01:57 PM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں سب اراکینٍ پاک نیٹ؟ امید ہے سب عید کی مصروفیات سے فارغ ہو چکے ہوں گے۔ عید الفطر کا تہوار ہی ایسا ہے کہ 2-3 دن خوب مصروفیات رہتی ہیں۔ کبھی آپ کے ہاں مہمان آتے ہیں، اور کبھی آپ کسی کے ہاں مہمان بنتے ہیں۔ لیکن گھروں سے دور پردیس میں رہنے والے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو عید کی چھٹیوں کو غنیمت جانتے ہوئے خوب سوتے ہیں۔
چلیں آپ سب اراکین سے بھی گزارش ہے کہ عید الفطر کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کریں کہ آپ کی عید کیسی گزری؟

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 123
Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہیں،, ہوتے, کیسی, گھروں, گے۔, گزارش, گزری؟, پاک, لیکن, متعلق, اپنے, ایسا, الفطر, اللہ, الرحمٰن, امید, اظہار, خیالات, خوب, دور, عید, عید الفطر, غنیمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب کے کیسی عید؟ محمد یاسرعلی اپکے کالم 12 25-08-11 11:05 AM
آپ کو کتنی عیدی ملی؟ محمدعدنان گپ شپ 17 19-10-10 10:13 PM
آپکی عید کیسے گزری؟ Zullu230 گپ شپ 14 06-12-09 10:44 AM
آپ نے اپنی عید کیسے منائی؟ ھارون اعظم عمومی بحث 25 06-12-09 04:42 AM
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی پالیسی میں‌تبدیلی؟ میاں شاہد سیاست 2 26-05-08 06:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger